الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
داعش کے جنگجو خوارج اور انسانیت دشمن ہیں: خطبۂ حج
شیخ عبدالعزیز کا میدانِ عرفات میں لاکھوں فرزندان توحید سے خطاب
مکہ مکرمہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: جمعہ 9 ذوالحجہ 1435هـ - 3 اکتوبر 2014م
سعودی عرب کے مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے اپنے خطبۂ حج میں کہا ہے کہ عراق اور شام میں برسر پیکار دولت...
غیرقانونی طریقے سے حج کے لیے آئے 98 ہزار افراد بے دخل
ریاض ۔۔۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: منگل 6 ذوالحجہ 1435هـ - 30 ستمبر 2014م
سعودی عرب کے سیکیورٹی حکام نے غیرقانونی طریقے سے بیرون اور اندرون ملک سے حج کے لیے مشاعرہ مقدسہ پہنچنے والے 98 ہزار افراد کو واپس کر دیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ریاض کے...
بیلجیم: 46 اسلام پسندوں کے خلاف مقدمہ شروع
عسکریت کے لیے ذہن سازی کا الزام بیس سال تک سزا ممکن
برسلز ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: منگل 6 ذوالحجہ 1435هـ - 30 ستمبر 2014م
بیلجیم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک اسلام پسند گروپ ''شریعہ برائے بیلجیم'' سے وابستہ 46 افراد کے خلاف مقدمے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔...
مراکش میں 'داعشی اسٹائل' تحریک کی منصوبہ بندی کا انکشاف
رباط ۔۔۔۔ عادل الزبیری: منگل 6 ذوالحجہ 1435هـ - 30 ستمبر 2014م
شام اور عراق میں خود ساختہ اسلامی خلافت کے قیام کی دعوے دار شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام "داعش" کے اثرات افریقی عرب ممالک تک پھیلنے لگے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق...
ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنہوں نہیں کبھی جہاد کی نیت سے ہاتھ میں تلوار (ہتھیار ) نہیں پکڑی
السلام علیکم
جی بالکل! جہاد کے لئے ہر ملک میں فوج موجود ہوتی ھے جس میں پڑھے لکھے نوجوان جہاد کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں مگر ان کو یہ بھی معلوم ہوتا ھے کہ اپنے ملک کو کس طرح بچانا ھے جس پر انہیں...
الرقہ: داعش کے جنگجو زیر زمین چلے گئے
العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں: بدھ 23 ذیعقدہ 1435هـ - 17 ستمبر 2014م
داعش نے امریکا کے فضائی حملوں کے خوف کے پیش نظر اپنے بھاری ہتھیاروں کو چھوڑ دیا ہے۔
دولتِ اسلامی عراق وشام (داعش) کے جنگجو شام کے شمال مشرقی شہر الرقہ میں امریکا کے فضائی حملوں سے بچنے کے...
سعودی شہری کا پانچ عشروں بعد اپنے خاندان سے ملاپ
اہل خانہ نے عبداللہ التویجری کو پاکستان سے ڈھونڈ نکالا
ریاض ۔ ترکی الدوسری: اتوار 4 ذوالحجہ 1435هـ - 28 ستمبر 2014م
کسی شخص کا اپنے خاندان سے بچھڑ جانا بلا شبہ ایک المناک واقعہ ہوتا ہے اور جب تک بچھڑے شخص کو تلاش نہ کر لیا جائے خاندان کے افراد...
جگہ کی تنگی، زیادہ حجاج کا منیٰ میں اجتماع ممکن نہیں
مکہ مکرمہ ۔ خمیس الزھرانی: اتوار 4 ذوالحجہ 1435هـ - 28 ستمبر 2014م
سعوی عرب کی حکومت نے زیادہ سے زیادہ تعداد میں عازمین حج وعمرہ کو مناسک حج کی ادائگی کی سہولت مہیا کرنے کی گراں قدر مساعی جاری رکھی ہوئی ہیں۔ تاہم بعض مقامات پر جگہ کی تنگی یا...
داعش جہاد کے نام پر فساد پھیلا رہی ہے: علماء
دنیا کے 126 ممتاز علماء نے داعش کی خلافت مسترد کر دی
العربیہ ڈاٹ نیٹ: جمعہ 2 ذوالحجہ 1435هـ - 26 ستمبر 2014م
اسلامی دُنیا میں خلافت علی منہاج النبوہ کی دعویدار تنظیم دولت اسلامی "داعش" کو جہاں عالمی برادری کی جانب سے جنگ کا سامنا ہے وہیں اسے اعتدال...
سعودی عرب میں ٹریفک لائٹس کی خلاف ورزی پر اب جیل
27 ستمبر 2014
سعودی عرب میں ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی کرنے پر اب ڈرائیورز کو ایک رات حوالات میں گزارنا پڑے گی۔
سعودی شہر جدہ میں حکام نے نئے قواعد و ضوابط پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق اہم شاہراوں...
غلاف کعبہ 'کسوہ' کی تیاری تاریخ کے آئینے میں
مکہ مکرمہ ۔ خمیس الزھرانی: جمعہ 2 ذوالحجہ 1435هـ - 26 ستمبر 2014م
بیت اللہ کے تقدس کی طرح اس کے غلاف کی تاریخی اہمیت بھی مسلمہ ہے اور ظہور اسلام سے قبل دور جاہلیت میں بھی غلاف کعبہ 'کسوہ' نہایت توجہ اور انہماک کے ساتھ تیار کیا جاتا رہا ہے۔
العربیہ...
سعودی عرب میں 4 اکتوبر کوعید الاضحیٰ کا اعلان
حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ جمعہ 3 تین اکتوبر کو ہو گا
ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: جمعرات 30 ذیعقدہ 1435هـ - 25 ستمبر 2014م
سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں کل بروز جمعرات کو یکم ذی الحج ہو گی۔...
84 واں قومی دن، دارالحکومت ریاض میں پرچموں کی بہار
مملکت کے مضبوط مستقبل پر یقین رکھتے ہیں، شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز
ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: منگل 28 ذیعقدہ 1435هـ - 23 ستمبر 2014م
سعودی عرب کی 84 ویں قومی دن کے موقع پر کلمہ طیبہ سے مزین سبز پرچموں سے سج گیا۔ ہرطرف سبز پرچم پر سفید رنگ سے...
داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ
Mirza Hassan | Sep 20th, 2014 | 1:42 pm
لاہور: آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کی خصوصی تعلیمی کمیٹی نے یونیورسٹیز میں انجینئرنگ اور میڈیکل کے داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کی زیر...
پاکستانی حاجیوں کی بلڈنگ میں آگ لگ گئی
Areeb Hasni | Sep 20th, 2014 | 6:04 pm
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں سب سے بڑی مذہبی عبادت حج کے لئے جانے والے پاکستانیوں کی ایک بلڈنگ میں آگ لگ گئی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مکہ مکرمہ میں 407 نمبر بلڈنگ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، عمارت میں پاکستانی...
مسجد نبوی کی اولین توسیع، تصاویر اور نقشوں کی نیلامی
شاہ عبدالعزیز آل سعود کے دور حکومت میں مسجد نبوی کے توسیعی کام کی ایک تصویر۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ: ہفتہ 25 ذیعقدہ 1435هـ - 20 ستمبر 2014م
مدینہ منورہ میں سنہ 1950ء کے عشرے میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی توسیع سے متعلق تصاویر، نقشوں...
سات لاکھ 26 ہزار عازمین حج کی سعودی عرب آمد
ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: اتوار 26 ذیعقدہ 1435هـ - 21 ستمبر 2014م
عازمین حج کی دنیا بھر سے حجاز آمد کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی" واس" کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے 24 ذیقعد 1435ھ تک بیرون ملک سے سات لاکھ 26 ہزار...
جو لوگ بیرون مل جانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ کسی بھی طرح دوسرے ملک چلیں جائیں اور اس پر ایجنٹوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں وہ اس خبر کا مطالعہ ضرور فرمائیں اور مزید اگر اس پر ون ٹو ون بات کرنا چاہتے ہیں تو وہ یہاں اس پر مجھ سے ہر قسم کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ یا آپکا کوئی عزیز دنیا میں...
السلام علیکم
@محمد فیض الابرار
میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
بچوں پر کچھ معلومات آپ سے شیئر کرتا ہوں جنہیں معلوم ہو ان کا شکریہ اور جنہیں نہیں معلوم اور اس پر اگر سمجھ آئے تو آپ ایسا کر سکتے ہیں۔
سب سے پہلی بات کہ بچوں کی طبعیت ناساز ہونے پر طبعی امداد کے لئے کبھی...
7000 درہم کے عوض 'وٹس اپ' پر امتحانی پرچہ لیک
20 ستمبر 2014م
امتحان میں موبائل فون کے استعمال کو غیر قانونی قرار دینے کے باوجود 'علمی سرقے' کے دلدادہ اپنے لیے چور دروازے تلاش ہی کر لیتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات سے شائع ہونے والے کثیر الاشاعت عرب روزنامہ 'البیان' کی حالیہ اشاعت میں ایک رپورٹ میں...