• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    حدیث’’کل ایام التشریق ذبح‘‘بلحاظ سند کیسی ہے؟ غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ

    عبد الرحمن بن ابی الحسین النوفلی - عبد الرحمن بن أبي الحسين بن الحارث بن عامر النوفلي ان کو ابن حبان اور ابن حجر کے علاوہ درج ذیل محدثین نے بھی ثقہ کہا ہے: 1- امام ابن حزم الاندلسی (المتوفی 456) رحمہ اللہ نے ان کی اسی زیر بحث حدیث کی بنیاد پر المحلی (ج 5 ص 199) میں ایک علیحدہ مسالۃ کا باب...
  2. رضا میاں

    اسحاق بن ابراہیم الدبری کی عبد الرزاق سے روایت

    اسلام علیکم امام عبد الرزاق اگرچہ اختلاط کا شکار ہو گئے تھے لیکن ان کا یہ اختلاط صرف اس وقت مضر ہو گا جب کوئی ان سے اختلاط کے بعد ان کے حافظہ سے روایت کرے۔ لیکن اسحاق الدبری نے تو ان سے ان کی کتاب کے زریعے یعنی مصنف عبد الرزاق کے زریعے روایت کیا ہے۔ اور کتاب سے روایت تو ٹھیک ہوتی ہے۔ اور ویسے...
  3. رضا میاں

    ضمنی اثبات لقاء

    آپ نے کتاب میں فرمایا ہے کہ حدیث کی تصحیح اس کے اتصال کو بھی شامل ہوتی ہے، تو جب محدثین کثیر التدلیس کی حدیث کی تصحیح کرتے ہیں تو کیا اس سے یہ دلیل پکڑیں گے کہ اس راوی کا عنعنۃ ان کے نزدیک مضر نہیں؟
  4. رضا میاں

    امام زہری اور تدلیس

    آپ نے تدلیس کے متعلق اپنا موقف بدل دیا یا شیخ؟ ہمیں مکمل اور تسلی بخش تحقیق کا انتظار رہے گا۔ کیونکہ فی الحال تو شیخ زبیر کا موقف ہی زیادہ مضبوط لگتا ہے، واللہ اعلم۔
  5. رضا میاں

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    بہت مبارک ہو کلیم بھائی۔ مجھے تو لگتا تھا آپ ابھی کنوارے ہیں (ابتسامہ)
  6. رضا میاں

    مکتبہ رجال الحدیث

    بھائی میں نے فری اکاؤنٹ بھی بنایا ہوا ہے لیکن پھر بھی پورا فولڈر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دوسرا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے جس میں ماہانہ پیسے دینے پڑتے ہیں۔
  7. رضا میاں

    مکتبہ رجال الحدیث

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ پورا فولڈر ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا اس کے لیے پیسے لگتے ہیں لیکن میں نے ایک ایک فائل کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ ما شاء اللہ بہترین کام ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  8. رضا میاں

    کتاب کے ثابت ہونے کے لیے سند شرط نہیں

    اسلام علیکم حافظ ابن حجر فرماتے ہیں: الكتاب المشهور الغني بشهرته عن اعتبار الإسناد منا إلى مصنفه: كسنن النسائي مثلا لا يحتاج في صحة نسبته إلى النسائي إلى اعتبار حال رجال الإسناد منا إلى مصنفه النکت علی ابن الصلاح اسی طرح شیخ رفیق طاہر نے ایک جگہ فرمایا تھا: کیا اس اصول کے مطابق "کتاب الرد علی...
  9. رضا میاں

    مکتبہ رجال الحدیث

    کہاں گئے عبد الرحیم رحمانی صاحب؟
  10. رضا میاں

    الرد التقی علی الجواہر النقی از فیض الرحمن ثوری شائع ہونے والی ہے

    اسلام علیکم یہ کتاب بہت جلد عربی میں شایع ہونے والی ہے۔ یہ کتاب کافی عرصہ سے کچھ دیر پہلے تک صرف مخطوط کی شکل میں تھی۔ لیکن اب اس کتاب کی ٹائپنگ مکمل ہو چکی ہے اور بہت جلد شایع ہونے والی ہے۔ الحمد للہ یہ خبر انہی کے ایک شاگرد نے دی ہے۔...
  11. رضا میاں

    انوار اسبیل فی میزان الجرح و التعدیل

    یہ مطبوع نہیں ہے۔ لیکن اس کا بے صبری سے انتظار ہے۔
  12. رضا میاں

    ہفت روزہ الاعتصام 2010 کے شمارے

    اس کا بھی انتظام کر دیں بڑی مہربانی ہو گی۔ جزاک اللہ خیرا
  13. رضا میاں

    ابن حبان کی توثیق کی اقسام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ علامہ معلمی نے جو امام ابن حبان کی توثیق کی پانچ اقسام بیان کی ہیں، وہ کہاں تک صحیح ہے؟ ان سے پہلے بھی کسی نے اس طرح کیا ہے؟ محدثین نے تو انہیں مجہول کی توثیق میں مطلقا متساہل قرار دیا ہے اور علامہ معلمی سے پہلے کسی نے اسے اقسام میں تقسیم نہیں کیا۔ بلکہ ایک راوی...
  14. رضا میاں

    تفسیر ابن کثیر انگلش ، دار السلام

    اس تفسیر کی اپنی ایک ویب سایٹ ہے آپ اسے وہاں سے بھی پڑھ سکتے ہیں qtafsir.com
  15. رضا میاں

    ارسال اور سماع کی تصریح

    اسلام علیکم پہلے ایک سوال میں آپ نے فرمایا تھا کہ ارسال کرنے والے کا عن سے روایت کرنا جبکہ اس کے شیخ سے اس کی معاصرت ثابت ہو تو سماع پر محمول ہوتی ہے۔ لیکن اگر کوئی راوی ارسال کرتا ہو اور اپنے کسی خاص شیخ سے اس نے سماع کی تصریح تو کیا کبھی عن سے بھی روایت نہ کیا ہو مثلا کہے: قال فلان، یا یردہ...
  16. رضا میاں

    تفسیر ابن کثیر انگلش ، دار السلام

    تفسیر ابن کثیر جو دار السلام سے چھپی ہے وہ مکمل تفسیر نہیں بلکہ مصباح المنیر فی تہذیب تفسیر ابن کثیر کا ترجمہ ہے۔ جسے یہاں سے آپ آن لائن پڑھ سکتے ہیں: http://www.kalamullah.com/Books/Tafsir%20Ibn%20Kathir%20all%2010%20volumes.pdf
  17. رضا میاں

    دیوبندی مفتی کا عجیب و غریب تعویذ

    کفایت اللہ رفیق طاھر
  18. رضا میاں

    دیوبندی مفتی کا عجیب و غریب تعویذ

    اسلام علیکم مفتی تقی عثمانی و سرفراز خان صفدر دیوبندی کا شاگرد، اور مولانا یوسف لدھیانوی دیوبندی کا خلیفہ، مفتی منیر احمد اخون مقیم نیو یارک امریکہ کی طرف سے درج ذیل تعویذ ایک رشتہ دار کو ملا۔ لال رنگ کا جو کچھ بھی ہے وہ میری طرف سے ہے۔ اہل علم کی رائے چاہیے کہ اس تعویذ کا کیا کیا جائے۔۔ کیونکہ...
  19. رضا میاں

    نسخہ مسند الفردوس للدیلمی

    اسلام علیکم مسند الفردوس الغرائب الملتقطة من مسند الفردوس مما ليس في الكتب المشهورة - مخطوط
  20. رضا میاں

    مائکرو سوفٹ ورڈ میں ٹائپنگ کا طریقہ

    اگر character spacing کو expand کر دیں تو بھی فائدہ مند رہے گا کیونکہ ورڈ میں اردو ٹائپنگ کرتے وقت جب سپیس دباؤ تو لفظوں میں زیادہ فاصلہ نہیں رہتا ایسا لگتا ہے سارے لفظ آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔
Top