• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا جرابوں پر مسح کرنے والی احادیث ضعیف ہیں ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ ایک جگہ پر مندرجہ ذیل روایات پڑھی ۔ اور ان کو ضعیف ثابت کیا گیا ہیں ۔ کیا یہ واقعی ایسا ہیں ؟ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: توضا النبی صلی اللہ علیہ وسلم ومسح علی الجور بین والنعلین (جامع الترمذی:ج1 ص29 باب المسح...
  2. م

    شیعہ سنی بھائی بھائی

    نوح علیہ اسلام کا نافرمان بیٹا ، اس کے بارے میں یہی کہے گا کہ یہ ویڈیو صحیح نہیں ہے ۔ اور اس میں مارنے والے والے شیعہ رافضی نہیں ہے ۔
  3. م

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ۔
  4. م

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    میں انٹی وائرس استعمال نہیں کرتا ، اس لیے ابھی تک مجھے کوئی مسئلہ سامنا نہیں کرنا پڑا ۔ الحمدلِلہ ۔ یہ انٹی وائرس ، انٹلیجنس کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا بے وقوف بھی ہے ، اس لیے کہ کبھی کبھار کارآمد چیزوں کوبھی ڈیلیٹ کردیتا ہے یا اس کو خطرناک تصور کردیتا ہے۔ سسٹم کو بہت زیادہ سست کردیتا ہے ۔ اس کی...
  5. م

    عملوں کا اعتبار خاتمہ پر ھےاور خاتمہ سے ڈرتے رھنا !!!!!

    اتنا خاص فرق تو نہیں ہے ۔ البتہ یہ کہ کمپیوٹر میں پڑھنے کے لیے آپ کو کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنا پڑے گا جبکہ عام کتاب آپ اپنے ساتھ لے جاکر کہیں بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
  6. م

    انٹرویو محترم عادل سہیل صاحب

    یہ باذوق صاحب کافی عرصہ سے غائب ہے ۔
  7. م

    عید میلاد پر دیوبندی اعتراضات کا جائزہ و وہابیوں ممانعت کی دلیل دو

    یعنی کہ لوگ لفظ " میلاد النبی " سے مغالطہ دینے کی کوشش کرکے عیدمیلاد النبی کا ذکر کرتے ہیں ؟
  8. م

    خصوصی دعاوں کی درخواست

    اللھم اشفہ شفاء عاجلا غیر اجلا البسہ لباس الصحۃ و العافیۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین
  9. م

    حضرت عزرائیل علیہ السلام سے روحیں چھیننے کی کرامت : استغفراللہ

    اس لیے تو مجاہدین ان کے ساتھ بالعموم اور کفار سے مسلمان کے خلاف اتحاد کی بالخصوص وجہ سے لڑ رہے ہیں ۔
  10. م

    سعودی عرب اور امریکہ تیل کی قیمتیں کیوں گرا رہے ہیں؟ سنسنی خیز انکشاف

    گویا کہ آپ ان مجرموں کو بھی مسلموں کے صف میں شمار کرنے کا ضد کررہے ہیں ؟ أفنجعل المجرمين كالمؤمنين مالكم كيف تحكمون۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. م

    سعودی عرب اور امریکہ تیل کی قیمتیں کیوں گرا رہے ہیں؟ سنسنی خیز انکشاف

    حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اور ایران اور روس تینوں کافر ممالک ہیں ، بھلا امریکہ کو کیا فائدہ ملے گا اپنے ایسے دوست ملک کی معیشت گرانے کی جس کو اس نے حقیقت میں پالا ہوا ہے ۔یاد رہے کہ امریکہ کبھی بھی کوئی ایسا حقیقتاً حملہ نہیں کرے گا جیسا کہ عراق اور افغانستان پر کیا ہے ۔ یہ صرف گرجتا ہے لیکن...
  12. م

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    یہ لے مزید پیچ فائل 1۔ 2 ۔ میرے پاس یہی فائلیں کام کررہی ہیں ۔ سکرین شاٹ سے پتہ چلتا ہے کہ رجسٹریشن کی مزید ضرورت نہیں ہے ۔اور ہاں پانچ منٹ کیا ، اگر آپ کے پاس بڑا ہارڈڈسک موجود ہو تو کئ گھنٹے سکرین ریکارڈنگ کرسکتے ہیں
  13. م

    ویڈیو ٹیوٹوریل کے لیے سافٹ ویئرز

    آپ کا مطلوبہ سافٹ وئیر یہ ہے ۔ AVSVideoRemaker مجھے تویہ والا پسند ہے ۔ ویڈیو کوالٹی اس کی بہتر ہوتی ہے ۔ اگر رجسٹرڈ کروانا ہو تو یہ یا یہ فائل ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اس کے علاوہ ایک مفت سافٹ وئیر یہ srecorder بھی ہے ۔غالباً رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ ویڈیو سائز چھوٹا کرنے کے لیے آپ کو ضرورت ہوگی...
  14. م

    ایک دن آئے گا یہ چابی میرے ہاتھ میں ہوگی جسے چاہوں گا دوں گا

    جزاک اللہ خیرا ۔ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں جو فتح مکہ کا واقعہ شیخ امین اللہ پشاوری صاحب نے پشتو زبان میں یہاں پر فائل نمبر 76 کے اڑتالیسویں منٹ کے بعد کچھ اس طرح بیان کیا ہے ، کہ جب نبی علیہ السلام نے عثمان بن طلحہ الحیّٰوی(جو کہ بعد میں مسلمان ہوگیا رضی اللہ عنہ) سے چابی کا مطالبہ...
  15. م

    خواتین نقاب نہ اوڑھیں: سعودی عالم کا نیا فتویٰ

    منافقین ہمیشہ اس تاک میں بیٹھے رہتے تھے کہ کس وقت نبی علیہ السلام اور ان کے اصحاب کرام رضی اللہ عنہم سے کوئی ایسا کام سرزد ہو تاکہ ان کی رسوائی ہوجائے ۔اور ان میں اختلاف پیداہوجائے ۔(نعوذباللہ من ذالک)
  16. م

    اسلام نظام کے نفاذ کی جانب پہلا قدم !!!

    جزاک اللہ خیرا ۔ بے شک سب سے پہلا قدم اپنے آپ سے پھر اپنے بیوی بچوں وغیرہ اور پھر جہاں پر بندہ مسئول ہو ، یعنی جہاں پر اس کا حکم چلتا ہو ، ان لوگوں کی بازپرس اس سے ہوگی ۔ جب ہم اپنے چھوٹوں کو صبح نماز کے لیے زبردستی اٹھاتے ہیں تو ان میں سے بعض مہمان یہ کہتے ہیں ، لا اکراہ فی الدین ۔ کہ دین میں...
  17. م

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    گوگل انکل پشتو کے ترجمے سے عاجز ہے ۔
  18. م

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    " مطلب یہ کہ " آب زم زم" اور زم زم کا پانی " ایک ہی چیز ہے ۔ لغوی اعتبار سے درے شلے یعنی بیس کو تین سے ضرب دے دو ۔ ۔ اور شپیتہ معنی ساٹھ ۔ ایک ہی مطلب ہے ۔
  19. م

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    ھغہ خو صحیح دا ۔ خو تا سہ بل سہ لیکلی دی ۔ لگ بیا او گورا زما خوگہ رورا ۔ محدث فورم کے پے ہے "خلق الانسان من عجل"ترجمہ:"انسا ن جلدباز ہے")الانبیاء:21 / 37
Top