قرآن و حدیث
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاد رہے کہ بغیر حدیث کی تشریح و تتبع کے قرآن ایک موم کی ناک بن جاتا ہے جس کو "قرآن سے محبت کا دعوی کرنے والے اصحاب" جدھر چاہیں اپنے مقاصد کے زیر اثر موڑ سکتے ہیں اور موڑتے رہے ہیں۔ عموما عوام کو یہ پرفریب و دلربا دھوکا دیا جاتا ہے کہ قرآن، حدیث پر حاکم ہے سو جو حدیث...