• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    محترم - پہلی بات تو آپ یہ سمجھ لیں کہ میں نے نہ تو کسی حدیث نبوی کو اپنے پاس سے ضعیف کہا ہے اور نہ اپنی طرف سے صحیح کہا ہے-میرا ایمان ہے کہ جس روایت پر جمہور کا اجماع ہے وہ حدیث صحیح ہے ،میں تو شروع سے اب تک آئمہ کے ان موقف پر بات کر رہا ہوں جو انہوں نے اپنے نظریہ کے تحت کسی صحیح روایت سے اخذ...
  2. م

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    جب آنکھوں پر رافضیت کی پٹی بندھی ہو تو اس قسم کی خرافات ہی قلم سے نکلتی ہیں جو آپ کے قلم سے نکل رہی ہیں- بات ابن زیاد کی ہو تو یزید بن معاویہ پر لعن تعن شرو ع کر دی جاتی ہے - اگر بات یزید بن معاویہ رحم الله کی ہو تو بیچ میں ان کے والد بزرگوار حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کی شخصیت پر کیچڑ...
  3. م

    ابدال اور اوتاد نظامِ زندگی

    حیرت ہے کہ : ایک طرف دیوبندی فتویٰ میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ہستیاں (قطب و ابدال) معصوم عن الخطاء نہیں ہوتی ہیں اور دوسری طرف سادہ لوح عوام کو یہ بھی بآور کرایا جارہا ہے کہ "البتہ اللہ تعالیٰ ان کو بشری کمزوریوں سے پاک کردیتے ہیں" - ؟؟ معصوم عن الخطاء کا تو مطلب ہی یہی ہے کہ وہ بشری کمزوری سے...
  4. م

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    محترم - بخاری کی واضح حدیث کو چھوڑ کر آپ ابن حجر کی توجیہات کو مان رہے ہیں - بخاری کی حدیث کے الفاظ صاف بتا رہے ہیں کہ وَإِنِّى لاَ أَعْلَمُ غَدْرًا أَعْظَمَ انہوں نے یزید بن معاویہ رحم الله میں کوئی بڑا نقص نہیں دیکھا (یعنی نہ شراب نوشی نہ محرمات سے نکاح ، نہ بدکاری ، نہ ظلم و ستم وغیرہ) تب ہی...
  5. م

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    جی صحیح فرمایا آپ نے : لیکن سکوت کا مطلب ہی یہی ہے کہ ہم مرنے والے کے معاملے کو الله رب العزت پر چھوڑ رہے ہیں - وہی بہتر جانتا ہے کہ مرنے والے کے ساتھ آخرت میں کیا سلوک ہونے والا ہے- ہاں اعمال کی نسبت ہم کہہ سکتے ہیں کہ فلاں فلاں عمل دین اسلام مخالف ہے - اور اس کا کرنے والا عذاب سے دوچار ہو...
  6. م

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    السلام و علیکم و رحمت الله - جب تک کہ کوئی مرنے والا انسان (جو کہ برے اعمال و عقائد کی بنا پر شہرت رکھتا ہو) لیکن سرعام شعائر اسلام کا مذاق نہیں اڑاتا ، یا پھر الله رب العزت یا قرآن یا فرشتوں ، یا انبیاء کرام علیہ سلام ،یا صحابہ کرام و صحابیات رضوان الله اجمین کی شان میں سرعام گستاخی نہیں کرتا...
  7. م

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    امام بخاری رحم الله کی روایت سے ثابت ہے کہ عبدللہ ابن عمر رضی الله تعالیٰ عنہ کو یزید بن معاویہ رحم الله میں کوئی عذر نظر نہیں آیا - جس کی بنا پر انہوں نے نہ صرف خود یزید بن معاویہ کی بخوشی بیعت کی بلکہ اہل مدینہ کو بھی صاف کہا کہ اگر انہوں نے یزید کی بیعت توڑی تو ان کا شمار باغی اور دغا بازوں...
  8. م

    ’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت‘‘ (نقد وتبصرے)۔

    اس تھریڈ کا بھی بغور مطالعہ کرلیں -،معلوم ہو جائے گا کہ سن ساٹھ (یا پھر حقیقت میں سن ٧٠ ہجری والی روایت) کے مطابق وہ کون سے حکمران تھے جو ظالم فاسق کے زمرے اتے ہیں- http://forum.mohaddis.com/threads/سن-ستر-٧٠-سے-پناہ-مانگنے-کا-حکم-اورامارت-یزیدبن-معاویہ-رحمہ-اللہ۔.7328/
  9. م

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    مزید یہ کہ بیشتر آئمہ و محدثین ہیں ان میں امام مالک، امام ابو حنیفہ ، امام اوزای، امام عبد الله بن مبارک ، خود امام ابن تیمیہ ، وغیرہ -ان سب نے یزید بن معاویہ کے معاملے پر سکوت کیا ہے کیا یہ سب ناصبی تھے ؟؟
  10. م

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    محترم - پہلی بات یہ کہ اس آیت مبارکہ : تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ کے سیاق و سباق کے مطابق اس میں خطاب یہود و نصاریٰ سے ہے جو حضرت ابراہیم علیہ سلام سے متعلق غلط بیانیاں کرتے رہتے تھے - اور ان یہود و...
  11. م

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    اس کا ثبوت فراہم کیجئے کے یہ جمہور کی توثیق اور محدثین کی توثیق کے بعد یہ روایت کم از کم حسن ضرور ہے اس لئے اپ کی یہ تخریج جمہور محدثین کے اصول پر خارج کی جاتی ہے۔ ورنہ ہوا میں تیر چلانے کا کوئی فائدہ نہیں ؟؟- ویسے بھی تاریخ حقائق کے مطابق یہ روایت صحیح نہیں ہے - قام من عندي جبريل قبل، فحدثني...
  12. م

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    جزاک الله - شکریہ بھائی آپ کی عزت افزائی کا- شاید کہ ان (عبد الله صاحب) کے دل میں اتر جائے ہماری بات -
  13. م

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    ابن تیمیہ رحم الله کے پاس اس وقت جو روایات موجود تھیں انہوں نے اس کے مطابق ہی اپنا موقف اختیار کیا - یزید بن معاویہ رحم الله کے فاسق ہونے یا نہ ہونے سے متعلق کچھ آئمہ و محدثین نے سکوت اختیار کیا ہے - تو آپ بھی یہی موقف کیوں نہیں اختیار کرلیتے ؟؟ -کیوں ان کو فاسق و فاجر قرار دینے پر تلے ہوے ہیں...
  14. م

    یزید بن معاویہ

    اس کا ثبوت ؟؟
  15. م

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    محترم - پہلے آپ ان احادیث نبوی کی تخریج کو غلط ثابت کریں جو پیش کی گئی ہیں- نہ کہ صرف البانی کے صحیح کہہ دینے سے ان روایات کو صحیح مان لیں ؟؟ صرف اپنے موقف کو صحیح ثابت کرنے کے لئے آپ نے البانی کی مثال پیش کردی- اور میں نے ان میں دو روایت پر تبصرہ کیا ہے ایک پر نہیں- البانی نے "حواب کے کتے"...
  16. م

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کی خلافت کے متعلق ابن حجر نے کوئی وضاحت نہیں کی کہ ان کی یہ حکومت جس کو وہ "ملک عضوض" کہہ رہے ہیں ہیں اس کی نوعیت کیا تھی - ان کے دور میں لوگوں کے ساتھ کس قسم ظلم و ستم روا رکھا تھا ؟؟ -کون کون سی بدعتیں اس دور میں ظہور پذیر ہوئیں وغیرہ؟؟ -اس لئے ابن ہجر کے مطابق...
  17. م

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    محترم - میری پوسٹ میں حضرت حسین رضی الله عنہ کی شہادت سے متعلق پیشنگیوں والی روایت کی تخریج پڑھے بغیر ہی آپ نے اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے البانی رحم الله کی مثال پیش کردی کہ انہوں نے اس روایت کو صحیح کہا تو آپ نے مان لیا - اہل حدیث کے منہج کے مطابق ضروری نہیں کہہ البانی رحم الله کی ہر روایت...
  18. م

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    محترم - اگر آپ میں ذرا بھی ایمان کی رمق ہو تو صحابہ کرام رضوان الله اجمعین خوصو صاً صحابی و مہدی رسول حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کے متعلق اس قسم کی نا زیبا زبان استمعال نہ کریں جو آپ ایک ہفتہ سے مسلسل کررہے ہیں - مزید یہ کہ آپ اس زمن میں خلافت سے متعلق یا تو ضعیف پہ ضعیف روایات پیش کررہے ہیں...
  19. م

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟- یہ عبارت بھی ابن تیمیہ کی منہاج السنہ سے لی گئی ہے - صحیح بخاری میں عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: ((أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ مَدِينَةَ قَيْصَرَ مَغْفُورٌ لَهُمْ )) (صحیح البخاری، الجہاد والسیر، باب ما قیل فی قتال الروم، ح:۲۹۲۴) "جو...
Top