محترم -
باقی باتوں کا جواب تو بعد میں دیا جائے گا پہلے آپ یہ فرمائیں کہ جس تقلید کے آپ رات دن گن گاتے ہیں کیا اس تقلید کے اصول نبی کریم صل الله علیہ و اله وسلم سے لے کر قیامت تک کے مسلمانوں پر منطبق ہوتے ہیں ؟؟ اگر ایسا ہے تو پھر آپ کے اپنے امام کی (جن کی تقلید کے گن احناف دن رات گاتے ہیں) اس...