الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شام سے تازہ ترین :
مجاہدین جیش الحر فی الشام نے القاعدہ کے غنڈوں کے ایک اڈے پر چھاپا مار کر وہاں پر قید کئے گئے "مظلوم سنی " مسلمانوں کو چھڑوا لیا ہے۔ اللہ اکبر
اطلاعات کے مطابق "داعش" دولت اسلامیہ فی لعراق و شام یعنی القاعدہ کے غنڈوں نے درجنوں سنیوں کو محض اپنی مخالفت کی وجہ سے قید و بند کی...
شام:القاعدہ کےعقوبت خانےسےآزادکرائےگئےسنی مجاہدین کی ویڈیو
شام کے علاقے "رقع" میں سنی مجاہدین کی برادر تنظیموں "احرار الشام، انصارالمجاہدین اور جیش الحر فی الشام نے مشترکہ کاروائی میں "داعش" (دولت اسلامیہ فی العراق و شام ) القاعدہ کے عقوبت خانے سے رہا کروائے گئے مجاہدین کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔
شام سے
شامی مجاہدین جماعتوں کے اتحاد نے القاعدہ "داعش" کے 34 غیرملکی جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے۔
دوسری جانب القاعدہ کے ہی ایک گروہ "جبھۃ النصرہ" نے بھی دولت اسلامیہ فی العراق و شام کے خلاف لڑائی میں شریک ہونے کا علان کر دیا ہے اور القاعدہ کے دونوں گروہوں میں بھی تصادم شروع ہو گیا ہے۔
ادلب اور...
///خطہ شام سے ///
دولت اسلامی عراق وشام "داعش" کے جنگجوؤں کی شمالی صوبوں ادلب اور حلب سے پسپائی
شام کے ایک بڑے شہر حلب میں بھی القاعدہ "داعش" (دولت الاسلامیہ فی العراق و شام) کو شامی مجاہدین اتحاد ،جس میں جیش المجاہدین اور جیش الحر کے علاوہ اب القاعدہ کی ہی ایک دوسرے تنظیم "جبۃ النصرہ" بھی...
کیا آپ کو معلوم ہے، میں القاعدہ "داعش" کو خارجی کیوں کہتا ہوں؟
وہ اس لئے کے انکے دماغ مسلمان سنی مجاہدین کی تکفیر اور انکے ہاتھ انکے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ اور اس وقت جس درجہ کا قتل عام اور ظلم روافضی لعین شام میں اہل السنۃ پر کر رہے ہیں تو اس درجہ اگرچہ نہیں مگر اس سے کم بھی، ظلم و قتل و غارت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
شام میں حلب کے علاقے میں جب مختلف اہل السنۃ کی جہادی تنظیموں کو علم ہوا کہ "داعش" یعنی دولت الاسلامیہ فی العراق و شام نے شہر کے بڑے اسپتال میں انکے ساتھی سنی مجاہدین اور علماء اہل السنۃ کو قیدی بنا رکھا ہے تو انہوں نے انکو آزاد کروانی کی تیاری شروع کر دی۔
مگر...