الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سعودی ایمبیسی کی نئی پالیسی، عمرہ ویزوں کے اخراجات میں مزید اضافہ
13 نومبر 2014 (20:56)
ملتان (ویب ڈیسک) ورک اور وزٹ ویزہ کے حصول کیلئے پاکستانی شہریوں کی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر ہزاروں روپے کا اضافی بوجھ پہلے ہی ڈالا جا رہا تھا
اب ایک نئی فرنچائز ”اعتماد“ کے نام سے وجود میں آ گئی ہے...
حالات حاضرہ
ابوبکر البغدادی کے معاون کی بمباری میں ہلاکت
داعش کے زخمی خلیفہ کی زندگی اور موت معما بن گئی
بغداد ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: پیر 17 محرم 1436هـ - 10 نومبر 2014م
عراق و شام میں سرگرم جنگجو گروپ دولت اسلامیہ المعروف داعش کے سربراہ اور خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کے حالیہ بمباری میں...
حالات حاضرہ
کلید کعبہ شیخ صالح الشیبی کے سپرد کر دی گئی
فتح مکہ کے بعد شیبی خاندان کے 109 افراد کو اعزاز ملا
مکہ معظمہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: پیر 17 محرم 1436هـ - 10 نومبر 2014م
خانہ کعبہ کے نئے کنجی بردار شیخ صالح الشیبی نے کہا ہے کہ '' خانہ خدا کی کنجی برداری کا کردار ایک عظیم اعزاز اور بہت...
حالات حاضرہ
سعودی علماء کی سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کی نگرانی
وزارت اسلامی امور نے نگران کمیٹی قائم کر دی: نائب وزیر
ریاض ۔۔۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: پیر 17 محرم 1436هـ - 10 نومبر 2014م
سعودی وزارت برائے اسلامی امور و اوقاف نے سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے رہنمائی اور نگرانی کا ایک نظام وضع کرتے ہوئے...
اسامہ کی موت گردے فیل ہونے سے 2001ء میں ہوئی: سابق امریکی عہدیدار
09 نومبر 2014 (17:23)
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے امریکی محکمہ خزانہ کے سابق عہدیدار پال کریگ رابرٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کی موت دسمبر 2001ء میں گردے فیل ہونے سے ہوئی۔...
ابوبکر البغدادی کی اتحادی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاع
الانبار ۔ احمد الحمدانی، بغداد ۔ جواد حطاب: ہفتہ 15 محرم 1436هـ - 8 نومبر 2014م
عراق کے قبائلی عمائدین نے 'العربیہ' نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دولت اسلامی المعروف 'داعش' کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی القائم کے سرحدی علاقے میں...
کوٹ رادھا کشن میں میاں بیوی کو زندہ جلائے جانے کی
اصل کہانی سامنے آ گئی
06 نومبر 2014 (12:37)
قصور (ویب ڈیسک) قصور کے نواحی گاﺅں کوٹ رادھا کشن میں بھٹہ مالک کی جانب سے زیر حراست مسیحی میاں بیوی کو دہکتے ہوئے بھٹے میں پھینک کر زندہ جلا کر موت کے گھاٹ اتارے جانے کی اصل کہانی سامنے آ گئی ہے ،...
انتہا پسندی اور سیاسی اسلام کے خلاف عرب فوج پر غور
مصر، سعودی عرب، امارات اور کویت کے حکام نے سر جوڑ لیے
قاہرہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: بدھ 12 محرم 1436هـ - 5 نومبر 2014م
مصر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت نے لیبیا اور شام عراق میں اسلامی انتہا پسندوں اور سیاسی اعتبار سے اسلام کے غلبے کے...
زم زم قوانین میں اچانک تبدیلی، مسافر شدید پریشانی کا شکار
04 نومبر 2014 (21:47)
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے حج کے بعد واپس آنے والے زائرین کیلئے آب زم زم کی مقدار 10 سے کم کر کے 5 لیٹر کرنے کا فیصلہ مایوسی اور پریشانی کا سبب بن گیا ہے۔
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے حاجی مزمل سرکار نے...
سعودی عرب کے الاحساء شہر میں فائرنگ، پانچ ہلاک
واقعہ الدالوہ گاوں کی امام بارگاہ کے سامنے پیش آیا
سعودی پریس ایجنسی، العربیہ ڈاٹ نیٹ: منگل 11 محرم 1436هـ - 4 نومبر 2014م
ویڈیو
سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں نقاب پوش مسلح افراد کی فائرنگ سے کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔
سعودی پریس...
سعودی ویزہ کے خواہشمندان دھوکے باز ویب سائٹس سے ہوشیار رہیں
03 نومبر 2014 (23:36)
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم ملازمین میں سے اکثر کو اپنے اہل و عیال کے ویزے کے لیے متفکر پایا گیا ہے اور اسی پریشانی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بے شمار جعلساز میدان میں آ گئے ہیں جو انٹر نیٹ کے ذریعے ویزوں...
واہگہ بارڈر پر ’خود کش‘ حملے میں 49 ہلاک
واہگہ باڈر پر ہر روز پرچم کی تقریب میں سرحد کے دونوں طرف ہزاروں لوگ شریک ہوتے ہیں
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے قریب واہگہ بارڈر پر مبینہ ’خود کش‘ حملے میں رینجرز اہلکاروں سمیت 49 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
دھماکے میں ہلاک اور زخمی...
ریحانہ جباری کیس
میرا نام ریحانہ جباری ہے،
میرا تعلق ایران سے ہے،
میں 19 سال کی تھی جب مجھے ریپ کرنے کی کوشش کی گئی،
خود کو بچانے کی غرض سے میں نے اپنے حملہ آور کی کمر میں چھرا گھونپ دیا،
اس کے قتل کے الزام میں مجھے 25 اکتوبر 2014 کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا،
پھانسی کے وقت میری عمر 26 برس...
سعودی نصاب تعلیم میں کتابت کی ’سنگین غلطی‘
جدہ ۔ نواف القثامی: اتوار 9 محرم 1436هـ - 2 نومبر 2014م
ویڈیو
خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ تَعَالَى عَمَّا يُشْرِكُونَ
سعودی عرب میں اسکول کے نصاب میں چوتھی جماعت میں شمال تجوید کی ایک کتاب میں قرآنی آیت کی کتابت کی غلطی کی...
لمز کے ٹیچر کی طالبہ کے ساتھ شرمناک حرکت، نوکری سے برطرف
01 نومبر 2014 (18:00)
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) کے شعبہ قانون کے استاد عابد حسین امام کو ایک طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔
عابد حسین امام ملک کے مشہور سیاستدان جوڑے...
ہیپاٹائٹس کے مریضوں کیلئے نئی دوا "سوویل ڈی" گولی ایجاد کر لی گئی
لاہور (خصوصی رپورٹ) طبی ماہرین اور سائنس دانوں نے ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کیلئے ایک نئی دوا سوویل ڈی (Sovaldi) ایجاد کر لی ہے جس کے تحت اب مریضوں کا علاج انٹرفیرون انجکشن کی بجائے سوویل ڈی کی گولی سے کیا جائے گا۔
ورلڈ ہیلتھ...
سکالر شپ پر جرمنی جانے والے 2 پاکستانی طالب علم ائیرپورٹ سے فرار
28 اکتوبر 2014
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے سکالر شپ پر جرمنی جانے والے دو طالب علم یورپ پہنچتے ہی ائیرپورٹ سے فرار ہو گئے ہیں اور تاحال لاپتہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے 8 طالب علم سکالر شپ پر جرمنی...
دشمن کی سازشوں سے خبردار رہیں: سعودی مفتیِ اعظم
اسلام دشمن مسلمانوں کو اللہ کی راہ سے بھٹکانا چاہتے ہیں
الریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: پیر 3 محرم 1436هـ - 27 اکتوبر 2014م
سعودی عرب کے مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے مسلم دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ اتحاد کا مظاہرہ کرے اور دشمن کی سازشوں سے...
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے خاندانوں کے لئے نہایت اہم خوشخبری
25 اکتوبر 2014
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مملکت سعودی عرب کے مقامی میڈیا کے مطابق اب بیرون ممالک سے آنے والے ملازمین کے اہل و عیال کو اقامہ کی منتقلی کے بغیر پرائیویٹ سیکٹر میں ہر قسم کی ملازمت کی اجازت ہوگی۔
مقامی اخبار نے وزیر برائے...
قانون شکنی کے مرتکب غیر ملکیوں کے لیے سزاؤں کا شیڈول جاری
ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: منگل 15 جمادی الثانی 1435هـ - 15 اپریل 2014م
سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز نے حکومت کے وضع کردہ ضابطہ اخلاق اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکی باشندوں کے خلاف سزاؤں اور پابندیوں...