الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم،
راویوں پر مکمل تحقیق اور اسے فارمیٹ کرنے کے لیے میں نے ایک word template بنایا ہے جس نے میرا بہت سا وقت اور انگلیوں کی ٹائپنگ بچا لی۔
یہاں سے ڈونلوڈ کریں:
Asmaa ur-Rijaal Format Template1.dotx
یہ تو طے ہو گیا کہ یعتبر بہ ضعف کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ کیونکہ ابھی ابھی سرچ کرنے پر میں نے دیکھا کہ امام دارقطنی نے کئی راویوں کو اپنی الضعفاء میں ذکر کرنے کے بعد صرف "یعتبر بہ" کہا ہے۔
اور یعتبر بہ سے ضعف کی نوعیت کا تعین نہیں ہوتا اس کی بھی مثال امام دارقطنی کی طرف سے ہی ملی ہے، یہ دیکھیں...
اور امام دارقطنی نے فرمایا: "يعتبر به"
(سوالات البرقانی: ترجمہ 268)
لیکن اس قول کے بارے میں میں نے علیحدہ سے ایک سوال پوچھا ہے اس لیے اس کو جارحین یا متعدلین میں سے کہیں نہیں رکھا۔
اس کے علاوہ امام بخاری نے اس راوی سے اپنی صحیح میں استشہاد کیا ہے۔
(تہذیب الکمال: 14/423)
اسلام علیکم۔
اس راوی کو شیخ زبیر علی زئی نے ضعیف عند الجمہور قرار دیا ہے۔ لیکن جمہور کی رائے اس کے موافق نہیں لگتی۔
جارحین
1- امام احمد بن حنبل نے فرمایا: "منكر الحديث"
(العلل: 1/168)
نوٹ: امام احمد سے ثابت ہے کہ وہ اکثر راوی کے تفرد کو منکر قرار دیتے تھے۔
2- امام نسائی نے...
اسلام علیکم
امام الدارقطنی کے قول "یعتبر بہ" سے کیا مراد ہے؟ بعض کہتے ہیں کہ اس کا مطلب ہے کہ راوی ضعیف ہے لیکن متابعات میں اعتبار کیا جائے گا۔
اور "لا یعتبر بہ" والا راوی متابعات میں بھی معتبر نہیں!
کیا یہ صحیح ہے؟
ص 8 فائدہ نمبر: 2
میں شیخ زبیر علی زئی نے لکھا ہے: "نیز ایک مشت داڑھی کو قینچی لگانا بھی جائز نہیں ہے"
کیا اس کا مطلب ہے کہ ایک مشت کے بعد داڑھی کاٹنا بھی حرام ہے؟ جبکہ شیخ نے دوسرے مقامات پر ایک مشت کے بعد داڑھی کاٹنے کو جائز کہا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=wkOqTFjUPZM
1:06