عوام کے لیے
یہ ماننا پڑے گا ملک کے 80 فیصد لوگ معاشی دباؤ کا شکار ہیں، آمدنی کم ہے اور اخراجات زیادہ ، مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے، ضروریات زندگی عوام کے ہاتھوں سے نکل چکی ہیں، بیماریاں بڑھ رہی ہیں، بے روزگاری تاریخی سطح کو چھو رہی ہے اور لوگ مر مر کر روح اور بدن کا رشتہ قائم...