الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسم: فضيل بن سليمان النميرى ، أبو سليمان البصرى
طبقہ : 8 : من الوسطى من أتباع التابعين
وفات: 183 ھ
روی لہ:البخاری - مسلم - ابو داود - ترمذی - نسائی - ابن ماجہ
شیوخ و اساتذہ: ابو حازم الاعرج، عمرو بن ابی عمرو، موسی بن عقبہ، خثیم بن عراک، وغیرہم۔
تلامذہ: علی بن المدینی، خلیفہ بن خیاط، احمد بن...
آپ کی بات بالکل ٹھیک۔ اور نہ ہی میں ان چیزوں میں کبھی پڑتا ہوں لیکن اب آپ کو کیا بتاؤں ہم نے کیا کیا جھیلا ہے، خیر جانیں دیں!
ویسے شیخ البانی کا اس لقب سے ان کو ملقب کرنا ان حالات میں شاید ٹھیک بھی مان لیتے! لیکن انہوں نے اس کا الٹا مطلب ہی نکال لیا ہے اور عصر حاضر میں ہی لوگوں پر جرح و تعدیل...
اسلام علیکم
بعض لوگ کہتے ہیں کہ تقلیدی سلفیوں کو تقلیدی نہیں کہنا چاہئے۔ لیکن اس طرح کے بیانات سننے کے بعد اب آپ ہی بتائیں ان جیسے لوگوں کو کیا کہا جائے!!؟ اگر زیارت ہی کرنی ہوتی تو نبی اکرم ﷺ اس کے لاکھوں کڑوڑوں درجہ زیادہ حق دار تھے لیکن ان سلفی مدخلی مقلدین کا تو اس پر فتوی ہے۔ لیکن جب ربیع...
بھائی طریقے توہیں اب ان طریقوں تک رسائی کی ڈیٹیل بھی دے دیں۔ مطلب فون نمبر کے بغیر فون نہیں ہوتا۔ ای میل ایڈریس کے بغیر ای میل نہیں ہوتی، پتے کے بغیر خط نہیں بھیجا جاتا! ابتسامہ
اسلام علیکم
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ سے رابطہ کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟ ان کے فون نمبر کے زریعے یا کسی اور طرح!؟
جزاک اللہ خیرا۔
کیا امام زہری مدلس تھے؟
امام ابن شہاب الزہری کی تدلیس ثابت کرنے کے لئے صرف تین حوالے پیش کئے جاتے ہیں۔
پہلا:
امام ابو حاتم الرازی ایک حدیث پر کلام کرتے ہوئے فرماتے ہیں: "الزهري لم يسمع من عروة هذا الحديث، فلعله دلسه" زہری نے یہ حدیث عروہ سے نہیں سنی، شاید زہری نے تدلیس کی ہے۔ (علل الحدیث لابن...
اسلام علیکم ابو عمر بھائی۔
آپ کے لہجے کو نظر انداز کرتے ہوئے، اس رسالے سے ایک بات تو مجھ پر محقق ہو گئی کہ امام زہری واقعی میں مدلس نہ تھے۔ پہلے جب شیخ کفایت اللہ نے مجھے بتایا تھا کہ زہری کی تدلیس ثابت نہیں تو مجھے مکمل طور پر یقین نہیں ہوا تھا، لیکن اللہ آپ کو جزائے خیر دے کہ اس مضمون کو پڑھنے...