فلسفۂ قربانی
مفتی منیب الرحمن 41 منٹ پہلے
ایام قربانی میں قربانی ایسی نیکی ہے جس کا کوئی اور بدل نہیں ہے۔
قربانی سے مراد ہر وہ عمل ہے، جسے ﷲ تعالیٰ کی رضا، حصول اجروثواب اور اس کی بارگاہ کا تقرب حاصل کرنے کے لیے انجام دیا جائے۔ امت مسلمہ ہر سال جو قربانی کرتی ہے، یہ حضرت ابراہیم و حضرت...