• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوحارث نعیم الرحمان

    قاری محمد حنیف ربانی صاحب کا لخت جگر صفی الرحمان ربانی کا روڈ اکسیڈینٹ میں انتقال ہو گیا ہے

    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور جملہ لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
  2. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

    شیخ میں اپنی غلطی تسلیم کر چکا ہوں اور آئندہ احتیاط ہوگی . ان شاءاللہ یہ پوسٹ ایڈٹ کیسے ہوگی?
  3. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

    شیخ آپ نے بہت اچھی وضاحت پیش کی. میں آپ کا شکر گزار ہوں. میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں. لیکن ایک لفظ کے کئی معانی ہوتے ہیں اسی طرح کلچر کا مطلب یہ بھی ہے کہ کسی قوم کے بانی کا شعار اور طریق کار . میں نے اس معنی میں یہ لفظ استعمال کیا . ڈکشنری سے ثبوت حاضر ہے
  4. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

    شیخ لغت اور مطلب کے اعتبار سے کلچر کہنا کچھ غلط نہیں ہے
  5. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

    شیخ کسی بھی دین کا جو طریقہ اور کام ہوتا ہے وہ اس کا کلچر ہوتا ہے اور اسلام نبی اکرم ص کی سنت اور قرآن پر مشتمل ہے اور جو بھی نبی اکرم ص نے کام کیے وہ سب اسلامی کلچر میں شامل ہیں .
  6. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

    اس تصویر میں نمبر 2 پر جو بات لکھی ہے اسے پڑھیں
  7. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

    بھائی مجھے بتا دیں پھر کلچر کیا ہوتا ہے ?
  8. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا میں سنت محمدی اور اسلامی کلچر چھوڑ دوں ?

    کلچر سنت کو ہی کہتے ہیں ...
  9. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا دنیاوی علم گمراہی ہے؟

    شیخ قرآن مجید میں بیش بہا مقامات پر سائنسی علوم کی بیسک موجود ہے... میں فارغ ہو کر تمام آیات جمع کر دیتا ہوں اور آپ کو بھیجوں گا. دنیاوی کام اور چیز ہے اور دنیاوی تعلیم اورچیز ...
  10. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا دنیاوی علم گمراہی ہے؟

    شیخ قرآن مجید میں بیش بہا مقامات پر سائنسی علوم کی بیسک موجود ہے... میں فارغ ہو کر تمام آیات جمع کر دیتا ہوں اور آپ کو بھیجوں گا. دنیاوی کام اور چیز ہے اور دنیاوی تعلیم اور چیز ...
  11. ابوحارث نعیم الرحمان

    کیا دنیاوی علم گمراہی ہے؟

    بہت سے دین سے منسلک لوگ (مولویوں) سے میں نے اور دیگر لوگوں نے یہ سنا ہے کہ وہ دنیاوی علم کو سراسر گمراہی سمجھتے ہیں سوچا آج تھوڑی وضاحت کر دی جائے۔ 1- پہلی بات یہ کہ ہر علم قرآن مجید سے ہی اخذ ہوا ہے۔ بائیو، فزکس اور کیمسٹری دیکھ لیں۔ بزنس اور قانون کی تعلیم پہ نظر دوڑا لیں۔ سب کا سب قرآن مجید...
  12. ابوحارث نعیم الرحمان

    علامہ محمد اقبالٌ کے لیے دعاء مغفرت

    صدیوں بعد ایسے لوگ پیدا ہوتے ہیں جنھیں علامہ کہتے ہوئے بھی یہ محسوس ہورہا ہوتا ہے کہ یہ لفظ ان کے لیے کافی نہیں ۔ وہ جیتے تو تھوڑا عرصہ ہی ہیں مگر زندہ ہزاروں سال رہتے ہیں۔ وہ جنھیں دیکھ کہ سلف سالحین کی یاد تازہ ہو جائے انہی میں سے ایک علامہ محمد اقبالؒ ہیں۔ امت کا درد ، متحد کرنے کی فکر اور...
  13. ابوحارث نعیم الرحمان

    مستحق طلبہ کی فیسیں ادا کرنے کا پراجیکٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ !!! امید ہے آپ صحت و ایمان کی حالت میں ہوں گے۔ آپ کو اس بات سے آگاہ کرنے کے لیے میں یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں کہ بہت سے طالب علم ایسے ہیں جو باجود اپنی ذہانت کے اور شوق حصول علم کے ، علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ان کی غربت اور حالات ہیں۔ ہم کچھ دوستوں...
  14. ابوحارث نعیم الرحمان

    ہیپا ٹائٹس کیا ہے؟

    ہیپاٹائٹس کا تعارف یہ ایک جگر کی بیماری ہے جس کی علامات درج ذیل ہیں: 1۔ پیٹ کا درد 2۔ گہری رنگت کا پیشاب 3۔ بخار 4۔ جوڑوں کا درد 5۔ بھوک میں کمی 6- دل کی گھبراہٹ اور قے 7۔ یرقان ہمارے ہاں یرقان کے بارے میں غلط معلومات پھیلی ہوئی ہیں حالاں کہ یہ ہیپاٹائٹس کی ایک علامت ہے۔ ہیپاٹائٹس میں انسان کا...
  15. ابوحارث نعیم الرحمان

    فضائل اعمال از ابو حارث نعیم الرحمٰن

    فضائل اعمال از: ابو حارث نعیم الرحمٰن نظر ثانی: الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ تقریظ: الشیخ محمد رفیق طاہر حفظہ اللہ
  16. ابوحارث نعیم الرحمان

    الحمدللہ ! میری کتاب فضائل اعمال جلد آپ احباب کی خدمت میں پیش کی جائے گی۔

    الحمدللہ ! میری کتاب فضائل اعمال جلد آپ احباب کی خدمت میں پیش کی جائے گی۔
Top