• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    خالی الذہن جنگجوؤں کا مقابلہ، مگر کیسے؟

    خالی الذہن جنگجوؤں کا مقابلہ، مگر کیسے؟ کالم: خالد المعینا بدھ 22 جولائی 2015م سعودی عرب نے حال ہی میں 9 ممالک سے تعلق رکھنے والے 471 مشتبہ جنگجوؤں کو گرفتار کیا ہے۔ بے گناہ شہریوں پر حملوں سے روکنے کے لیے ابھی بہت فاصلہ طے کرنا ہے۔ گذشتہ چند روز کے دوران دو واقعات ایسے پیش آئے ہیں جن میں...
  2. کنعان

    برمنگھم یونیورسٹی سے ’قدیم ترین‘ قرآنی نسخہ برآمد

    برمنگھم یونیورسٹی سے ’قدیم ترین‘ قرآنی نسخہ برآمد 7 گھنٹے پہلے پروفیسر ڈیوڈ تھامس کا کہنا ہے کہ ’اس تاریخ سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ اسلام کے چند سال بعد کا نسخہ ہے۔‘ برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی کو لائبریری میں ممکنہ طور پر قرآن کا قدیم ترین نسخہ ملا ہے۔ یونیورسٹی کے مطابق ٹیسٹ سے یہ معلوم ہوا...
  3. کنعان

    انتباۃ! سعودی عرب نے مملکت میں داعش کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

    سعودی عرب نے مملکت میں داعش کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا 20 جولائی 2015 ریاض (آن لائن) سعودی وزارت داخلہ نے مملکت میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی ”داعش“ کے بڑھتے نیٹ ورک کو روکنے کیلئے سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ سخت کر دی گئی ہے اور کہا ہے کہ وزارت نے جعلی ناموں کے ساتھ داعش کی حمایت کرنے والے...
  4. کنعان

    سعودی مساجد میں بم دھماکوں کا منصوبہ ناکام

    سعودی مساجد میں بم دھماکوں کا منصوبہ ناکام ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ اتوار 19 جولائی 2015م سعودی وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی سے رمضان المبارک کے دوران مملکت کے اندر کم سے کم چار مساجد میں بم دھماکوں کے منصوبے ناکام بنائے گئے۔ ان دھماکوں کی تیاری انتہا پسند...
  5. کنعان

    نماز جمعہ کو ظہر میں تبدیل کرنا جائز نہیں ہے

    نماز جمعہ کو ظہر میں تبدیل کرنا جائز نہیں ہے دمام ۔ ابراہیم الحسین جمعہ 17 جولائی 2015م سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے ڈائریکٹر مذہبی امور الشیخ عبداللہ اللحیدان نے آج [جمعہ] کی نماز کو نماز ظہر میں تبدیل کرنے کی سختی سے ممانعت کی ہے اور کہا ہے کہ شریعت میں اس کا کوئی جواز نہیں ہے۔ خیال رہے کہ...
  6. کنعان

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے

    پوری امت کے مطلع کا ایک ہی چاند ہے کالم: اوریا مقبول جان دو گھنٹے پہلے کیا کبھی کسی نے یہ تصور کیا ہے کہ جو امت صرف چندسکینڈ کے وقفے سے بلکہ بعض اوقات تو براہِ راست عرفات میںدیے جانے والا خطبہ سنے، لندن، سڈنی یا دبئی میں ہونے والا میچ دیکھ لے ، کسی بھی ملک کے کسی شہر میں ہونے والے پولیس مقابلے...
  7. کنعان

    مدینہ کی مسجد میں 4 بھائیوں کی ایک ایسی حرکت کہ حکومت حرکت میں آ گئی، سخت ایکشن

    مدینہ کی مسجد میں 4 بھائیوں کی ایک ایسی حرکت کہ حکومت حرکت میں آ گئی، سخت ایکشن 15 جولائی 2015 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمانوں کیلئے ہر مسجد ہی قابل احترام ہے مگر مسجد نبویؐ کے تقدس کا تو مقام ہی اور ہے، لیکن اس مقدس مقام پر بھی چار بھائیوں نے انتہائی افسوسناک حرکت کا مظاہرہ کر ڈالا۔ سعودی...
  8. کنعان

    شیطان سے پیمان…

    شیطان سے پیمان… کالم: حامد میر جمعرات 16 جولائی 2015م اہل اسلام رمضان میں شیطان سے دور بھاگتے ہیں لیکن اہل ایران نے رمضان المبارک کے آخری اور مبارک ترین عشرے میں بڑے شیطان کے ساتھ نئے عہد و پیمان کر لئے۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں 14 جولائی کو ایران نے امریکہ سمیت چھ عالمی طاقتوں کو یہ یقین دلایا...
  9. کنعان

    بسوں کی معلومات کے لیے ’بس دا پتہ‘ نامی ایپ

    بسوں کی معلومات کے لیے ’بس دا پتہ‘ نامی ایپ شمائلہ جعفری بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور 14 جولائی 2015 آفتاب نے حال ہی میں لانچ ہونے والی لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی مفت اینڈروئیڈ موبائل اپیلیکشن اپنے سمارٹ فون پر ڈاون لوڈ کی ہے آفتاب احمد پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم ہیں، انھیں ہر روز جلو موڑ سے...
  10. کنعان

    مسلم ہولو کاسٹ، امت کا اجتماعی قتل عام

    مسلم ہولو کاسٹ، امت کا اجتماعی قتل عام کالم: اوریا مقبول جان پير 13 جولائ 2015 اسقدر غصہ، آنکھوں میں انتقام کے شعلے، کیا یہ سب ان کے مزاج کا حصہ ہے، ان کا گھریلو ماحول ہی ایسا تھا، یا یہ کسی تربیت کا نتیجہ ہے کہ ان لوگوں کے دلوں سے جذبہ رحم ختم ہو جاتا ہے۔ دنیا میں بسنے والے تمام انسان اپنے...
  11. کنعان

    فرقہ واریت کا خاتمہ قریب ہے

    فرقہ واریت کا خاتمہ قریب ہے کالم: زمرد نقوی پير 13 جولائ 2015 عالم اسلام ایک طویل مدت سے فرقہ واریت کی لپیٹ میں ہے جس نے مسلمانوں کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے۔ اس وقت مسلمانوں کو جوڑنے والی قوتیں بہت کمزور ہیں اور تقسیم کرنے والی قوتیں بہت طاقتور ہیں۔ تقسیم کرنے والی قوتیں اس لیے طاقتور ہیں کہ...
  12. کنعان

    گھر والوں کی چھوٹی سی بھول، کھڑی گاڑی میں 4 سالہ الاماراتی بچہ انتقال کرگیا

    گھر والوں کی چھوٹی سی بھول، کھڑی گاڑی میں 4 سالہ الاماراتی بچہ انتقال کر گیا، جانئے اور احتیاط سے کام لیں 11 جولائی 2015 ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) ننھے بچے نازک پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اور بعض اوقات بڑوں کی معمولی سی غلطی ان کیلئے جان لیوا ثابت ہوتی ہے اور والدین کیلئے عمر بھر کا روگ بن جاتی...
  13. کنعان

    شہزادہ سعود الفیصل امریکا میں انتقال کر گئے

    شہزادہ سعود الفیصل امریکا میں انتقال کر گئے سعود الفیصل دنیا فانی سے رحلت کر گئے العربیہ ڈاٹ نیٹ جمعرات 9 جولائی 2015م سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ شہزاد سعود الفیصل 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کو دنیا میں طویل مدت کے لئے وزیر خارجہ رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ چالیس برس تک سعودی عرب...
  14. کنعان

    ایک سعودی بینک میں خلیفہء سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے

    کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک سعودی بینک میں خلیفہء سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے 07 جولائی 2015 جدہ، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ جان کر آپ کو حیرت ہو گی کہ مدینہ منورہ کی میونسپلٹی میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر باقاعدہ جائیداد رجسٹرڈ...
  15. کنعان

    حرم میں مفت انٹرنیٹ کی سروس کا آغاز

    حرم میں مفت انٹرنیٹ کی سروس کا آغاز مکہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ بدھ 1 جولائی 2015م مسجد الحرام میں توسیعی منصوبے کے تحت عمرہ اور حج کی نیت سے آنیوالے والے زائرین کو اب حرم کی حدود میں انٹرنیٹ کی بھی سہولت میسر ہے۔ کشیر الاشاعت سعودی اخبار 'سعودی گزٹ' کے مطابق حرمین شریفین کے جملہ امور کے ذمہ دار...
  16. کنعان

    دادا، دادی اور ایک پوتے سمیت بارہ افراد شام روانہ؟

    دادا، دادی اور ایک پوتے سمیت بارہ افراد شام روانہ؟ 3 گھنٹے پہلے برطانوی پولیس کے مطابق خدشہ ہے کہ لندن کے نزدیکی شہر لوٹن سے 12 افراد کا ایک کنبہ شام چلا گیا ہے۔ اس پورے کنبے کو 17 مئی کے بعد سے، جب وہ اپنے آْبائی ملک بنگلہ دیش سے واپس برطانیہ واپس آ رہے تھے، دوبارہ نہیں دیکھا گیا ہے۔ ان...
  17. کنعان

    کیا آپ کو گاڑی کے ٹائروں پر ان حروف کا مطلب معلوم ہے؟

    کیا آپ کو گاڑی کے ٹائروں پر ان حروف کا مطلب معلوم ہے؟ 29 جون 2015 برمنگھم (نیوز ڈیسک) ٹائر کی خریداری کیلئے ہم یا تو دوسروں کے مشورے کا سہارا لیتے ہیں یا پھر دکاندار جو بتاتا ہے اسے سچ جان لیتے ہیں جبکہ ٹائر کے اوپر درج معلومات پر کبھی توجہ نہیں دیتے، حالانکہ اس کی مدد سے ہمیں ٹائر کے متعلق...
  18. کنعان

    کیا آپ کو معلوم ہے دنیا کا سب سے طویل ترین دریا کونسا ہے؟

    کیا آپ کو معلوم ہے دنیا کا سب سے طویل ترین دریا کونسا ہے؟ 30 جون 2015 قاہرہ (نیوز ڈیسک) دنیا میں بہت بڑے اور اہم دریا پائے جاتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا سب سے طویل ترین دریا کون سا ہے؟ تو اس بات کا جواب دریائے نیل ہے جو کہ براعظم افریقہ کے ملک مصر میں پایا جاتا ہے۔ اس کی لمبائی...
  19. کنعان

    فائبر آپٹک کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی کم ہو گئی

    فائبر آپٹک کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی کم ہو گئی 25 جون 2015 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کو پاکستان میں سست انٹرنیٹ سپیڈ کا سامنا ہے تو اس مشکل میں صرف آپ ہی گرفتار نہیں بلکہ تمام ملک میں ہی انٹرنیٹ کی سپیڈ بہت زیادہ سست ہو چکی ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کے ماہرین...
  20. کنعان

    ضعیف حاجیوں کیلیے مسجدا لحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز

    ضعیف حاجیوں کیلیے مسجد الحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک اسکوٹرز نمائندہ ایکسپریس پير 22 جون 2015 عمر رسیدہ، کمزور اور بیمار حاجیوں کے لیے ان اسکوٹروں کا ڈیزائن خصوصی طور پر تیارکرایا گیا ہے۔ اسلام آباد: عمر رسیدہ، کمزور اور بیمار حاجیوں کی سہولت کیلیے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک...
Top