• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    کاش کہ یہ بادشاہ اپنے باپ کا ہوتا

    کاش کہ یہ بادشاہ اپنے باپ کا ہوتا بیان کیا جاتا ہے کہ جب نزار بن معد کی وفات کا وقت قریب آیا تو اس نے اپنے متروکہ مال کو چاروں بیٹوں پر تقسیم کر دیا اور ساتھ یہ وصیت کر دی اگر اس معاملہ میں کوئی نزاع وغیرہ پیدا ہو جائے تو میرے دوست افعی سے جو نجران کا بادشاہ ہے فیصلہ کروا لینا چنانچہ ان چاروں...
  2. کنعان

    سعودی عرب کے صحراؤں کا سرسبز ماضی

    سعودی عرب کے صحراؤں کا سرسبز ماضی ماہرین کو ہاتھی دانت کے علاوہ دیگر جانوروں کی قدیم نسلوں کے بھی باقیات ملے ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی زیرِ قیادت ایک ٹیم نے سعودی عرب کے صحراؤں کی تہہ میں ایک حیران کن دریافت کی ہے۔ محققین نے ہاتھیوں کی ایک قدیم نسل کا 325000 سال پرانا ایک ہاتھی دانت دریافت...
  3. کنعان

    پاکستان میں انگریزی کی صورت حال

    پاکستان میں اِنگلش کی صورت حال برٹش کونسل انگریزی کی ترویج میں سرگرم ہے۔ برٹش کونسل نے پاکستان میں انگریزی زبان کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے بڑے پیمانے پر ایک تحقیقی کارروائی کی ہے جس کے تحت کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں سیمنار کرائے گئے اور انگریزی زبان کے اساتذہ ، طلبا،...
  4. کنعان

    کیا بگڑی بات بنے گی؟

    کیا بگڑی بات بنے گی؟ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی پالیسی پر اختلافات کے نتیجے میں واشنگٹن اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات گذشتہ چند ماہ میں بہت تیزی سے خراب ہو چکے ہیں۔ بی بی سی کے واشگنٹن کے نامہ نگار کِم گھٹاس کے مطابق بات اتنی بگڑ چکی ہے کہ شاید صدر براک اوباما کے سعودی عرب کے دورے سے بھی دونوں...
  5. کنعان

    سعودی عرب میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر

    سعودی عرب میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ کچھ دہائیوں سے مختلف ممالک کے درمیان دنیا کی سب سے اونچی عمارت بنانے کا مقابلہ جاری ہے کبھی یہ اعزاز امریکہ کے پاس چلا جاتا ہے تو کبھی چین تو پھر کبھی دبئی اس ریکارڈ کو چھین لیتا ہے۔ تاہم اب سعودی عرب کو بھی یہ...
  6. کنعان

    رسم نکاح اور شریعت کی مخالفت

    صاحب تھریڈ: ابن آدم/ 7 مراسلات تالیف: فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ ﷲ فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ ترجمہ تدوین و اضافہ: محمد اختر صدیق فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد ﷲ وکفیٰ والصلاۃ والسلام علی المصطفی و علی آلہ و صحبہ أجمعین۔ اما...
  7. کنعان

    گوہ کے متعلق معلومات عامہ

    3796- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الطَّائِيُّ، أَنَّ الْحَكَمَ بْنَ نَافِعٍ حَدَّثَهُمْ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي رَاشِدٍ الْحُبْرَانِيِّ، عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ نَهَى عَنْ أَكْلِ...
  8. کنعان

    ایک گمشدہ طیارہ جس کے مسافر انسانی گوشت کھا کر زندہ رہے

    ایک گمشدہ طیارہ جس کے مسافر انسانی گوشت کھا کر زندہ رہے بیونس آئرس (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل ملائیشین طیارے کی گمشدگی نے سب کو حیرت میں ڈال رکھا ہے اور ہر کوئی مختلف قسم کی قیاس آرائیاں کر رہا ہے۔ کبھی کہہ دیا جاتا ہے کہ طیارے کو حادثہ پیش آ گیا ہے اور کبھی اسے ہائی جیکنگ کی کارروائی بتایا جاتا ہے۔...
  9. کنعان

    سستے حج کی سہولت فراہم کرنے کیلئے حکومت کا بحری جہاز چلانے کا منصوبہ

    سستے حج کی سہولت فراہم کرنے کیلئے حکومت کا بحری جہاز چلانے کا منصوبہ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان مہنگائی کے پیش نظرغریب لوگوں کو سستے حج کی سہولت کیلئے بحری جہاز چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس سے عازمین حج کو 25 سے 30 ہزار روپے کرایے میں سعودی عرب پہنچائینگے، وزیراعظم کی منظوری کے بعد اس...
  10. کنعان

    نومولود بچوں کی اموات میں پاکستان سرِفہرست: رپورٹ

    نومولود بچوں کی اموات میں پاکستان سرِفہرست: رپورٹ بچوں کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ مردہ بچہ پیدا ہونے اور پیدائش کے دن فوت ہو جانے والے بچوں کی تعداد کے حوالے سے پاکستان سرِ فہرست ہے۔ سیو دی چلڈرن نہ یہ بات منگل کو اپنی تازہ رپورٹ میں کہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق...
  11. کنعان

    کیا دہشت گرد ویزا لے کر آتے ہیں؟

    کیا دہشت گرد ویزا لے کر آتے ہیں؟ گذشتہ دنوں بھارت نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے 180 ملکوں کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولیات شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان ممالک کے شہریوں کو اب ویزا کے لیے اپنے اپنے ملکوں میں بھارتی سفارتخانے نہیں جانا ہوگا۔ انہیں صرف آن لائن درخواست دینی ہو گی اور پانچ...
  12. کنعان

    عورتیں ڈاکٹر سے اکیلے نہ ملیں

    'عورتیں ڈاکٹر سے اکیلے نہ ملیں' سعودی عرب کے ایک سینیئر مذہبی رہنما نے محرم مرد کی غیر موجودگی میں ڈاکٹر سے ملنے والی خواتین کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسلام میں منع ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق مذہبی رہنما کا یہ بیان گذشتہ ہفتے یونیورسٹی کی ایک طالبہ کی موت کے...
  13. کنعان

    دھماکے میں بچ جانے والوں کی اطلاع دینے والی ایپ

    دھماکے میں بچ جانے والوں کی اطلاع دینے والی ایپ 'میں زندہ ہوں' یہ سادہ سا پیغام لبنان میں ایک موبائل ایپ کی صورت دستیاب ہے جو کسی بم دھماکے کی صورت میں بچ جانے والے شخص کی اطلاع کو ٹویٹ کر سکتا ہے۔ یہ پیغام موبائل میں موجود صرف ایک بٹن دبانے سے ٹویٹ ہو جائے گا۔ یہ ایپ بہت جلد دوسری ممالک میں...
  14. کنعان

    مدینہ: ہوٹل میں آتشزدگی سے 15 زائرین ہلاک

    مدینہ: ہوٹل میں آتشزدگی سے 15 زائرین ہلاک سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس مقام مدینہ منورہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے کم از کم 15 زائرین ہلاک ہو گئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی اور عرب نیوز کے مطابق سنیچر کو پیش آنے والے اس واقعے میں 130 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ جس...
  15. کنعان

    گیری میلر، کینیڈا کا ماہر علم ریاضی و منظق، کہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا تھا

    گیری میلر، کینیڈا کا ماہر علم ریاضی و منظق، کہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا تھا 1977 میں جناب گیری میلر (Gary Miller) جو ٹورنٹو یونیورسٹی میں ماہر علمِ ریاضی اور منطق کے لیکچرار ہیں، اور کینیڈا کے ایک سرگرم مبلغ ہیں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عیسائیت کی عظیم خدمت کرنے کے لئے قرآن ِ مجید کی سائنسی...
  16. کنعان

    دبئی آئل کمپنی میں ملازمتوں کے مواقع

    دبئی آئل کمپنی میں ملازمتوں کے مواقع دبئی: متحدہ عرب الامارات کی نیشنل آئل کمپنی (ENOC) کو مختلف شعبہ جات میں خالی اسامیوں کے لئے تجربہ کار افراد کی ضرورت ھے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی کو آئل اینڈ گیس، سیلز اور کسٹمر ریلیشن، انجینئرنگ، آپریشنز، آئی ٹی، ہارڈویئر، فنانس، ایجوکیشن، ٹریننگ، اکاؤنٹس،...
  17. کنعان

    کونسی شریعت؟ جواب حاضر ھے

    کونسی شریعت؟ جواب حاضر ھے
  18. کنعان

    راولپنڈی: برطانوی شہری کو توہین رسالت پر موت کی سزا

    راولپنڈی: برطانوی شہری کو توہین رسالت پر موت کی سزا پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک عدالت نے 70 سالہ برطانوی شہری کو توہینِ رسالت کے جرم میں موت کی سزا سنائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق محمد اصغر کو سنہ 2010 میں راولپنڈی سے اس وقت گرفتار کیا تھا جب انہوں نے مبینہ طور پر نبی ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔...
  19. کنعان

    سعودی شہریوں کو 'دہشتگردی' پر 20 سال قید ہو سکتی ہے

    سعودی شہریوں کو 'دہشتگردی' پر 20 سال قید ہو سکتی ہے سعودی عرب میں ایک شاہی حکم نامے کے مطابق شام یا دیگر ممالک میں لڑنے والے جنگجو سعودی شہریوں کو تین سے 20 سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔ شاہ عبداللہ کی جانب سے جاری کیے گئے اس حکم نامے کے تحت حکومت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانی والی...
Top