• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عامر عدنان

    چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نمار پڑھنا

    جزاک اللہ خیراً بھائی اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین
  2. عامر عدنان

    فیچرز لنک داخل کرنے کا طریقہ

    سلیکٹ پر کلک کرنے کے بعد لنک جس میں پیسٹ کرنا ہے وہ پریس کرتا ہوں تو جو سلیکٹ ہوا ہے وہ سلیکٹ کا نشان ہٹ جا رہا ہہے
  3. عامر عدنان

    چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نمار پڑھنا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فیس بک وغیرہ پر یہ مشہور ہے کہ امام ابو حنیفہ رح چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھتے تھے، اس قول کی کیا حقیقت ہے وضاحت کریں جزاک اللہ خیراً
  4. عامر عدنان

    فیچرز لنک داخل کرنے کا طریقہ

    دیر تک پریس کرنے پر ایسا آ رہا ہے یو سی براؤزر سے
  5. عامر عدنان

    فیچرز لنک داخل کرنے کا طریقہ

    https://ahlehadithhaq.wordpress.com/ اہل حدیث حق
  6. عامر عدنان

    فیچرز لنک داخل کرنے کا طریقہ

    منتخب کرنے کا طریقہ بتائیں بھائی منتخب یعنی جو لکھا ہے اس کو کاپی کر دوں؟ ؟؟
  7. عامر عدنان

    فیچرز لنک داخل کرنے کا طریقہ

    اب کوئی ٹیکسٹ لکھیں، مثلا۔۔ اصلاح اُمت اوپر والے ٹیکسٹ کو منتخب کر لیں، تو یہ اس طرح نظر آئے گا۔۔ منتخب کرنے کے بعد اس کو اسی طرح رہنے دیں۔۔۔ @عمر اثری بھائی یہ ٹیکسٹ کہاں لکھنا ہے اور کیسے منتخب کرنا ہے مجھے بھی بتلا دیں جزاک اللہ خیراً
  8. عامر عدنان

    مناظرے کا لنک چاہیے.

    اہل حدیث علماء کے مناظرے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریںhttp://munazarah.org/index.php/ur/?ui=desktop
  9. عامر عدنان

    ایصال ثواب

    ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/4883/156/
  10. عامر عدنان

    ایصال ثواب

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%8C%D8%B5%D8%A7%D9%84-%D8%AB%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%86%DA%AF%D8%A7%DB%81.11221/
  11. عامر عدنان

    امام ابو عبداللہ بن بطة کے بارے میں تفصیل درکار ہے

    پیارے بھائی دراصل بات یہ ہے کہ انہوں نے استواء علی العرش پر اجماع نقل کیا ہے اسی کو دیکھتے ہوئے ایک بھائی نے کہا کہ یہ ضعیف ہیں اسی وجہ سے میں نے یہ سوال کیا اور دوسری بات کہ ان کے بارے میں کچھ اور وضاحت ہو جائے تو میرے لئے اچھا ہوگا کیونکہ میں بھی ان کے بارے میں جاننا چاہتا تھا جزاک اللہ خیراً
  12. عامر عدنان

    امام ابو عبداللہ بن بطة کے بارے میں تفصیل درکار ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی انکی بیان کردہ روایتوں کو ضعیف کیوں کہا گیا؟ ؟؟ کیا حافظہ کی خرابی کی وجہ سے؟ ؟ جزاک اللہ خیراً
  13. عامر عدنان

    امام ابو عبداللہ بن بطة کے بارے میں تفصیل درکار ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا امام ابو عبداللہ بن بطة ثقہ نہیں ہے ان پر جرح کی گئی ہیں؟؟ اہل علم سے گزارش ہے کہ ان کے بارے میں تفصیل سے یہاں لکھ دیں جزاک اللہ خیراً
  14. عامر عدنان

    ایک آیت سے استدلال کہ اللہ ہر جگہ ہے

    جزاک اللہ خیراً پیارے بھائی اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین
  15. عامر عدنان

    ایک آیت سے استدلال کہ اللہ ہر جگہ ہے

    جزاک اللہ خیراً بھائی
  16. عامر عدنان

    ایک کے بعد ایک

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین
  17. عامر عدنان

    ایک آیت سے استدلال کہ اللہ ہر جگہ ہے

    @رضا میاں @اسحاق سلفی @خضر حیات
  18. عامر عدنان

    مکتبہ شاملہ انڈرائد اپلکیشن سے متعلق۔

    اس لنک پر کلک کریں پھر جو پیج کھلے گا اسی پیج پر پہلی کتاب ڈاؤنلوڈ کرئے دیکھئے سپورٹ کرتی ہے https://www.google.co.in/m?q=%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%86%D9%82%D9%8A%D8%AD+%D9%81%D9%8A+%D8%AD%D8%AF%D9%8A%D8%AB+%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%A8%D9%8A%D8%AD
  19. عامر عدنان

    مکتبہ شاملہ انڈرائد اپلکیشن سے متعلق۔

    پیارے بھائی میرے شاملہ میں نہیں آ رہا میرے پاس یہ شاملہ ہے کیا آپ کے ٹیب میں بھی یہی والا ہے
Top