الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مساجد میں فاصلے کے ساتھ نماز پڑھنا بہتر ہےیا باجماعت نمازکو ترک کرنا؟
رمضان المبارک میں بعض علماے کرام نے جب یہ دیکھا کہ مساجد میں صفوں کو ملانے کی اجازت نہیں تو اُنہوں نے ایسے حالات میں خلافِ سنت نماز کو چھوڑ کر گھروں میں انفرادی نماز پڑھنے کا فتویٰ دے دیا۔ حالانکہ حکومت نے مساجد کو اگر اس شرط...
عذر اور اعلان کے باوجود باجماعت نماز پڑھنا ہی افضل اورکارِعزیمت ہے!
a اسی حوالے سے ایک اور اہم حدیث سیدنا عبد اللّٰہ بن عباسؓ سے مروی ہے:
خَطَبَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ فِي يَوْمٍ رَدْغٍ، فَلَمَّا بَلَغَ المُؤَذِّنُ حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ، فَأَمَرَهُ أَنْ يُنَادِيَ «الصَّلاَةُ فِي الرِّحَالِ»،...
چہارم: مساجد میں میل جول کی ممانعت اور صفوں کے درمیان فاصلہ
مذكوره بالا احادیث میں متاثرہ علاقوں میں آمد ورفت کے ساتھ ساتھ مریض شخص سے میل جول کی ممانعت کی گئی ہے،اور متعدی مریضوں حتیٰ کہ جانوروں سے بھی فاصلے کی تلقین کی گئی ہے۔ احتیاطی تدابیر کی مشروعیت کے بعد سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کونسی...
مریض کی عیادت او رعلاج کے شرعی حقوق
واضح رہے کہ ہرانسان سے سماجی فاصلہ رکھنے کے وسیع تر حکومتی احکامات سے ، عام مسلمانوں سے میل جول اور ان کے حقوق کے بہت سے واضح شرعی احکام بھی متاثر ہوتے ہیں۔ جیسا کہ مسلمانوں میں مصافحہ اورمعانقہ ، عزیز واقربا سے ملاقات ، باجماعت نماز، نمازِ تراویح [1]،نمازِ...
قابل توجہ اُموراور محل اختلاف
کورونا کے امراض کے سلسلے میں نبی کریمﷺ کی تعلیمات بالکل واضح ہیں، اس کے باوجود پاکستان کی مساجد میں عالم اسلام کے برخلاف علماے کرام نے باجماعت نماز و تراویح اورجمعہ کا سلسلہ جاری رکھا ۔ اوربعض لوگوں کو اس بارے میں غلط فہمی لاحق ہوئی، حالانکہ اجتماعی عبادات کے بارے...
سوم: مریض سے فاصلہ Distance کی تلقین
نبی مکرم ﷺ نے وبائی علاقے کی بند ش کے ساتھ ساتھ کسی علاقے میں وباسے متاثرہ شخص سے بھی دور رہنے کی تلقین فرمائی ہے، جیسا کہ آغاز میں سیدنا ابوہریرہ کی پہلی حدیث میں کوڑھی(مجذوم) شخص سے اس طرح دور رہنے کی تلقین کی گئی ہے جیسا کہ انسان شیر سے صرف احتیاط ہی...
دوم: وبائی علاقے میں جانے اور وہاں سے نکلنے کی ممانعت
بیماری کے سلسلے میں شریعتِ اسلامیہ ہمیں عملاً پوری احتیاط کی تلقین کرتی ہے، چنانچہ جس علاقے میں بیماری بڑے پیمانے پر پھیل جائے ، اس کی طرف سفر کرنا اور وہاں سے نکلنا دونوں ہی ناجائز ہیں۔
a سیدنا اُسامہ بن زید سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺنے...
حاصل بحث اور نتیجہ
مذکورہ بالا بحث بیماری کے ازخود متعدی ہونے یا اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہونے، یا سرے سے متعدی ہی نہ ہونے کے گرد گھومتی ہے۔ دورِ حاضر کی طبّی تحقیقات بھی حافظ ابن صلاح کی توجیہ کے قریب تر ہیں جس میں دونوں طرح کی احادیث کو جمع کیا گیا ہے اور نبی کریم ﷺ کے عملی اقدامات سے بھی انہی...
توکل اور اسباب ؛ ایک تقابلی تجزیہ
قرآن کریم میں توکل واعتماد کے مکرر تذکروں کےساتھ امراض کے متعدی نہ ہونےکے بارے میں احادیثِ نبویہ میں واضح رہنمائی موجود ہے جس بارے میں علما ے کرام میں کئی موقف[1] پائے جاتے ہیں:
a حافظ ابو عمرو ابن صلاح شہروزی (م 643ھ)وغیرہ نے ’مرض کے متعدی ہونے کی نفی‘ اور...
متعدی امراض کے بارے میں براہِ راست احادیث سے رہنمائی
a امراض کے متعدی نہ ہونے کے بارے میں سیدنا ابوہریرہ سے مروی ارشادِ نبوی ہے:
«لاَ عَدْوَى وَلاَ طِيَرَةَ، وَلاَ هَامَةَ وَلاَ صَفَرَ، وَفِرَّ مِنَ المَجْذُومِ كَمَا تَفِرُّ مِنَ الأَسَدِ.»[1]
”چھوت لگنا، بد شگونی لینا، اُلّو کا منحوس ہونا، ماہ...
اوّل: اللّٰہ کے فیصلوں پر کلّی توکل واعتماد اور مرض کا متعدی ہونا
پہلے توکل کے بارے میں قرآن کریم کی عمومی آیات اور مرض کے متعدی ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں احادیثِ مبارکہ سے رہنمائی ملاحظہ کریں:
a اللّٰہ تعالیٰ پر توکل واعتماد کا بنیادی عقیدہ قرآن کریم میں جابجا بیان ہوا ہے، فرمانِ باری تعالیٰ...
اسلامی تعلیمات میں ہر دور اور ہر مسئلہ کی رہنمائی موجود ہے، کیونکہ اللّٰہ کی یہ ہدایت رہتی دنیا کے لئے کافی وشافی ہے۔ یہ رہنمائی ہر شخص اپنے علم اور مشاہدے سے رحمتِ الٰہی کے مطابق حاصل کرتا ہے۔دورِ جدید کے اس خطرناک وائرس کے بارے میں بھی احادیثِ نبویہﷺ سے بہت سی رہنمائی ملتی ہے ۔ اور مسلمانوں کو...
کورونا وائرس سے احتیاط اور احادیثِ نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رہنمائی
ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
دسمبر 2019ء میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس Covid-19تاریخ انسانی کی مہلک اور وسیع ترین وبا کی حیثیت رکھتا ہے۔ 175 ممالک میں اڑھائی کروڑ سے زائدمتاثرین میں سے آٹھ لاکھ انسان اس وائرس کے...
اعضائے انسانی کے گناہ
اللہ اور اس کے رسول اکرم ﷺ کی نافرمانی کاہر کام گناہ کہلاتا ہے ۔ اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں ۔ صغیرہ کبیرہ گناہ ۔بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے ۔ گناہ کے بعسے احساس ندامت اور پھر توبہ کے لیے...
برداشت کرنا سیکھیں
تحمل؍الحلم (برداشت کرنا ) اللہ تعالیٰ اور انبیاء کرام کی صفت ہے۔اوریہ عقلمندی کی نشانی ہےمختلف ائمہ اور علماء عظام نےاس کی مختلف تعریفیں کیں ہیں۔ حدیث نبوی کے مطابق اپنے اندر تحمل پیدا کرنا نبوت کے چوبیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔قرآم وحدیث میں غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ...
عجیب و غریب بدعات
دینِ اسلام ایک سیدھا اور مکمل دستورِ حیات ہے جس کو اختیار کرنے میں دنیا وآخرت کی کامرانیاں پنہاں ہیں ۔ یہ ایک ایسی روشن شاہراہ ہے جہاں رات دن کا کوئی فرق نہیں اور نہ ہی اس میں کہیں پیچ خم ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے اس دین کو انسانیت کے لیے پسند فرمایا اوررسول پاکﷺ کی زندگی ہی...
افکار غزالی
امام ابو حامد غزالی اسلام کے مشہور مفکر اور متکلم تھے۔ نام محمد اور ابو حامد کنیت تھی جبکہ لقب زین الدین تھا۔ ان کی ولادت 450ھ میں طوس میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم طوس و نیشا پور میں ہوئی۔آپ انتہائی زیرک فہم کے مالک تھے، ابتدائی طور پر اپنے علاقے میں ہی فقہی علوم حاصل کیے، اس کے بعد اپنے...
المحلی جلد اول تا سوم
امام ابن حزم رحمہ اگرچہ ظاہر ی تھے لیکن ان کی علمیت اور علوم اسلامیہ میں مہارت کےتمام لوگ معترف ہیں۔ انھوں نے بے شمار قیمتی کتابوں کا ذخیرہ اپنے پیچھے یادگارچھوڑا ہے۔امام ابن حزم کا پورا نام علی بن احمد بن سعید بن حزم، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی۔ آپ...
سود گناہ اور نقصانات
دینِ اسلام نے سود کو حرام قرار دیا ہے اور تمام مسلمانوں کا اس کی حرمت پر اتفاق ہے۔سود کو عربی زبان میں ”ربو“کہتے ہیں ،جس کا لغوی معنیٰ زیادہ ہونا ، پروان چڑھنا ، او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ اور شرعی اصطلاح میں ربا (سود) کی تعریف یہ ہے کہ ” کسی کو اس شرط کے ساتھ رقم ادھار...
نماز باجماعت کے لیے مسجد جانے کے احکام و آداب
نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اورا سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے۔ نماز فواحش ومنکرات...