• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. R

    علمائے دیوبند حنفیت کی گرتی دیوار

    کرتے رہیں یہ تمام کوششیں، لیکن پھونکوں سے یہ چراغ بھجایا نہ جائے گا
  2. R

    شیخ امین اللہ پشاوری کے بچھڑنے پر عصر حاضر کے خوارج کے تاثرات

    اس پوسٹ کا عنوان چینج کر دیں۔ کیونکہ پہلی نظر میں جھٹکا لگتا ہے کہ یا اللہ خیر کہیں شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ ہم سے جدا تو نہیں ہو گئے۔
  3. R

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    جی ہاں احناف کا طریقہِ واردات عموماََ ایسا ہی ہوتا ہے. (الا من رحمَ ربی) بات کا بتنگڑ بنانا. یہاں تک کے ان کی کتب میں بھی (جو اہلِ حدیث کے خلاف لکھی جاتی ہیں) یہی طرزِ عمل ان کے "علماء" کا ہوتا ہے. عنوان کچھ ایسا ہوتا ہے جس سے ایک عام اہلِ حدیث پریشان ہو جاتا ہے کہ یا اللہ خیر !! لیکن جب تحریر...
  4. R

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    میرے محترم بھائی، آپ نے تلاش کیا، اللہ آپ کو جزائے خیر دے، میرے پاس تو تلاش کے لیے کوئی مواد نہیں ، صرف زبیر صاحب کے فتاوٰی سے ہی کاپی کیا کہ شاید کچھ مدد مل سکے اور کوئی بھائی اس پر مزید بات کو آگے بڑھا سکے. اس کے علاوہ عرض کروں گا کہ آپ حافظ زبیر علی زئی حفظہ االلہ کے ماضی کے طرزِ عمل کو...
  5. R

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    السلام و علیکم و رحمۃاللہ ! اس سلسلے میں ایک فتوٰی پیشِ خدمت ہے جو کہ فتاوٰی علمیہ جلد 1 صفحہ نمبر 238 میں موجود ہے۔ یہ فتوٰی حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے دیا ہے۔ سوال: ہمارے گاؤں کے ساتھ ایک اور گاؤں ہے، اس گاؤں کے باہر ایک مسجد تھی لیکن اب گاؤں والوں نے گاؤں کے اندر ہی نئی مسجد بنا...
  6. R

    ملالا یوسف زئی پر حملہ انسانیت کے خلاف ایک کھلا حملہ اور ايک بزدلانہ حرکت ہے

    اللہ کرے کہ آپ کبھی کوئی سمجھداری والی بات بھی کر لیں. میں نے کیا کہا تھا دوبارہ کہہ دیتا ہوں. "میں نے کب کہا کہ اس بچی کو مارنا صحیح ہے ؟؟ یہ پوسٹ کرنے کا مقصد صرف یہ بتانا تھا، کہ ہر طرف جو ہنگامہ بپا ہے، اس کی وجہ کیا ہے. مسلمان تو روزانہ ہی مر رہے ہیں، کبھی ڈرون اٹیکس کے ذریعے تو...
  7. R

    ہاں! ہمارے نزدیک مسلمان عورتوں کا قتل جائز ہے۔!!!

    اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ اس واقع میں طالبان ملوث ہیں ؟ محض آپ کے کہنے سے تو ایسا نہیں ہو گا. جب خود عبدالرحمن ملک صاحب یہ تسلیم کر رہے ہیں کہ اس واقع میں طالبان ملوث نہیں، اور اب تو دفاع پاکستان کونسل نے بھی یہی بات کہہ دی ہے. E-paper :: Daily Express طالبان کے ساتھ جذباتی وابستگی ہی اس واقعہ...
  8. R

    ہاں! ہمارے نزدیک مسلمان عورتوں کا قتل جائز ہے۔!!!

    تمام بھائیوں کو السلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ. عبداللہ عبدل بھائی آپ نے فرمایا کہ "راشد صاحب کیا اس سے اس بچی کا خون حلال ہو گیا؟؟؟ لائیے کو ئی فتوی پیش کیجئے جو کسی بھی عالم دین نے شائع کیا ہو؟؟؟ میرے بھائی، میری تحریر کے کون سے حصے کو پڑھ کر آپ کو ایسا محسوس ہوا کہ میں نے اس بچی کے...
  9. R

    ہاں! ہمارے نزدیک مسلمان عورتوں کا قتل جائز ہے۔!!!

    و علیکم السلام ! آپ نے ٹائپسٹ بھائی کے جواب کہ "پسند" بھی کیا ہے اور پھر بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ انہوں نے بے علمی میں اس پر حدیث پیش کی ؟؟ بھائی خدارا اپنی روش پر غور کریں، آپ بات کرتے وقت ہر ایک کو ترش روی سے جواب دیتے ہیں. آپ کا اپنے مؤقف کے خلاف کسی بات کو برداشت نہ کرنا اور اپنے مخالف...
  10. R

    ہاں! ہمارے نزدیک مسلمان عورتوں کا قتل جائز ہے۔!!!

    خوارج اسلام میں ایک گمراہ فرقہ تھا. علما نے احادیث کی روشنی میں ان کی کچھ نشانیاں بھی بتائی تھیں . جن کو آپ خوارج قرار دیتے ہیں ان میں وہ نشانیاںموجود ہیں ؟؟ آپ کے "خوارج" ، آپ لوگوں کو "مرجئہ" قرار دیتے ہیں ؛ کیا وجہ ہے کہ ہم ان کی بات نہ مانیں ؟
  11. R

    ہاں! ہمارے نزدیک مسلمان عورتوں کا قتل جائز ہے۔!!!

    ٹائپسٹ بھائی، آپ کی بات ان جناب کو سمجھ ہی نہیں آئی. ان کی "پائپ لائن اپروچ" انہیں کچھ اور سوچنے یا سمجھنے کی اجازت ہی نہیں دیتی. اپنے مئوقف کو "صحیح" ثابت کرنے کی خاطر یہ اسلام کو بھی تبدیل کر دیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا.
  12. R

    مسنون حج کی ویڈیوز

    یہ لنک اوپن نہیں ہو رہا۔
  13. R

    شاباش نوجوانو!!!

    کس کا یقین کریں ؟؟؟؟؟ ملالہ پر حملہ طالبان نے نہیں کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا انکشاف وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ وہ طالبان کی جانب سے ملالہ یوسف زئی پر حملے کی تصدیق نہیں کر سکتے کیونکہ ان کے پاس ایسی کوئی انٹیلی جنس انفارمیشن نہیں ہے کہ یہ حملہ طالبان نے کیا ہے۔ملالہ...
  14. R

    ملالہ کے نظریات

    احوال - برقعہ پتھر کے دور کی نشانی ہے اور داڑھی والے دیکھ کر فرعون یاد آتا ہے۔ ملالہ کی یادگار ڈائری احوال - ملالہ سے اظہار یکجہتی کے لئے مشہور امریکی رقاصہ میڈونا سر عام برہنہ ہوگئی Wall Photos | Facebook Wall Photos | Facebook
  15. R

    شاباش نوجوانو!!!

    کیا ملالہ کو طالبان نے ہی گولی ماری تھی ؟؟؟
  16. R

    ملالا یوسف زئی پر حملہ انسانیت کے خلاف ایک کھلا حملہ اور ايک بزدلانہ حرکت ہے

    عبداللہ صاحب، اپنی" پائپ لائن اپروچ " سے باہر بھی نکلیئے. ہر ایک کو اپنی مخصوص عینک سے مت دیکھا کیجیئے. میں نے کب کہا کہ اس بچی کو مارنا صحیح ہے ؟؟ یہ پوسٹ کرنے کا مقصد صرف یہ بتانا تھا، کہ ہر طرف جو ہنگامہ بپا ہے، اس کی وجہ کیا ہے. مسلمان تو روزانہ ہی مر رہے ہیں، کبھی ڈرون اٹیکس کے ذریعے...
  17. R

    اہل الحدیث فکر کی فقہ کے متعلق کتب کی تفصیلات درکار ہی

    جزاکم اللہ خیرا۔ ماشا اللہ، آپ بھائیوں سے بات کر کے خوشی ہوئی۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔
  18. R

    اہل الحدیث فکر کی فقہ کے متعلق کتب کی تفصیلات درکار ہی

    محترم بھائی ، مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی کے امام بخاری کی تبویب سے امام صاحب کی فقہی آراظاہر ہوتی ہیں. یہ بات تو ہر ایک مصنف کے بارے کہی جا سکتی ہے کہ اس نے جو کتاب لکھی ہے اس سے اس کی فقہی آرا ظاہر ہوتی ہیں. صحیح بخاری حدیث کی کتاب تو ہے ہی، اس میں تو کوئی دو رائے نہیں ہیں، لیکن ایک ہی...
  19. R

    اہل الحدیث فکر کی فقہ کے متعلق کتب کی تفصیلات درکار ہی

    وعلیکم السلام ! اہل الحدیث کی فقہ کے متعلق سب سے بڑی کتاب "صحیح بخاری" ہے۔ یہ نہ صرف حدیث کی کتاب ہے، بلکہ احادیث کی تدوین و ترتیب فقہی انداز میں کی گئی ہے۔ ایک مسلمان کی (اکثر دینی معاملات میں) رہنمائی کے لیے یہ کتاب کفایت کرتی ہے۔ اسی طرح دیگر کتب حدیث مثلا جامع ترمذی وغیرہ ہیں۔ اسی طرح...
Top