الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی نے سورہ بقرہ آیت ۱۱۵ دی اور کہا کہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ ہر جگہ ہے
وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ ۚ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ ﴿115﴾
اور مشرق اور مغرب سب خدا ہی کا ہے۔ تو جدھر تم رخ کرو۔...
پیارے بھائی جان السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی میں نے اپڈیٹ کیا لیکن پھر بھی یہ کتاب نہیں آ رہی کیا آپ کے ٹیب میں یہ کتاب اوپن ہو رہی ہے شاملہ ایپلکیشن سے اءک بار دیکھ کر بتلا دیں پلیز
http://shamela.ws/rep.php/book/220
جزاک اللہ خیراً
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی ایپ ڈاؤنلوڈ کی پھر اسکو winrar سوفٹ وہئر سے extract کیا اس کے بعد یہ ایپ ایک فولڈر کی شکل میں آ گیا
آپ بھی ٹرائی کر لیں
بہت بہت شکریہ بھائی جان
اللہ آپکی ہر مصیبتوں کو دور کرے اور علم میں مزید اضافہ کرے آمین
بھائی میں نے یہ سوفٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کیا اس کے بعد winrar سوفٹ ویئر سے extract کیا اس کے بعد یہ سوفٹ ویئر ایک فولڈر کی شکل میں آ گیا
اب میرے پاس جو Bok فائل ہے اس کو کیسے اوپن کروں اسکا طریقہ بھی برائے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ میری آسانی کریں
مکتبہ شاملہ اپلکیشن میں بس mbok فائل ہی سپورٹ کرتی ہیں جس سے کتابوں کو پڑھا جاتا ہے
لیکن ایک دشواری یہ آتی ہے کہ کچھ کتابیں شاملہ کی نیٹ پر ہوتی ہیں لیکن اپلکیشن میں نہیں آتی جیسے bok فائل
اور جب نیٹ سے bok فائل ڈاؤنلوڈ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم @اسحاق سلفی بھائی مجھے اس کی سند کے بارے میں جاننا تھا کہ اس کی سند کیا ہے اور کیا یہ سند صحیح ہے؟ ؟ برائے مہربانی میری رحنمائی کریں
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ مجھے اس بارے میں بتائیں کہ کن کن مسائل میں امام بخاری رح نے حنفیہ کی تائید کی ہے؟ ؟؟ یا ہو سکے تو اردو میں کوئی ایسی کتاب کا نام بتلا دیں جس میں مجھے اس متعلق تفصیل سے معلوم ہو سکے
جزاک اللہ خیراً