شیطان سے پیمان…
کالم: حامد میر
جمعرات 16 جولائی 2015م
اہل اسلام رمضان میں شیطان سے دور بھاگتے ہیں لیکن اہل ایران نے رمضان المبارک کے آخری اور مبارک ترین عشرے میں بڑے شیطان کے ساتھ نئے عہد و پیمان کر لئے۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں 14 جولائی کو ایران نے امریکہ سمیت چھ عالمی طاقتوں کو یہ یقین دلایا...