الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کی یہ تمام احادیث جو صحابہ کرام کے شان کے منافی ہیں ضعیف نا قابل اعتبار ہیں- اس کی تخریج پر ایک تھریڈ جو عنقریب یہاں پوسٹ کروں گا - فلحال آپ کی پیش کردہ ایک روایت پر تخریج پیش کرہا ہوں -یہ روایت ابن ماجہ میں اسطرح ہے -
حدثنا علي بن محمد حدثنا أبو معاوية حدثنا موسى بن مسلم عن ابن سابط وهو...
اس میں امام ابن تیمیہ رحم الله فرماتے کہ اہل سنّت کا یہی عقیدہ بیان ہوا ہے کہ یزید بن معاویہ رحم الله کی حکومت خلافت راشدہ جیسی نہیں -احادیث میں "ملک" کا مطلب حکومت ہے (نہ کہ ظلم و فسق پر مبنی بادشاہت)-
حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے مشورہ کے بعد فیصلہ کیا کہ امیر معاویہ...
حضرت حسین الله عنہ کی شہادت کی پیشنگوئی سے متعلق تمام روایات ضعیف و موضو ع ہیں - بخاری میں ایسی کوئی ایک روایت بھی نہیں - البتہ مسند احمد ، تاریخ دمشق وغیرہ میں ایس روایات موجود ہیں جو نا قابل ا عتبار ہیں -
مسند احمد کی مشہور روایت ہے
عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ میں نے ایک دن دوپہر کو نبی...
ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ امام ابن کثیر اور حافظ ذہبی رحم الله وغیر روافض سے متاثر تھے - لیکن یہ ضرور ہے کہ انہوں نے تاریخ کے حوالے سے خصوصاً شہادت عثمان غنی رضی الله عنہ یا یزید بن معاویہ رحم الله کی خلافت سے متعلق یا پھر واقعہ کربلا وغیرہ سے متعلق جو کچھ بھی اپنی کتب میں تحریر کیا ہے- اس کا...
ہماری اسلامی تاریخ کا ایک افسوس ناک پہلو یہ رہا ہے کہ اس کو ترتیب دینے والے زیادہ تر مورخ وہ تھے جو خاندان بنو امیہ سے حد درجہ نفرت و عداوت رکھتے تھے (یعنی عبد الله سبا کے حواری) - اور عرب مورخوں کی نسبت ہمیشہ ان کذاب راویوں کا پلڑا بھری رہا- نتیجہ یہ نکلا کہ اہل سنّت کی اکثریت کی محبّت و تعظیم...
محترم -
افسوس تو آپ پر ہے کہ آپ 10 آئمہ اہلسنت کے حوالوں کو دل میں بسائے بیٹھے لیکن صحابہ کرام کی عظمت و قدر و منزلت آپ کے دل میں کہیں نظر نہیں آتی- اہل سنّت کی نظریات سے صرف ان کی راے ظاہر ہوتی ہے نہ کہ عقیدہ- اگر اپ کی اس تیس سالہ خلافت والی روایت کو صحیح مان بھی لیا جائے تو حضرت حسن رضی الله...
یزید رحمہ اللہ کے فسق و فجور کے افسانوں کی تردید میں خود حضرت حسین کے برادرِ اکبر محمد بن الحنفیہ رحمہ اللہ کا یہ بیان کافی ہے :
'' تم یزید کے متعلق جو کچھ کہتے ہو ، میں نے ان میں ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی ، میں نے ان کے ہاں قیام کیا ہے اور میں نے انھیں پکا نمازی ، خیر کا متلاشی ، مسائی شریعت سے...
الْخِلَافَةُ بَعْدِي ثَلَاثُونَ سَنَةً لِأَنَّ الْمُرَادَ بِهِ خِلَافَةُ النُّبُوَّةِ وَأَمَّا مُعَاوِيَةُ وَمَنْ بَعْدَهُ فَكَانَ أَكْثَرُهُمْ عَلَى طَرِيقَةِ الْمُلُوكِ وَلَوْ سموا خلفاء وَالله أعلم
فتح الباری تحت رقم 7005
اس میں ابن حجر کا قول ہے کہ فَكَانَ أَكْثَرُهُمْ عَلَى طَرِيقَةِ...
پہلی بات :
مسند احمد کی حدیث میں کہیں بھی ٣٠ سال کی قید نہیں - یہ صحابہ کرام خوصوصاً بنو امیّہ خاندان پر تبرّا ہے - مودودی جیسے علماء نے "اپنی خلافت و ملوکیت" میں حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ کو نہیں چھوڑا اور ان کو اموی خلیفہ ہونے کی بنا پر اپنی تنقید و تنقیص کا ایسا نشانہ بنایا ہے کہ الله کی...
لیکن آپ کے علماء غیر مدون فقہ کی پیروی کو بھی تقلید گردانتے ہیں -
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "میرے بعد ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہ کی اقتداء کرو" (ترمذی:207/2) سرفرازصفدر حنفی اس حدیث کے بارے میں "الکلام المفید" ص91 میں لکھتے ہیں کہ اس حدیث سے تقلید شخصی ثابت ہوتی ہے -
آپ کہہ رہے ہیں...
محترم -
مختلف مذاہب کی ترویج چوتھی صدی ہجری میں ہوئی - اس سے پہلے اس فقہی تقسیم کا کوئی تصور نہیں تھا- اسلام یقیناً آپس میں یکجہتی اور بھائی چارہ کی تعلیم دیتا ہے اور گروہ گروہ ہونے سے منع کرتا ہے اور ساتھ یہ حکم بھی دیتا ہے کہ : فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ...
تیس خلافت والی حدیث کی تخریج پر تو اہل علم بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں -
امام احمد اپنی مسند میں بیان کرتے ہیں کہ :
قَالَ حُذَيْفَةُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَكُونُ النُّبُوَّةُ فِيكُمْ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ، ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا،...
محترم -
پہلی بات یہ ہے کہ 30 سال خلافت ہے اس کے بعد "ملک "بادشاہت ہوگی (سنن ابو داؤد) ؛والی روایت پر اکثر محدثین نے جرح بھی کی ہے - دیکھیے امام عقیلی کی الضعفاء الكبير- بہرحال اکثر کے نزیک یہ روایت اگر صحیح بھی تسلیم کر لی جائے تو اس سے وہ مطلب اخذ کرنا جو اہل تشیع کا خاص شیوہ ہے- وہ مطالب اخذ...
مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ مقلدین جغرافیائی اعتبار سے اپنے اپنے مسالک کی تقسیم کس بنیاد پر کرتے ہیں؟؟ جب کہ اگر آپ تقلید کے اتنے ہی پرزور حامی ہیں تو پھر بھی دین میں فروعی مسائل یا اجتہادی فکر کسی خاص علاقے سے تعلق کی بنیاد پر قائم نہیں ہوتی یا نہیں ہونی چاہیے -مطلب یہ کہ اگر کوئی...