الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی کتاب انوار البدر کی طرف رجوع کر لیں ان شاء اللہ سارے جوابات مل جائیں گے فل حال یہ کتاب ابھی نیٹ پر دستیاب نہیں ہیں آپ مارکیٹ سے منگوا لیں۔
جزاک اللہ خیراً
چار دن قربانی کا ثبوت قرآن مجید کی روشنی میں
اس تحریر کو رومن انگلش میں پڑھنے اور اسکین پیجیس کے لئے یہاں کلک کریں
https://ahlehadithhaq.wordpress.com/2016/09/14/char-din-qurbani-ka-suboot-quran-majeed-ki-roshni-me/
سورہ بقرہ میں اللہ تعالی عرفات و مزدلفہ سے حجاج کرام کی واپسی کے بعد دوران...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈاؤنلوڈ یہاں سے کریں
چھوٹی سائز کی فائل
http://www.mediafire.com/download/3iy5zfd7o32ro0a/Gayatutahqeeq.pdf
===============
بڑی سائز کی فائل
https://archive.org/download/GHAYATUTTAHQEEQ/2016-09-10 121132.pdf
جزاک اللہ خیراً
حافظ ابو یہحی نورپوری حفظہ اللہ نے یوں کہا:
کسی شیطان دجال نے اپنی طرف سے گھڑ کر یہ خط امام ذہبی رحمہ اللہ کی طرف منسوب کر دیا ہے...
جس جھوٹے نے یہ جھوٹ پھیلانے کی کوشش کی ہے, اسے پوچھیے کہ اس کتاب میں یہ عبارت کہاں ہے اور اس میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا نام کہاں لیا گیا ہے؟
جزاک اللہ...
بھائی کتاب تو نہیں ملی مجھے اور امام ذھبی رح کی یہ عبارت فیس بک پر ایک بھائی نے دی تھی اور میں نے یہاں پر پیش کر دیا،امید ہے جلد جواب آئے گا ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ امام ذہبی رح کے اس قول کی وضاحت کر دیں کہ انھوں نے ایسا کیوں کہا،ایک امیج فیس بک سے ملا ہے اسے یہاں نقل کر دیتا ہوں اہل علم وضاحت کر دیں
"امام الائمہ فی الحدیث علامہ شمس الدین ذہبی رح جو علامہ ابن تیمیہ رح کے مخلص اور قددان تھے،جب انھوں نے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@اسحاق سلفی بھائی جان ایک سوال یہ بھی ہے کہ لڑکی اور لڑکا اہل حدیث ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں اور لڑکی کا باپ کسی مشرک سے شادی کرانا چاہ رہا ہے کیا پھر بھی ولی کی اجازت ضروری ہے؟
ایسی صورت میں کیا حل ہے مسئلہ کا؟
جزاک اللہ خیراً