• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    بتاو منع کہاں ہے ؟

    بریلوی و دیوبندی دونوں "حنفی " ہیں - لیکن آج تک انہوں نے عید میلاد النبی کو اپنے امام جن کو یہ "امام اعظم " کہتے اورسمجھتے ہیں- ان کی فقہ سے ثابت نہیں کیا ہے- اور نہ یہ ثابت کیا ہے کہ ان کے امام عید میلاد النبی کو کس طریق پر مناتے تھے- یا پھر حقیقت میں مناتے ہی نہیں تھے؟؟- جب اپنے امام کی...
  2. م

    بتاو منع کہاں ہے ؟

    یہ لیجئے آپ کی بات جواب : تم میری سنّت کو لازم پکڑو اور میرے بعد ہدایت یافتہ خلفاءِ راشدین کی سنّت کو لازم پکڑو،اسے ڈاڑھوں سے مضبوط پکڑے رہو اور دین میں نئی باتیں ایجاد کرنے سے بچو؛ کیوں کہ دین میں پیدا کی گئی ہر نئی بات بدعت ہے،اور ہر بدعت گمراہی ہے۔(ابو داود: ۴۶۰۷، ترمذی: ۲۶۷۸، ابن ماجہ:۴۲)...
  3. م

    کیا تقلید ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟

    شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ الله نے اپنی کتاب غنیۃ الطّالبین میں تمام فرقِ ضالہ کی بھرپور تردید کی ہے۔ شیعہ وروافض، مرجیہ و قدریہ، جہمیہ، کرامیہ اور معتزلہ وغیرہ کی تردید تو بہت نمایاں ہے جبکہ ان کے علاوہ صرف ایک ہی گروہ ایسا رہ جاتاہے جسے فرقہ ناجیہ کہا جاسکتا ہے اور اسی گروہ کو شیخ نے اہل...
  4. م

    کیا تقلید ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟

    محترم - جہالت تو آپ کے الفاظ سے ٹپک رہی ہے- اگر آپ کو تقلید اور تحقیق کا فرق معلوم ہوتا تو اس قسم کی موشگافیاں نہ کرتے- بغیر دلیل کے اہل علم کی پیروی کو "تقلید" کہتے ہیں- اور دلیل کے ساتھ پیروی کو تحقیق کہتے ہیں- اور دین اسلام میں دلیل قرآن و احادیث نبوی صل الله علیہ و آ له وسلم ہیں - ایک غیر...
  5. م

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    پہلے آپ ثابت کریں کہ آپ کا موقف اجماعی ہے -تب ہی آگے بات ہو سکتی ہے -یہ تو احناف کی کتب سے ہی ثابت ہے کہ صرف فاتحہ خلف الامام ہی نہیں اور بھی بے شمار ایسے مسائل ہیں جس میں انہوں نے اپنی فقہ کوصحیح ثابت کرنے کے لئے قرآن و احادیث نبوی کو اپنے موقف کی بھینٹ چڑھا دیا -
  6. م

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    محترم - بات یہ ہے کہ فاتحہ خلف الامام کا اثبات قران و حدیث میں تحقیق کے بعد ہی اہل حدیث کی طرف سے پیش کیا جاتا ہے- نا کہ کسی کی جامد تقلید کے بعد یہ موقف اختیار کیا گیا ہے - اب اگر آپ کا یہ دعوی ہے کہ آپ کی تحقیق سو فیصد درست ہے آپ کے پیش کردہ روایات کے مطابق تو آپ کو کس حکیم نے یہ مشورہ دیا...
  7. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    محترم - بات صرف اتنی سی ہے کہ جب ہم کسی زندہ انسان سے دعا کی درخواست کرتے ہیں تو اس کا مقصد اس انسان کی عزت افزائی ہوتی ہے اور اس سے بھائی چارہ کی فضا قائم ہوتی ہے- ہمارے ذہن میں یہ ہرگز نہیں ہوتا یا ہونا چاہیے کہ جس انسان سے ہم دعا کی درخواست کر رہے ہیں (اب چاہے نیک ہو یا بد) - کہ لازماً الله...
  8. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    محترم - پہلی بات تو یہ ہے کہ دنیا کا ہر کام ہی الله کے ازن سے ہوتا ہے - اور اس بات کو ہم اور آپ سے زیادہ نبی کریم صل الله علیہ وآ له وسلم کے دور کے مشرکین مکہ جانتے تھے -قرآن اس بات کا گواہ ہے کہ وہ مشرکین نہ صرف الله کو رازق اور مشکل کشا سمجھتے تھے بلکہ وہ یہ بھی جانتے تھے کہ اس دنیا کا سارا...
  9. م

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    محترم - ذرا غور کرکے بتائیں کہ کیا اس آیت سے بھی مراد "بت" ہیں ؟؟- کیا بت زندہ یا مردوں کی فہرست میں آتے ہیں ؟؟ اور کیا ان کا بھی تعلق شعور یا لا شعور سے ہوتا ہے ؟؟ وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ -أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءٍ ۖ وَمَا...
  10. م

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    السلام و علیکم و رحمت الله - محترم @ابو حمزہ صاحب - اگر آپ تاریخ کا صحیح طور مطالعہ کریں تو آپ کو یہ بات معلوم ہوگی - نہ تو ابن زبیر رضی الله عنہ متعلقاً یا مکمل طور پرغلطی پرتھے اور نہ حجاج بن یوسف یا عبد الملک بن مروان باغی یا فاسق و فاجر یا ظالم تھے - اگر ایسی بات ہوتی تو جلیل القدر صحابی...
  11. م

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    السلام و علیکم و رحمت الله - محترم @محمد فیض الابرار صاحب - بات تو آپ کی سچ ہے لیکن آپ کی اس تحریر کی بنا کہیں اب آپ پر بھی "ناصبیت " کا الزام نہ لگ جائے -
  12. م

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    وعلیکم سلام و رحمت الله - تو پھر آخر ابن عمر رضی الله عنہ نے ابن زبیر رضی الله عنہ کی سولی پر لٹکی لاش سے بار بار یہ کیوں کہا کہ : والله لقد كنت أنهاك عن هذا أما والله لقد كنت أنهاك عن هذا أما والله لقد كنت أنهاك عن هذا - اللہ کی قسم میں نے تم کو اس سے منع کیا تھا، الله کی قسم میں نے تم کو اس...
  13. م

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    السلام و علیکم و رحمت الله - صحیح مسلم کی حدیث ہے کہ ابن عمر رضی الله تعالی عنہ نے ابن زبیر رضی الله تعالی عنہ کی سولی پر لاش سے کلام کیا عبدالله بن عمر فوقف عليه فقال السلام عليك أبا خبيب السلام عليك أبا خبيب السلام عليك أبا خبيب أما والله لقد كنت أنهاك عن هذا أما والله لقد كنت أنهاك عن هذا...
  14. م

    ناصبیت

    السلام و علیکم و رحمت الله - محترم @محمد فیض الابرار صاحب - میرے خیال میں اب اس بحث کو یہیں ختم کردیں تو بہتر ہوگا - طاہر اسلام صاحب کے اپنے نرالے اصول ہیں - ان کے نزدیک ایک دیوبندی (بدعتی) تو ناصبی ہو سکتا ہے - لیکن اہل سنّت و حدیث ناصبی نہیں ہو سکتا - چاہے تاریخ اسلام و اہل بیت سے متعلق...
  15. م

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    محترم - جلد بازی سے کام نہ لیں - حمیر یوسف صاحب کی اس پوسٹ کا بھی اچھی طرح مطالعہ کرلیں - پوسٹ نبر ٤٧ "حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف" کافی پہلے میں نے اردو مجلس فورم پر ایک تھریڈ دیکھا تھا، اس میں سے کچھ چیدہ چیدہ پوائنٹس یہاں شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ اسمیں کچھ باتوں کا دھیان رکھا...
  16. م

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    صحیح فرمایا آپ نے- کمزور اردو کا فائدہ بھی ہے اور نقصان بھی -(ابتسامہ) -
  17. م

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    جی صحیح فرمایا آپ نے - ایک مسلمان کی عزت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں- اور حسن زن کا حکم تو خود قرآن میں موجود ہے - جب کہ ہوں بھی وہ دنیا کی سب سے معتبر ہستیاں - قرآن میں ہے کہ انسان کی جان کعبہ کی حرمت سے زیادہ قیمتی ہے - غالباً ابن زبیر رضی الله عنہ سے اجتہادی غلطی ہوئی جب کہ حکام وقت کی طرف سے...
  18. م

    ناصبیت

    محترم - میں پہلےبھی عرض کر چکا ہوں کہ نہ تو محمود احمد عباسی میرے کوئی رشتہ دار ہیں اور نہ کاندھلوی صاحب میرے کوئی عزیز ہیں کہ ان کو ناصبی یا منکرین حدیث کہنے پر میں مضطرب ہوں - بات اصول و ضوابط کی ہے کہ دور حاضر کے یہ محقق کس اصول کے تحت "ناصبی " ہیں؟؟ اگر ایک آدھ محدث نے انھیں ناصبی کہہ دیا...
Top