الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
روایت حوآب مورخین کے نزدیک کوئی متفق علیہ امر نہیں ہے کہ جس کا انکار کرنا مشکل ہو کیونکہ قدیمی مورخین میں سے اکثر نے اس واقعہ کو اس مقام میں ذکر ہی نہیں کیا -شہادت کے طور پر ہم فریقین کے یہاں موجود ہیں:
1: خلیفہ بن خیاط م240ھ
2: صاحب اخبار الطوال احمد بن داود دینوری شیعی م282ھ
بعض مورخین نے اس...
آپ نے ابن حجر کا حوالہ دیا ہے جب کہ ابن حجر رحم الله اس روایت کے حوالے سے لکھتے ہیں :
قال ابن المدینی قال لی یحیی بن سعید: قیس بن ابی حازم منکر الحدیث ثم ذکر لہ یحیی احادیث مناکیر منہا حدیث کلاب الحوآب.
( تہذیب التہذیب ج8ص388 تحت قیس بن ابی حازم )-
محقق مولانا محمد نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں...
حواب کے کتوں والی روایت جھوٹی ہے اور ام المومنین عائشہ رضی الله عنہ پر تبرّا ہے-
الله ہمیں صحابہ و صحابیات کی ناموس کی حفاظت کرنے والا بنا اور اہل بیعت کے غلو سے بچا (آمین)-
البانی کتاب "سلسلة الأحاديث الصحيحة" میں اس روایت کو صحیح کہتے ہیں -لیکن یہ افک ہے عائشہ رضی الله عنہما پر-
لَّوْلَا...
اگر احادیث و روایت کو بغیر سوچے سمجھے بیان کریں گے تو ایسی ہی خرافات قلم سے نکلیں گی جو آپ کے قلم سے نکل رہی ہیں- قرآن تو صحابہ کرام رضوان الله آجمعین کے بارے میں واضح گواہی دے رہا ہے کہ :
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَنۡ یَّرْتَدَّ مِنۡکُمْ عَنۡ دِیۡنِہٖ فَسَوْفَ یَاۡتِی اللہُ بِقَوْمٍ...
وہ صحابہ کرام جن کے رعب و دبدبے سے اہل فارس و روم کانپتے تھے - وہ معاویہ رضی الله عنہ کے حکم سے خوف کھا بیٹھے ؟؟- یہی صحابہ کرام جو خلیفہ دوم حضرت عمر رضی الله عنہ کی سخت گیر شخصیت کے سامنے حق بات کہنے سے گریز نہیں کرتے تھے اور عین خطبہ جمہ میں ان سے سوال کرلیتے تھے وہ معاویہ رضی الله عنہ کے...
یہ بھی پڑھ لیں -
محدث و فقیہ حافظ عبدالغنی بن عبد الواحد مقدسی رحمۃ اللہ علیہ سے جب یزید کے بارے میں سوال ہوا تو انہوں نے جواب دیا:
خلافتہ صحیحۃ قال بعض العلمآء بایعہ ستون من اصحاب رسول اللہ ﷺ منھم ابن عمر وأما محبتہ فمن أحبہ فلا ینکر علیہ ومن لم یحبہ فلا یلزمہ ذٰلک لأنہ لیس من الصحابۃ الذین...
آئمہ نے صرف گورنروں و والیوں کے نام بیان کیے ہیں اور سب کے سب عثمان غنی رضی الله کے رشتہ دار بھی نہیں تھے- مودودی اور ان کے ہمنواؤں نے تو عثمان غنی رضی الله کی شخصیت اور خلافت کو اپنی تنقید و تنقیص کا نشانہ بنایا ہے ( اگر آپ نے خلافت و ملوکیت کا بغور مطالعہ کیا ہو؟؟) - کہتے تو وہ بھی ان کو...
ابن ہجر رحم الله آخری عمر میں اہل بیعت کی محبّت میں غلو کا شکار ہو گئے تھے (و اللہ اعلم)-
اس بات کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا سکتا کہ انہوں نے مناقب علی رضی الله عنہ سے متعلق وہ حدیث جس میں ہے کہ " حضرت اسماء بنت عمیس کی روایت ہے، کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی اتر رہی تھی اس وقت آپ...
محترم -
ضروری نہیں کہ کسی کی بات ١٠٠ فیصد درست مان لی جائے چاہے وہ آئمہ و محدثین ہی کیوں نہ ہوں- اس پر تحقیق ضروری ہوتی ہے- اور جب تاریخ اسلام کی بات کی جاتی ہے تو روایت کے ساتھ درایت کے اصولوں کو مد نظر رکھنا بھی ضروری ہوتا ہے ورنہ تاریخ کا چہرہ مسخ ہونے میں دیر نہیں لگتی- اور یہ بھی ایک امر...
محترم -
جب معاشرے میں بدعت و شیعت کا غلبہ ہو تو فکر حق لوگوں کو ناصبیت ہی محسوس ہوتی ہے - اب چاہے حق بیان کرنے والا محمود احمد عباسی ہو یا صلاح الدین یوسف حفظ الله ہوں یا کفایت الله سنابلی ہوں- ایسے معاشرہ میں جہاں رافضیت کے ساتھ ساتھ مودودیت کا غلبہ بھی ہو وہاں چھوٹا سا سچ بھی لوگوں کو ناصبیت...
ایک مراسلے میں آپ نے لکھا ہے کہ مروان بن الحکم ہی عثمان غنی رضی الله عنہ کا قاتل تھا-
http://forum.mohaddis.com/threads/’’خارجیت،-سبائیت-اورشیعیت‘‘-بجواب-’’رافضیت-،-ناصبیت-اوریزیدیت‘‘-نقد-وتبصرے-۔.8201/page-9
پوسٹ نمبر ٨٧
سوال یہ ہے کہ جب وہ عثمان غنی رضی الله عنہ کا قاتل تھا اور یہ بات حضرت...
محترم :
آپ کے پیش کردہ دلائل سے مزید ایسے سوالات کھڑے ہو جاتے جن کے نہ آپ کے پاس جوابات ہوتے ہیں نہ تاریخ کے پاس ان کے جواب ہوتے ہیں- پہلی بات تو یہ کہ اس حق و باطل کی جنگ کے لئے اپنے ساتھ عورتوں اور بچوں کو ساتھ لیجانا چہ معنی دارد؟؟- پھر یہ کہ حضرت حسین رضی الله عنہ سے افضل صحابہ کرام ابن...
میرے خیال میں پہلے آپ محترم @اسحاق سلفی صاحب کے مراسلوں کا تسلی بخش جواب دیں- بعد میں آپ سے اس مضوع پر بات ہوگی کہ جناب امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکومت خلافت تھی یا ملک عضوض -
واہ کیا بات ہے آپ کی- یعنی خلافت کا درد صرف آپ کے دل میں موجود ہے- باقی وہ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین جنہوں نے ٢٢ سال حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کی سکردگی میں گزرے آپ کی خلافت کی (جس کو آپ "ملک عضوض" ثابت کرنے کی سعی میں لگے ہوے ہی) ہاتھ پر بخوشی بیعت کی ان کی سکردگی میں بیسیوں مرتبہ کفار...
یہ بھی پڑھ لیں -
ابن جریر طبری اپنی تاریخ کے مقدمہ میں لکھتے ہیں:
قارئین کتاب کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ میں نے جو اخبار و آثار (روایتیں) اس کتاب میں نقل کیے ہیں، اس میں میرا اعتماد انہی روایات پر ہے جنہیں میں نے ذکر کیا ہے اور جن کے ساتھ ان کی سندیں بھی موجود ہیں۔ اس میں وہ حصہ بہت ہی کم ہے...
السلام و علیکم و ررحمت الله -
میرا ذاتی خیال یہی ہے کہ قبلہ کی طرف پاؤں کرنا بے ادبی میں شمار نہیں ہوتا - اگر ایسا ہوتا تو آثار صحابہ کرام سے یہ بات ثابت ہوتی کہ وہ قبلہ کی طرفہ پاؤں کرنے سے احتیاط کرتے تھے - اور جیسا کہ بیان ہوا کہ اس فعل کی ممانعت میں کوئی صریح صحیح حدیث بھی موجود نہیں-...
آمین - بہت شکریہ محمّد طارق عبدللہ بھائی اس عزت افزائی کا-
ہم چاہے کتنے ہی نیک و پارسا بن جائیں - صحابہ کرام رضوان الله اجمین کی پیروں کی خاک کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتے - یہ وہ ہستیاں ہیں جن کی وساطت سے دین ہم تک پہنچا - اور ہم ہیں کہ ان پاک ہستیوں کی عظمت و بزرگی کو مشکوک ٹہرا کر ان کی شخصیت...