• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عامر عدنان

    کیا شادی کے لئے استخارہ کر سکتے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک سوال یہ آیا ہے کہ کیا کسی مخصوص لڑکی سے یا لڑکے سے شادی کرنے کے لئے استخارہ کر سکتے ہیں؟ اہل علم سے گزارش ہے کہ تفصیل بخش جواب دیں جزاک اللہ خیراً
  2. عامر عدنان

    کتاب ’’ ضوابط الجرح والتعدیل ‘‘ از الشیخ ارشاد الحق اثری ، جمع و ترتیب : حافظ محمد یونس اثری

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم یہ کتاب عربی میں ہے یا اردو میں؟ جزاک اللہ خیراً
  3. عامر عدنان

    سلسلہ ضعیفہ کتاب چاہیے،

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس کتاب کو اردو میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں https://ahlehadithhaq.wordpress.com/2015/02/14/silsilat-al-ahadees-al-zaeefa-by-allama-albani-rh/ جزاک اللہ خیراً
  4. عامر عدنان

    مہانامہ الحدیث حضرو شمارہ 135-136

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاؤنلوڈ کریں
  5. عامر عدنان

    انوار البدر (نقد وتبصرے)

    http://aetedaal.com/%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%AF%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%BE%D9%84%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%81/
  6. عامر عدنان

    اطلاعات سے متعلق

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایسا کر کے بھی دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا جزاک اللہ خیراً
  7. عامر عدنان

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    امام ابن جریر رح آیت ۲۰۵ کے متعلق فرماتے ہیں: "لا تستكبر ايها المستمع المنصت للقرا'ن عن عبادة ربك و اذكره اذا قرئ القرا'ن تضرعا و خيف و دون الجهر من القول" اے قرآن سننے والے اور اس کے لئے خاموشی اختیار کرنے والے اپنے رب کی عبادت سے تکبر نہ کر بلکہ جب قرآن پڑھا جائے تو اس وقت اس کا ذکر عاجزی اور...
  8. عامر عدنان

    اطلاعات سے متعلق

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے کافی دنوں کے بعد آج فورم کھولا اور مجھے ۱۸ اطلاعات موصول ہوئی لیکن جب اطلاعات پر کلک کیا تو ۱۰-۸ اطلاعات ہی نظر آ رہے ہیں کیا مسئلہ ہے؟ ایسا طریقہ بتائیں جس سے پوری اطلاعات میں دیکھ سکوں جزاک اللہ خیراً
  9. عامر عدنان

    کیا تراویح سے متعلق حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا مضطرب ہے؟جواب درکار ہے

    جی یہ میرے پاس موجود ہے الحمد اللہ آپ کاشکریہ جزاک اللہ خیراً
  10. عامر عدنان

    محمد بن فلیح

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته کچھ معلومات اس راوی کے بارے میں یہاں سے ملاحظہ کریں: http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=7238 جزاک اللہ خیراً
  11. عامر عدنان

    کیا تہجد اور تراویح علیحدہ علیحدہ ہیں؟

    تراویح اور تہجد کو الگ الگ ثابت کرنے کے لئے اس روایت کو بڑے زور و شور سے پیش کیا جا رہا ہے کہ اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ تراویح اور تہجد الگ الگ نماز ہے اہل علم سے گزارش ہے کہ اس پر کچھ تبصرہ لکھیں۔ امام مسلم رح لکھتے ہیں: حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ...
  12. عامر عدنان

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    خاموش رہنے کا صاف مفہوم یہی ہے کہ آواز نہ نکالی جائے۔کیا آپ یہ معنی لے رہے ہیں کہ خاموش رہتے ہوئے کچھ پڑھ بھی نہیں سکتے؟ اگر ہاں تو ذرا وہ دلیل بھی عنایت کر دیں جناب اس کی دلیل خود قرآن مجید میں موجود ہے کہ توجہ سے سنو اور خاموش رہو اور اپنے رب کا ذکر آہستہ ڈر اور عاجزی کے ساتھ کرو لہذا ثابت...
  13. عامر عدنان

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    امام أبي عيسى العوام بن حوشب الشيباني الواسطي رحمہ الله نے فرمایا: "أذكروا محاسن أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم تؤلفوا عليهم القلوب ولا تذكروا مساويهم فتحرشوا الناس عليهم" ترجمہ:رسول الله صلى الله عليه وسلم کے صحابہ رضی الله عنہم کی خوبیاں بیان کیا کرو تاکہ (لوگوں کے) دِلوں میں اُنکی محبت هی...
  14. عامر عدنان

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    اللہ تعالی فرماتے ہیں: "وَاذْكُرْ رَّبَّكَ فِىْ نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَّخِيْفَةً" اور ذکر کر اپنے رب کا آہستہ عاجزی کے ساتھ اور ڈر کے ساتھ۔(سورة اعراف آية 205) اور اس آیت سے پہلے چونکہ قرآن مجید سننے کا حکم ہے اس لئے یہاں بتلا دیا گیا ہے کہ آہستہ پڑھو،آہستہ پڑھنا انصات و سماع کے منافی نہیں۔...
  15. عامر عدنان

    سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

    جناب عبدالرحمٰن بھٹی صاحب سورہ اعراف آیت ۲۰۴ سے تو استدلال کر بیٹھے آپ لیکن سورہ اعراف آیت ۲۰۵ پر عمل کرنے میں کیا خرابی ہے؟ ؟
  16. عامر عدنان

    کیا تراویح سے متعلق حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا مضطرب ہے؟جواب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک حنفی بھائی کی پوسٹ نظر سے گزری تو سوچا یہاں پوسٹ کر کے جواب طلب کر لوںلوں اہل علم سے گزارش ہے کہ جلد از جلد مکمل جواب عنایت کر دیں جزاک اللہ خیراً حنفی پوسٹ "مضطرب" حدیث کی تعریف: جو ثقہ (قابل اعتماد) راویوں کی صحیح سند (راویوں کے سلسلہ) سے مذکور تو ہو،...
Top