• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    جدید نظام تعلیم، جعلی ڈگریاں اور کارپوریٹ اخلاقیات

    جدید نظام تعلیم، جعلی ڈگریاں اور کارپوریٹ اخلاقیات کالم: اوریا مقبول جان پیر 25 مئی 2015م دنیا بھر میں رائج جدید نظام تعلیم جسے مغربی تہذیب کی سب سے بڑی کامیابی تصور کیا جاتا ہے، اس کا کمال یہ ہے اس نے طالب علم کا رشتہ استاد سے صرف علم کی ترسیل تک محدود کر دیا ہے جب کہ اس ساری تعلیم کا دار و...
  2. کنعان

    سعودی عرب: القدیح کی مسجد کے حملہ آور کی شناخت

    سعودی عرب: القدیح کی مسجد کے حملہ آور کی شناخت بمبار کا والد پہلے سے زیرحراست ہے: وزارت داخلہ ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ اتوار 24 مئی 2015م ویڈیو لنک سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے جمعہ کے روز القطیف شہر میں القدیح کے مقام پر اہل تشیع مسلک کی جامع مسجد امام علی بن ابی طالب میں خود کش حملہ کرنے والے...
  3. کنعان

    لاہور شہر بند .... لاہوریے رُل گئے

    لاہور شہر بند .... لاہوریے رُل گئے لاہور (کرائم رپورٹر) قومی کرکٹ کی بحالی کا بخار، صوبائی دارالحکومت میں زمبابوے کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے نام پر دوسرے روز بھی آدھے شہر کو بند کر دیا گیا، شہری ٹریفک کے شدید دباﺅ میں پھنس گئے، متبادل راستوں پر بھی گھنٹوں ٹریفک جام رہنے کے باعث شہری شدید گرمی میں...
  4. کنعان

    دس چیزیں جنھیں کبھی مائیکروویو میں مت رکھیں

    دس چیزیں جنھیں کبھی مائیکروویو میں مت رکھیں اگر آپ کو کبھی مائیکروویو اوون کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہوا ہے تو آپ اکیلے نہیں، درحقیقت زندگی میں آسانی لانے کے لیے تیار کی جانے والی یہ مشین ہم میں سے بیشتر افراد کے لیے کسی معمے سے کم نہیں، یہ چیزوں کو فوری گرم کر دیتی ہے مگر کئی بار ایسا...
  5. کنعان

    جعلی ڈپلومے ، پر رقم اصل

    جعلی ڈپلومے ، پر رقم اصل لاہور (خبریں ویب ڈیسک) امریکہ کے نیو یارک ٹائم نے پاکستانی کمپنی Axact کے بارے میں اہم انکشافات پر مبنی رپوٹ شائع کی ہے۔ جس کے مطابق Axact جوکہ انٹرنیٹ پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بہت بڑی تعلیمی کمپنی ہے، جعلی ڈگریاں جاری کر رہی ہے۔ اس کمپنی نے امریکا میں بھی اپنے...
  6. کنعان

    مسجد نبوی کے پش امام پر 'حملے' کی حقیقت کیا ہے!

    مسجد نبوی کے پیش امام پر 'حملے' کی حقیقت کیا ہے! ریاض ۔ سعود الخلف پیر 18 مئی 2015م مسجد نبوی کے امام الشیخ عبدالرحمان الحذیفی پر نماز کے دوران ایک شخص کے 'حملے' سے متعلق ویڈیو فوٹیج سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے جس سے یہ تاثر پیدا ہوا ہے کہ کسی مقتدی نے امام مسجد کو حملے کا نشانہ...
  7. کنعان

    کراچی میں قومی ایکشن پلان کے تحت 167 غیر رجسٹرڈ مدارس کو سیل کردیا گیا

    کراچی میں قومی ایکشن پلان کے تحت 167 غیر رجسٹرڈ مدارس کو سیل کر دیا گیا ویب ڈیسک ہفتہ 16 مئ 2015 سندھ پولیس کے 53 اور کراچی پولیس کے 42 اہلکار شہید ہوئے۔ کراچی: پولیس نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے تحت شہر میں 167 غیر رجسٹرڈ مدارس سیل کر دیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ایکشن پلان پر...
  8. کنعان

    سید مودودی رح کے دو جاں نثار "عبدالحفیظ احمد، سید منور بخاری" چل بسے

    سید مودودی رح کے دو جاں نثار "عبدالحفیظ احمد، سید منور بخاری" چل بسے 15 مئی 2015 میاں اشفاق انجم باقی خبر یہاں سے
  9. کنعان

    "بِٹ کوائن" غیر مرئی سِکّہ

    "بِٹ کوائن" غیر مرئی سِکّہ سید بابر علی بِٹ کوائن کی ایک منفرد بات یہ بھی ہے کہ سسٹم میں صرف 21 ملین بٹ کوائن ہی تخلیق کیے جا سکیں گے۔ فوٹو : فائل کسی بھی ملک کی معیشت میں کرنسی کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ زمانہ قدیم سے ہی کبھی اناج، نمک، زعفران اور کئی مصالحہ جات کو لین دین کے لیے بطور...
  10. کنعان

    اسرائیل میں لینڈ کرنے والے مشتبہ سعودی ہوائی جہاز کی کہانی!

    اسرائیل میں لینڈ کرنے والے مشتبہ سعودی ہوائی جہاز کی کہانی! سعودی ایئرلائن نے پرتگالی فضائی کمپنی سے معاہدہ ختم کر دیا ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ ہفتہ 9 مئی 2015م حال ہی میں ذرائع ابلاغ میں سعودی عرب کے ایک ہوائی جہاز کے اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے پر لینڈ کیے جانے کی افواہوں پر سرکاری سعودی...
  11. کنعان

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جنتی ہیں

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جنتی ہیں اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی قسمتوں کا فیصلہ کرتے ہوئے یہ بھی فرمایا ہے: ’’لاَّ يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُوْلِي الضَّرَرِ وَالْمُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فَضَّلَ اللّهُ...
  12. کنعان

    داعش کی نئے جنگجوؤں کو سعودی عرب میں حملوں کی ہدایت

    داعش کی نئے جنگجوؤں کو سعودی عرب میں حملوں کی ہدایت ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ جمعہ 24 اپریل 2015م ویڈیو سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ ’’داعش‘‘ نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے نئے جنگجوئوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ...
  13. کنعان

    مسئلہ یمن مسلمانوں کے درمیان فساد برپا کرنیکی عالمی سازش ہے: حافظ سعید

    مسئلہ یمن مسلمانوں کے درمیان فساد برپا کرنیکی عالمی سازش ہے: حافظ سعید لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جماعة الدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے ایٹمی پاکستان بھرپور کردارا دا کرے۔ وزیر اعظم نواز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران غلطیوں کا ازالہ اور...
  14. کنعان

    رخصتی سے قبل نکاح ٹوٹنے کا خطرناک رجحان

    رخصتی سے قبل نکاح ٹوٹنے کا خطرناک رجحان لاہور (خصوصی رپورٹ) گیلپ سروے کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند برسوں میں پاکستان میں طلاق کی شرح میں دو گنا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں سے منگنی کا رجحان پہلے سے کہیں زیادہ کم ہو گیا ہے اور اس کی جگہ رخصتی سے قبل نکاح نے لے لی ہے۔ منگنی میں تو چونکہ...
  15. کنعان

    اسلام طریقہ علاج حجامہ کے حیرت انگیز طبی فوائد

    اسلام طریقہ علاج حجامہ کے حیرت انگیز طبی فوائد 12 اپریل 2015 مدینہ منورہ (نیوزڈیسک) حجامہ ایک ایسا اسلامی طریقہ علاج ہے جس کی وجہ سے انسان کو بہت سی خطرناک بیماریوں سے نجات ملتی ہے۔ یہ طریقہ علاج اس قدر کارگر اور مفید ہے کہ اب جدید سائنس بھی اس کی افادیت سے انکار نہیں کر سکی اور مغربی ممالک...
  16. کنعان

    بیت اللہ کے تحفظ کی جنگ

    بیت اللہ کے تحفظ کی جنگ کالم: سینیٹر پروفیسر ساجد میر 06 اپریل 2015 حرمین شریفین (مکہ اور مدینہ ) کی مقدس عبادت گاہوں کے خلاف سازشیں صدیوں سے چلی آ رہی ہیں۔ ابرہہ نامی ایک عیسائی، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش سے تقریباً دو ماہ پہلے خانہ کعبہ کو ڈھانے کے لیئے حملہ آور ہوا تھا...
  17. کنعان

    25 لاکھ "کماؤ بیٹوں" کی حفاظت!

    25 لاکھ "کماؤ بیٹوں" کی حفاظت! کالم: نازیہ مصطفیٰ جمعرات 2 اپریل 2015م اس میں کوئی شبہ نہیں پاکستان اپنے وسائل، بناوٹ اور محلِ و قوع کے اعتبار سے صرف اِس خطے کے مسلمانوں کیلئے ہی نہیں بلکہ تمام عالم اسلام کیلئے بھی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ پاکستان میں کیا نہیں ہے؟ پاکستان میں سب کچھ تو...
  18. کنعان

    سعودی عرب کی حمایت کیوں؟

    سعودی عرب کی حمایت کیوں؟ کالمِ: رانا شفیق پسروری 01 اپریل 2015 پاکستان کے سیاسی و عسکری رہنماؤں نے بیک زبان سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے تمام وسائل مہیا کرنے کا پُرزور عندیہ دیا ہے۔ اس پر پاکستان کی غالب ترین اکثریت نے خوشی کا اظہار کیا ہے، حتیٰ کہ حکومتی پارٹی کے ساتھ...
  19. کنعان

    سعودی عرب کا "افغانستان"

    سعودی عرب کا "افغانستان" کالم: مجیب الرحمٰن شامی 29 مارچ 2015 یمن میں سعودی عرب کے زیر قیادت عرب اتحاد نے باغی ’’الحوثیون‘‘ کے خلاف فضائی کارروائی کا آغاز کر کے عالمِ اسلام کو ایک نئی آزمائش سے دوچار کر دیا ہے ۔ یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ حوثی فورس نے اپنے آپ کو، اپنے وطن کو، اپنے ہمسایہ ممالک...
  20. کنعان

    ہر چیز کی قیمت اس کی منڈی میں لگتی ہے

    ہر چیز کی قیمت اس کی منڈی میں لگتی ہے ایک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کر دو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔ موچی نے کہا: اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس،...
Top