الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی سے واٹس ایپ کے ذریعہ معلوم ہوا کہ یہ زمرہ واپس آنے کا چانس بس ۱۰ پرسینٹ ہی ہے.
اللہ سے دعا کریں کہ یہ زمرہ جلد از جلد واپس آ جائے آمین
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی جان میں نے پڑھا لیکن پوسٹ نمبر ۵ میں دلیل نمبر ۶ کے تحت میری پیش کردہ روایت نہیں ہے بلکہ اس سے ملتی جلتی ہے میری روایت کا آخری حصہ ملاحظہ کریں
" اور اگر تو نے اسے تین طلاقیں دے دیں تو تو نے اپنے رب کی نافرمانی کی اس حکم میں جو اس نے تجھے تیری بیوی کو...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائی جان جو روایت میں نے پیش کی ہے اس روایت میں اصل اعتراض اس بات پر کیا جاتا ہے کہ اگر وقفے سے تین طلاقیں دی تو یہ اللہ تعالی کی نافرمانی کیسے ہے؟
میری پیش کردہ روایت کے الفاظ
اور اگر تو نے اسے تین طلاقیں دے دیں تو تو نے اپنے رب کی نافرمانی کی اس حکم...
صحیح مسلم کی اس روایت سے تین طلاق کے تین ہونے پر استدلال کیا جاتا ہے اس پر روشنی ڈال دیں
Sahih Muslim Hadees # 3555:
"و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ فَسَأَلَ عُمَرُ النَّبِيَّ صَلَّی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امام ذھبی رح اپنی کتاب مختصر العلو ص 226 میں لکھتے ہیں:
" قال الإمام أبو القاسم سعد بن علي الزنجاني/ 261:
سألت أيدك الله بيان ما صح لدي من مذهب السلف، وصالح الخلف في الصفات، فاستخرت الله تعالى، وأجبت بجواب الفقيه أبي العباس أحمد بن عمر بن سريج -وقد سئل عن هذا-...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ مجھے نواب صاحب رح کا موقف بتلائیں فاتحہ خلف الامام پر اور یہ بھی بتلا دیں کہ سورہ اعراف آیت ۲۰۵ اور ۲۰۴ کی تفسیر میں کہیں فاتحہ کی فرضیت پر کچھ لکھا ہے انھوں نے فتح البیان میں یا نہیں
مدد کریں
جزاک اللہ خیراً
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان اگر ترجمہ ہو جاتا تو بہت اچھا ہوتا
اور دوسری بات استواء بمعنی استقرار کی نفی میں علماء کے اقوال موجود ہیں ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں
@خضر حیات بھائی جان آپ بھی کچھ لکھ دیں
جزاک اللہ خیراً کثیراً