• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. R

    دور حاضر کا سنگین فتنہ!!

    جی انس بھائی، میں ان شاء اللہ اب سے ان کے اعتراضات پوسٹ کر دوں گا، لیکن یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر ان کے اعتراضات اردو کے علاوہ یعنی انگریزی زبان میں ہوں تو پھر کیا کروں ؟
  2. R

    دور حاضر کا سنگین فتنہ!!

    بہن آپ ان کتب کے نام اور ،اگر وہ انٹر نیٹ پر موجود ہوں تو، ڈاؤنلوڈنگ لنکس بتا سکتی ہیں ؟
  3. R

    دور حاضر کا سنگین فتنہ!!

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ فیس بک پر ایسے کئی گروپس ہیں جن میں اسلام پر اعتراضات کیئے جاتے ہیں۔ اللہ کے خالق ہونے سے انکار کرنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر اتہام بازی، مسلمانوں کو ان پڑھ جاہل بلکہ جانوروں سے تشبیہ دینا وغیرہ ان گروپس میں عام ہے۔ دہریوں کا انداز اتنا بھدا...
  4. R

    محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ رحمۃ وواسعۃ وفات پاگئے ہیں

    ہم ابھی کچھ دیر پہلے ہی شیخ صاحب کی نمازِ جنازہ پڑھ کر واپس لوٹے ہیں واللہ نمازِ جنازہ دیکھ کر رشک آ رہا تھا، زیادہ تر لوگ سسکیاں لے رہے تھے، حتٰی کہ عبدالحمید ازہر صاحب حفظہ اللہ جنہوں نے نمازِ جنازہ پڑھائی، سے رونے کے باعث صحیح طور پر دعائیں بھی نہیں پڑھی جا رہی تھیں، علماء و عوام کے کثیر...
  5. R

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    کیا پاکستانی فوج نے کسی امریکی یا نیٹو فوجی کو مارا ؟؟
  6. R

    کیا حنفی حضرات کے علاوہ دیگر مقلدین نے بھی اپنے امام کے لئے " امام اعظم" کا لفظ استعمال کیا ہے ؟

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ جزاک اللہ شاہد بھائی، میں آپ کا پچھلا کمنٹ دیکھ نہیں سکا، اب دیکھتا ہوں۔ اللہ آپ کے ایمان، علم اور تمام نعمتیں جو اللہ نے آپ کو عطاء کی ہیں میں برکت دے۔ آمین
  7. R

    کیا حنفی حضرات کے علاوہ دیگر مقلدین نے بھی اپنے امام کے لئے " امام اعظم" کا لفظ استعمال کیا ہے ؟

    محترم بھائی حوالے تلاش کرنا میرے لئے مشکل ہے، اگر آپ یا کوئی دوسرا بھائی میری مدد کر دیں تو شکر گزار ہوں گا۔ جزاکم اللہ خیراٍ
  8. R

    کیا حنفی حضرات کے علاوہ دیگر مقلدین نے بھی اپنے امام کے لئے " امام اعظم" کا لفظ استعمال کیا ہے ؟

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ ! کافی عرصہ پہلے ایک پوسٹ پر ایک بھائی نے لکھا تھا کہ جس طرح احناف اپنے امام کو ' امام اعظم' قرار دیتے ہیں، اسی طرح دیگر مقلدین بھی اپنے اپنے آئمہ کو ' امام اعظم' کہتے ہیں۔ اور ساتھ میں اس بھائی نے حوالہ جات بھی دیے تھے۔ چونکہ کافی عرصہ سے میں نے وہ پوسٹ نہیں دیکھی،...
  9. R

    تقیہ بردار حنفیوں کا اصلی چہرہ

    بہت اعلٰی کام کیا ہے بھائی جزاک اللہ خیرا
  10. R

    نماز میں قدم سے قدم ملانے کا مسئلہ (حنفیوں کے نظریہ میں)

    احناف بے چاروں کی سنت سے نفرت اور اسی نسبت سے سنتوں پر عمل کرنے والوں سے نفرت دیکھ کر ان پر ترس آتا ہے۔ اس پوسٹ میں نبی علیہ السلام سے مروی روایات اور صحابہ رضی اللہ عنہم کا عمل خود ہی نقل کر کے اس کو " صحابہ رضی اللہ عنہم کے بیان کرنے میں مبالغہ" باور کروا رہے ہیں۔ اہل حدیث الحمدللہ صف بندی...
  11. R

    یزید پر سکوت کیوں

    بہت اچھی پوسٹ ہے بھائی، خاص طور پر آپ نے جو سکین پیجز لگائے ہیں ان سے بہت فائدہ ہو گا۔ جزاک اللہ خیراً
  12. R

    التحقیق والتنقیح فی مسئلۃ التدلیس

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ بخاری اور مسلم میں مدلس راوی مثلا سفیان ثوری رحمہ اللہ وغیرہ سے مروی روایات کا کیا حکم ہے ؟ میری ایک حنفی دوست سے بات ہو رہی تھی اور موضوع تھا سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی ترک رفع الیدین کی حدیث میں سفیان ثوری رحمہ اللہ کا عن سے روایت کرنا۔ اس بنا پر حافظ...
  13. R

    کیا احناف / دیوبندی وغیرہ قرآن میں تحریف کے قائل ہیں ؟؟

    اس طرف بھی کوئی بھائی توجہ کرے، اس کا جواب دیجئے۔
  14. R

    کیا احناف / دیوبندی وغیرہ قرآن میں تحریف کے قائل ہیں ؟؟

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ دونوں
  15. R

    کیا احناف / دیوبندی وغیرہ قرآن میں تحریف کے قائل ہیں ؟؟

    تحفہ حنفیہ میں مؤلف کتاب نے اس عنوان کے تحت کہ "دیوبندی اہلسنت سے خارج ہیں" انور شاہ کشمیری دیوبندی کا درج ذیل قول بحوالہ 'فیض الباری ص 395 ج 3 طبع مکتبہ حقانیہ پشاور، درج کیا ہے "والذی تحقق عندی ان التحریف فیہ لفظی ایضا" اور ثابت یہ کیا ہے کہ دیوبندی 'تحریفِ قرآن' کا عقیدہ رکھتے...
  16. R

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو اپنے بعد خلیفہ نامزد کیا تھا

    سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے باہر آئے جب کہ آنحضرت اپنی آخری بیماری میں مبتلا تھے۔ لوگوں نے آپ سے پوچھا اے ابو الحسن ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت کیسی ہے؟ تو آپ نے فرمایا، بحمد اللہ...
  17. R

    امام بخاری رحمہ اللہ کی کتاب "جزء رفع الیدین" چاہیے۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ ! بہت بہت شکریہ بھائی، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  18. R

    امام بخاری رحمہ اللہ کی کتاب "جزء رفع الیدین" چاہیے۔

    السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ مجھے امام بخاری رحمہ اللہ کی کتاب "جزء رفع الیدین" چاہیے۔ اگر کسی دوست کو اس کا لنک معلوم ہو تو مہربانی فرما کر جلد از جلد مہیا کریں. جزاءکم اللہ خیرا
  19. R

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    "دی" مسلم !! صاحب، اپنے "اکابر" کر طرح آپ نے بھی اہلَ حدیثوں کو ایک نیا نام "الاٹ " کر دیا. یعنی "نا اہل حدیث" کبھی غیر مقلد، تو کبھی لا مذہب، کبھی وہابی، تو کبھی نجدی !!! آپ کے پاس اہلَ حدیث کے نام بگاڑنے کے علاوہ اب کچھ نہیں بچا. دلائل سے عاری، کچی پکی باتوں پر مبنی بے بنیاد "مذہب" والے...
  20. R

    علمائے دیوبند حنفیت کی گرتی دیوار

    میرے بھائیو ! حق بات چھپانے سے چھپتی نہیں. آج کے دور میں اکثر اہلحدیث وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس مسلک کو حق سمجھ کر قبول کیا ہے، بہت کم موروثی طور پر اہل حدیث ہیں. اور جوں جوں علم پھیلتا جائے گا ، ان شاء اللہ مسلک اہلحدیث کو لوگ قبول کرتے ہی جائیں گے. جہالت کی اندھیری رات میں اب علم کا سویرا...
Top