الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ میسیج شیخ کفایت اللہ نے فیس بک پر ڈالا ہے میں اسکو یہاں بھی شیئرکر رہا ہوں ـ دعاؤں کی سخت ضرورت
" السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
ائمہ مساجد حضرات سے عاجزانہ درخواست ہے کہ مساجد میں مصلیان سے گذارش کریں کہ وہ میری بیٹی کی شفاء یابی کے لئے دعاء کریں ۔...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ عرش پر ہی مستوی ہے ایک شبہ اور اسکا ازالہ
اس تحریر کو رومن انگلش میں پڑھنے اور اسکین پیجیس کے لئے یہاں کلک کریں
https://ahlehadithhaq.wordpress.com/2015/07/31/allah-arsh-par-hi-mustawi-hai-ek-aiteraz-aur-uska-jayeza/
بیشک ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ عرش پر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تخریج الحدیث:
ابن حجر نے فرمایا اسکی سند میں هنید بن قاسم هے جو “لا باس به” لیکن “مشهور بالعلم” نهیں هے.” ابن حبان نے کتاب الثقات ج ۵ ص ۵۱۵ میں اسے ذکر کیا هے اور ذهبی نے کها مجهے اسکی بارے میں جرح معلوم نهیں.
(السیر ج ۳ ص ۳۶۶.)
بوصیری اور علامه سیوطی نے اس...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ بھائی اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین
بھائی جان ایک بات پر اور روشنی ڈال دیں کہ سورہ انعام آیت ۳۶ کی تفسیر میں
امام عبداللہ بن عمر بن محمد الشیرازی البیضاوی رح (متوفی ۶۸۵ ھ) فرماتے ہیں
وهؤلاء كالموتى الذين لا يسمعون
کہ اور وہ مردوں کے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ اسکا جواب دیں ایک بھائی نے کہا کہ مردوں کو کافروں سے تشبیہ دینے کا معنی یہ ہے کہ مردہ سن کر نفع نہیں اٹھا سکتا اور کافر بھی اور دلیل کے طور پر یہ تفسیر پیش کی
امام قاضی بیضاوی رح انما لاتسمع الموتی النمل آیه 80 کی تفسیر یوں کرتے ھیں...
۹- امام فخر الدین الرازی رح
اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتے ہیں
إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ وَالْمَوْتَى يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ
کہ جواب تو وہی دیتے ہیں جو سنتے ہیں اور مردوں کو تو اللہ تعالی (قیامت کے روز) زندہ کرے گا،پھر وہ اسی کی طرف لوٹائے جائیں گےـ...
@اسحاق سلفی بھائی جان السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محدث لائبریری میں طلاق سے متعلق کتابیں میں نے پڑھی کسی کتاب میں اس روایت پر جو اعتراض کئے گئے ہیں ان کا جواب مجھے نہیں ملا اور میں اب ان دیوبندی علماؤوں کی تحریر کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر کے یہاں پیش کر رہا ہوں تاکہ اہل علم جواب دے سکیں اور...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امام سیوطی رح اپنی کتاب شرح الصدور میں فرماتے ہیں کہ "آپ کے اس ارشاد کہ مردے جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے مطلب یہ ھے کہ ایسا جواب جسے جن وانس سن سکیں مردے جواب تو دیتے ھیں لیکن سنا نہیں جاتا"
بحوالہ کتاب شرح الصدور
ثابت ھوا امام سیوطی بھی مردوں کے سننے کے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تلقین المیت علماء کی نظر میں
اس تحریر کو رومن انگلش میں پڑھنے اور اسکین پیجیس کے لئے کلک کریں
https://ahlehadithhaq.wordpress.com/2016/01/27/talqeen-al-mayyat-ulama-ki-nazar-me/#more-930
۱- امام عز بن عبدالسلام
امام علامہ عز بن عبدالسلام رح (متوفی ۶۶۰ ھ)...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا اولیاء اللہ کرامات کر سکتے ہیں
اہل علم سے گزارش ہے کہ اس کا جواب دیں
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی روایت مزکورہ پر شیخ زبیر علی زئی رح نے فاتحہ خلف الامام ص ۱۳۳ اور شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے توضیح الکلام فی وجوب القراءة خلف الامام ص ۹۸۹ میں تبصرہ کیا ہے وہاں رجوع کر لیں
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی بہت سی روایت میں میت کے جوتوں کی آواز سننے کا ذکر ہے۔ یہ ایک استثناء ہےـ ان احادیث سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ مردے سن نہیں سکتےـ مردوں کے نہ سن سکنے کا قانون اپنی جگہ مستقل ہےـ اگر وہ ہر وقت سن سکتے ہوتے تو "حین یولون عنه" (جب لوگ میت کو دفنا کر واپس ہو رہے...