الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی صحیح فرمایا آپ نے - ہم تاریخ کے معاملے میں واقعی ون وے ٹریفک کے قائل ہیں جب ہی تو ان معتبر شخصیتوں کی عزت و عظمت کا خیال نہیں کیا گیا-
جی وقت نکال کر ضرور محمود شکر کا بنو امیہ کا مقدمہ پڑھوں گا - اگر لنک مل جائے تو بہت شکریہ-
محترم @طاہر اسلام صاحب -
بات تو یہ ہے کہ اس تھریڈ میں میں نے صرف ناصبیت کا تاریخی پس منظر پیش کیا ہے - محمود احمد عباسی کے ناصبی ہونے سے متعلق بحث سب سے پہلے آپ نے شروع کی تھی - آپ کو چاہیے تھا کہ آپ ان کو صرف "ناصبی ناصبی" گرداننے کے بجاے ان کے بارے میں ثبوت پیش کرتے کہ وہ کس بنا پر ناصبی...
یہی میں @طاہر اسلام صاحب کو سمجھانا چاہ رہا ہوں جو آپ کہہ رہے ہیں - مجھے لگتا ہے انہوں نے عباسی صاحب کی کتب کا بغور مطالعہ نہیں کیا - صرف چند ایک علماء کی طرف سے ان پر "ناصبیت" کا لیبل لگانے پر طاہر صاحب ان علماء کے موقف کو حرف آخر سمجھے بیٹھے ہیں - الله ہم سب کو اپنی ہدایت سے نوازے (آمین)
السلام و علیکم و رحمت الله -
محترم -آپ نے فرمایا ہے کہ "اس تھریڈ کے آغاز کنندہ نے بڑی ہوشیاری سے اہل حدیث علما کے ساتھ ناصبیوں اور منکرین حدیث کو نتھی کر کے معاملے کو الجھایا ہے جسے غور سے سمجھنے کی ضرورت ہے"-
جب کہ اگر آپ میرے مضمون کو غور سے پڑھتے تو آپ کو معلوم ہوتا کہ میں نے "ناصبیت" کی...
میری زندگی میں آپ پہلے انسان ہیں جنہوں نے حجاج بن یوسف کو "رحمہ الله" کہا ہے - ورنہ جس نے بھی حجاج بن یوسف کے متعلق بات کی- تو یہی کہا کہ وہ ایک فاسق و فاجر انسان تھا- یقیناً حجاج بھی ان شخصیات میں سے ایک ہیں جنہیں اکثر تاریخ دانوں نے ظالم و جابر قرار دیا- جب کہ حقیقت کچھ اور تھی-
مروان بن حکم رحمہ اللہ
ان کے بارے میں یہ اختلاف ہے کہ یہ صحابی ہیں یا تابعی۔ ان کے والد حکم بن ابی العاص کو ان کی اسلام دشمنی کے سبب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف میں جلا وطن کر دیا تھا۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو نہایت نرمی کے ساتھ اپنے قبیلے اور خاندان کے لوگوں کو اسلام میں لانے کا...
امام ابن تیمیہ رحمہ نے لکھا ہے کہ زین العابدین رحمہ الله کبار تابعین اور علمِ دین کے لحاظ سے اہم شخصیتوں مین سے تھے۔ انہوں نے اپنے باپ سیدنا حسین رضی الله عنہ ، ابن عباس رضی الله عنہ ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی الله عنہ ، ام سلمہ رضی الله عنہ، صفیہ رضی الله عنہ، سیدنا مروان بن حکم رضی الله عنہ،...
السلام علیکم ورحمت الله -
محترم - پہلی بات تو یہ ہے کہ حضرت ابوبکرؓ کے ساتھ صدیق، حضرت عمر ؓکے نام کے ساتھ فاروق اور حضرت علیؓ کے نام کے ساتھ کرم اللہ وجہہ وغیرہ ان ہستیوں کے انفرادی وصف کی بنیاد پر پکارا گیا- درجہ بندی کی بنیاد پر نہیں - ان معتبر صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے یہ وصفی نام ان...
؛السلام و علیکم و رحمت الله -
محترم -
بات اصول ضوابط کی ہے نا کہ جائز و ناجائز کی - قرانی اسلوب سے یہ بات واضح ہے کہ "سلام" کا لفظ عمومی طور پر انبیاء و رسل کرام کے ساتھ ہی مخصوص ہے جو سوره الصفات کی آخری آیت میں بیان ہوا ہے-.
.وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ سوره الصفات ١٨١
اور تمام رسولوں...
السلام و علیکم و رحمت الله -
جزاک الله - بلکل صحیح فرمایا آپ نے - میں بھی اس تھریڈ کے حوالے سے یہی سوره الصافات کا حوالہ دینا چاہتا تھا- لیکن آپ بازی لے گئے -(ابتسامہ)-
جزاک الله -
صحیح فرمایا ہے آپ نے - حد اعتدال سے جو بھی چیز تجاوز کرے گی نقصان کا باعث ہو گی -
آپ کے مضمون "ناصبی کی تعریف و تاریخی پس منظر" کا مطالعہ ضرورکروں گا- تبصرہ بھی -
کاش - اہل بیت و حضرت علی رضی الله عنہ کی جھوٹی محبّت کی دہائی دینے والے- ان کے اس قول پر عمل کرلیں تو شاید بات بن جائے -
"یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے- یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے"
جزاک الله صحیح فرمایا آپ نے-
"ایک فریق کے ناہموار رویوں نے ایک اور ناہموار رویے کو جنم دیا جس نے انتہا پسندی اختیار کرتے ہوئے ہمیں اعتدال پرستی سے بہت دور کر دیا ۔ عوام تو عوام خواص بھی اس افراط و تفریط کا شکار ہو چکے ہیں ۔ اور کل حزب بما لدیھم فرحون کے مصداق جو کچھ اپنے پاس ہے اسی کو سچ سمجھا"...
جزاک الله فیض ابرار صاحب-
اوپر ہائی لائٹ کیے گئے الفاظ - یہی وہ چیز ہے جو ہمارے رافضیت سے متاثر احباب اہل علم کو سمجھنی ضروری ہے- کم سے کم یہ اہل سنّت کے احباب ناصیت کے حدود و اربعہ کا تعین تو کریں - پھر شخصیت اور ان کے نظریات پر اصل بحث ہو سکے گی-
محترم -
جو صحیح روایات حضرت علی رضی الله عنہ اور اہل بیت کی شان میں احادیث یا تفاسیر کی کتب میں درج ہیں ان پر ہر مسلمان کے لئے ایمان لانا واجب ہے - لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ قرآن کی بیشتر آیات اور روایات کو صرف اہل بیت و علی رضی الله عنہ کی شان سے مختص کردیا جائے- یہ منہج تو سبایوں...
السلام و علیکم و رحمت الله -
جدید اذہان کا یہ مفروضہ غلط ہے- نہ ہی دین اسلام یا فقہ کی کسی کتاب میں کہیں یہ مذکور ہے کہ دانتوں کی صفائی“ کے معاملے میں لازماً صرف و صرف درختوں کی شاخیں یا جڑیں (مسواک) ہی استعمال کی جائیں اور نہ ہی دور جدید کے کسی عالم نے اس بات کا فتویٰ دیا ہے کہ مسواک کے...
السلام و علیکم و رحمت الله -
إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ۔ سورۃ المائدہ کی آیت٥٥
تمہارے دوست تو الله اور اس کے پیغمبر اور مومن لوگ ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور زکوۃ دیتے اور الله کے سامنے...
جزاک الله -
یہاں اتنا کہنا چاہوں گا کہ: جہاں تک ہماری اسلامی تاریخ کا تعلق ہے تو یہ بات مسلمہ ہے کہ دور قدیم یا دور جدید کے محققین کے بیان کردہ آراء کے ١٠٠ فیصد درست ہونے کا دعوی کرنا بھی بہرحال بے انصافی ہے-کیوں کہ اہم واقعات سے متعلق تاریخی معلومات کی ترتیب و تدوین کی صورت میں عینی شہادت ،...
السلام و علیکم و رحمت الله -
ڈاکٹر جابر دامانوی صاحب کی " جیش مَغْفُوْرٌ لَّهُمْ کے سپہ سالار" سے متعلق غلط سلّط توجیحات آپ اس تھریڈ میں ملاحظه کرسکتے ہیں-
http://forum.mohaddis.com/threads/کیا-جیش-مَغْفُوْرٌ-لَّهُمْ-کے-سپہ-سالار-سیدنا-معاویہ-تھے؟.10198/
ڈاکٹر صاحب فرماتے ہیں کہ :
جن حضرات نے...