• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    عامر بھائی کی داستان تو بہت ڈراونی ہے۔ میں پڑھ بھی تو رات کے 2 بجے رہا ہوں اس لیے کچھ زیادہ ہی ڈراونی لگی، ابتسامہ۔ حسن بشیر صاحب وہ میسج پبلک میں بھی شئر کر دیں تا کہ ہم بھی مستفید ہو سکیں! ویسے جنات اکثر میرے خوابوں میں آتے رہتے ہیں اور ہماری خوب لڑائیاں ہوتی ہے، کبھی تلواروں سے تو کبھی بنا...
  2. رضا میاں

    سفیان بن عیینہ کا عنعنہ

    اسلام علیکم شیخ زبیر علی زئی کا ابن عیینہ کے عنعنہ کو ضعیف ٹہرانے کی ایک ہی وجہ ہے اور یہ کہ: ہو سکتا ہے جس ثقہ راوی سے انہوں نے تدلیس کی وہ خود مدلس ہو۔ لیکن اگر ایسا ہو کہ جس راوی سے ابن عیینہ عن سے روایت کر رہے ہیں، اس راوی سے ان کا کوئی بھی مدلس شیخ روایت نہیں کرتا، یا وہ راوی ان مدلس شیوخ...
  3. رضا میاں

    ابو ایوب الانصاری کا نبی کی قبر پر جانا

    اسلام علیکم شیخ، اس اثر پر تحقیق چاہیے: حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ، ثنا العباس بن محمد بن حاتم الدوري ، ثنا أبو عامر عبد الملك بن عمر العقدي ، ثنا كثير بن زيد ، عن داود بن أبي صالح قال : : ( أقبل مروان يوماًفوجد رجلاً واضعاً وجهه على القبر فأخذ برقبته و قال : أتدري ما تصنع ؟ قال : نعم...
  4. رضا میاں

    میرے صحابہ میں 12 لوگ منافق ہیں، جن میں سے 8 جنت میں داخل نہیں ہوں گے!

    اسلام علیکم قرآن مجید میں اللہ فرماتا ہے: وَمِمَّنْ حَوْلَكُم مِّنَ الْأَعْرَابِ مُنَافِقُونَ ۖ وَمِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ۖ مَرَدُوا عَلَى النِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْ ۖ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ ۚ سَنُعَذِّبُهُم مَّرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ إِلَىٰ عَذَابٍ عَظِيمٍ اور تمہارے گرد و نواح کے بعض دیہاتی...
  5. رضا میاں

    جنات سے روایتِ حدیث کا حکم

    اسلام علیکم، کسی جن سے روایت کرنے کا کیا حکم ہے؟ حافظ ابن حجر نے الاصابہ میں کافی جن صحابہ کا ذکر کیا ہے اور ان پر جرح والتعدیل بھی کی ہے۔ جن کی انسان سے روایت اور انسان کی جن سے روایت میں کوئی فرق ہے؟ کچھ جنات کی عمر تو کئی کئی ہزار سال ہوتی ہے، تو اگر کوئی صدوق جن آج کے زمانے میں ملے جو سیدھا...
  6. رضا میاں

    معجم المجاهيل

    امام ابو جعفر العقیلی اپنی الضعفاء الکبیر میں لا تعداد جگہ اپنے ایک شیخ سے روایت کرتے ہیں، جس کا نام ہے: آدم بن موسی، ابو علی الخواری روي عن: حسين بن حريث بن الحسن الخزاعي، و الحسين بن عيسى الطائي، و يعقوب بن كاسب المدني، و جعفر بن أبي الحسن الخواري، و محمد بن إسماعيل البخاري۔ روي عنه: أحمد بن...
  7. رضا میاں

    عبد الرحمن بن معاویة. أبو الحویرث

    14- حافظ ابو الفداء اسماعیل بن عمر بن کثیر رحمہ اللہ (المتوفی 774) ایک حدیث پر حکم لگاتے ہوئے فرماتے ہیں: "مرسل، وأبو الحويرث : اسمه عبد الرحمن بن معاوية فيه ضعف" (ارشاد الفقیہ الی معرفہ ادلہ التنبیہ 204/1) اور موثقین میں بھی ایک اور شامل کر لیں: 10- حافظ عبد العظیم بن عبد القوی المنذری...
  8. رضا میاں

    عبد الرحمن بن معاویة. أبو الحویرث

    اسلام علیکم شیخ موثقین کی لسٹ: امام شعبة بن الحجاج (المتوفى 160)رحمه الله امام ابن معين (المتوفى233) رحمه الله امام علي بن المديني (المتوفى234)رحمه الله امام أحمد بن حنبل (المتوفى241)رحمه الله امام ابن خزيمة(المتوفى311) رحمه الله امام ابن حبان (المتوفى354)رحمه الله امام ابن شاهين (المتوفى385)...
  9. رضا میاں

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی میرا مطلب تھا کہ موجودہ فارمیٹنگ کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، عربی عبارت ہمیشہ میرون کلر کی ہی رہتی ہے چاہے آپ اس کا کلر بدلیں یا نا۔ اسی طرح عربی عبارت کا سائز بھی وہی رہتا ہے اور تبدیل نہیں ہوتا، مثلا، اسلام عليكم اس کو میں نے ہیڈنگ 1 پر رکھا ہے لیکن سائز پھر بھی وہی ہے۔ اور ملے...
  10. رضا میاں

    شیخ کفایت اللہ کہاں ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ لگتا ہے آپ میرے پوسٹ کرنے کا انتظار فرما رہے تھے۔ ابتسامہ خوش آمدید شیخ! آپ کی یاد نے بہت ستایا!
  11. رضا میاں

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    ایک اور مسئلہ جو مجھے نظر آیا ہے وہ یہ کہ عربی عبارت کی فارمیٹنگ نہیں ہوتی، اگر کلر بھی وہی رکھیں تو کم از کم عبارت کا سائز تو چوٹا بڑا ہونا چاہیے نا۔ اس طرح ہیڈنگ اور عام عبارت کا کچھ پتہ ہی نہیں لگتا۔ اس کے علاوہ عربی کے حروف بہت ساتھ ساتھ جڑے ہوئے ہوتے ہیں ان میں تھوڑی سپیسنگ ہونی چاہیے۔...
  12. رضا میاں

    معجم المجاهيل

    شروعات میں ہی کر دیتا ہوں۔ إبراهيم بن محمد بن داود بن سليمان أبو بكر العطار روي عن: محمد بن شعبة بن جوان، و محمد بن ابي العوام الرياحي، و إسحاق بن بهلول۔ روي عنه: عبد الله بن أحمد التمار، و محمد بن عمر الجعابي۔ رتبة: مجهول الحال امام خطیب البغدادی نے اسے تاریخ بغداد (7/99 ت 3163) میں بغیر کسی...
  13. رضا میاں

    معجم المجاهيل

    اسلام علیکم کسی مشہور راوی پر ثقاہت یا ضعف کے لحاظ سے حکم لگانا اتنا مشکل نہیں جتنا ایک مجھول راوی کو مجھول قرار دینا ہے۔ کیونکہ کوئی پتہ نہیں کہاں کسی خانے سے کسی ایک بھی محدث کا قول اس کی توثیق میں مل جائے اور وہ مجھول نہ رہے۔ لہذا اس کام کے لیے بہت ہی توجہ اور محنت درکار ہے۔ اور بعض اوقات...
  14. رضا میاں

    شیخ کفایت اللہ کہاں ہیں؟

    اسلام علیکم۔ بڑی دیر سے شیخ صاحب نظر نہیں آ رہے۔ یہ سوال میں بہت پہلے پوچھنے والا تھا لیکن انتظامیہ کے کسی رکن کی پوسٹ سے پتہ چلا تھا کہ وہ ایک مہینہ کے لیے کہیں گئے ہوئے ہیں، اس لیے انتظار کرلیا۔ لیکن اب تو شاید ایک مہینہ سے بھی بہت اوپر ہو گیا ہے۔ آجکل تو جیسے فورم سونا ہو گیا ہے، اور نہ ہی...
  15. رضا میاں

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی۔ لیکن مجبوری کی قید سے تکلیف ہونے والی ہے۔
  16. رضا میاں

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    اوپر والی پوسٹ ڈلیٹ کر دیں، میں بس یہ دیکھنے کی کوشش کر رہا تھا کہ HTML code کے زریعے فارمیٹنگ کاپی کی جاسکتی ہے یا نہیں، اور جواب سامنے ہے۔
  17. رضا میاں

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    <br /> <div align="right" class="MsoNoSpacing" style="line-height: 115%; text-align: right;"> <span dir="RTL" lang="ER" style="color: #000099; font-family: &quot;Arial&quot;,&quot;sans-serif&quot;; mso-ascii-font-family: Cambria; mso-ascii-theme-font: major-latin; mso-bidi-font-family: Arial...
  18. رضا میاں

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    اسلام علیکم، کسی اقتباس کو، مثلا ورڈ سے کاپی کر کے، جب یہاں پیسٹ کرتے ہیں تو اس کی ساری فارمیٹنگ ختم ہو جاتی ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ فامیٹنگ سمیت اقتباس کو پیسٹ کیا جا سکے؟ جزاک اللہ خیرا۔
  19. رضا میاں

    حسن البصری، کثیر التدلیس!

    اسلام علیکم اکثر امام حسن البصری کی تدلیس کو صرف اس لیے نظر انداز کر دیا جاتا ہے کیونکہ وہ ابن حجر کی تقسیم کے مطابق دوسرے درجے کے مدلس ہیں جو کثرت سے تدلیس نہیں کرتے تھے۔ حالانکہ اس کے برعکس حافظ صلاح الدین العلائی فرماتے ہیں: "الحسن بن أبي الحسن البصري واسم أبيه يسار أحد الأئمة الأعلام تقدم...
Top