• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سید طہ عارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر کوئی منتظم یکجا کردے سب شناختوں کو تو خاکسار ممنون ہوگا
  2. سید طہ عارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ابتسامہ جزاکم اللہ خیرا علی ترحیبکم
  3. سید طہ عارف

    علمی تسلسل اور دلیل سینڈروم

    علمی تسلسل اور دلیل سینڈروم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام مالکؒ کے پاس ایک شخص آیا، کہنے لگا مجھ سے بحث کریں، فرمایا کیوں؟ کہنے لگا اگر میری 'دلیل'بھلی معلوم ہوئی تو آپ میری مان لیجئے گا، آپ کی بات 'بدلائل' ثابت ہوئی تو میں مان لوں گا! امام نے فرمایا : بھائی ہم نے جہاں سے اپنا دین...
  4. سید طہ عارف

    مجتھد مطلق

    اگر آپ مجتھد مطلق (جو اصول و فروع کا براہ راست کتاب و سنت سے استنباط کرتا ہے) بننا چاہتے ہیں تو علوم عربیہ علوم قرآن علوم حدیث کے ساتھ مذاھب اربعہ کے اصول و فروع میں ان کے معتبر متون اور اس کی معتبر شروحات میں بھی کمال حاصل کریں. مذاھب اربعہ کو محض فقۃ المقارن کی کتب سے سمجھنا درست طریقہ نہیں...
  5. سید طہ عارف

    استاذ سے اختلاف

    استاد سے اختلاف ۔ شاگرد جب دلیل کی بنا پر استاد سے اختلاف کرتا ھے ۔تو اس میں بہت سارے محاسن مخفی ھوتے ھیں ۔جن کو صرف باریک بین لوگ ہی معلوم کرسکتے ھیں۔ چند کا ھم تذکرہ کرتے ھیں ۔ پہلا حسن اس میں یہ ھوتاھے ۔کہ اس سے اندازہ ھوجاتاھے ۔کہ شاگرد لاابالی...
  6. سید طہ عارف

    سنن ترمذی میں حسن صحیح

    سنن ترمذی میں حسن صحیح امام ترمذی کے ہاں حدیث حسن کی تین شرائط ہیں. 1. اس کی سند میں کوئی متھم بالکذب راوی نہ ہو. 2. حدیث شاذ نہ ہو 3. اس سند کے علاوہ دوسری سند سے بھی مروی ہو ان شرائط پر غور کریں تو معلوم ہوگا امام ترمذی کی حسن معروف حسن لغیرہ سے بھی عام ہے. اس کا راوی ثقہ بھی ہوسکتا صدوق...
  7. سید طہ عارف

    ناقدین جدیدیت کو ایک نصیحت

    مغربی یلغار کے سامنے کھڑے افراد میں ایک سوچ محسوس کی. وہ یہ کہ ہمارے یہ بھائی سیکولرزم کے مقابلے میں معاشرے میں موجود ہر قسم کی مذھبیت کو غنیمت جانتے ہیں....بعض افراد تو اس پر رد کو خلاف حکمت سمجھتے ہیں کہ جدیدیت کو فائدہ ہوتا ہے (وہ اس طرح کہ ان کے مطابق لوگوں کا مذھب سے رشتہ ان رسم و رواج کے...
  8. سید طہ عارف

    ساقبل یا خالقی من جدید

    سأقبل يا خالقي من جديد كما انت مني الهي تريد وارجو اذا انت تقبلني جنان الخلود ومنك المزيد اے میرے خالق میں تیرے حضور نئے سرے سے حاضر ہوتا ہوں اے میرے الہ جیسے تو مجھ سے چاہتا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ تو مجھے ابدی جنتوں بلکہ اس سے بھی زیادہ کے لیے قبول کرے گا عصيتك ربي فأمهلتني...
  9. سید طہ عارف

    بلیغ کون

    بلیغ کون ---------------------------------------- فصاحہ کے لغوی معنی وضاحت کے اور ظہور کے ہیں اس کی تین انواع ہیں فصاحۃ اللفظ فصاحۃ الجملۃ فصاحۃ المتکلم کسی لفظ کے فصیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وہ چار عیبوں سے پاک ہو. 1. تنافر الحروف (یعنی وہ ایسے حروف پر اس ترتیب سے مشتمل نہ ہو جو لفظ کو...
  10. سید طہ عارف

    شیطان کے عالم کو دھوکے

    جب انسان اصول فقہ اور علم فقہ کا ، یا علم الکلام اور عقیدے کا طالب علم ہوجائے تو اس کا ذہن منطقی ہوجاتا ہے. وہ معاملات کو گہرائی کے ساتھ سمجھنا شروع کردیتا ہے۔ مختلف اقوال میں جو احتمالات ہوتے ہیں اس پر اس کی نظر جانی شروع ہوجاتی ہے. ان احتمالات میں سے صائب کو پہچاننے کی صلاحیت کا آغاز ہو جاتا...
  11. سید طہ عارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ فورم پر پہلے اکاونٹ تھا مگر اس کا پاسورڈ بھول گیا اور وہ ای میل بھی ختم ہوچکا اہل فورم کے لیے دعائیں.
  12. سید طہ عارف

    علم اور منطق

    *علم اور منطق* (مندرجہ ذیل چشتی صاحب کی اصلاحات و اضافوں کے ساتھ ہے) جب انسان اصول فقہ اور علم فقہ کا ، یا علم الکلام اور عقیدے کا طالب علم ہوجائے تو اس کا ذہن منطقی ہوجاتا ہے. وہ معاملات کو گہرائی کے ساتھ سمجھنا شروع کردیتا ہے۔ مختلف اقوال میں جو احتمالات ہوتے ہیں اس پر اس کی نظر جانی شروع...
  13. سید طہ عارف

    علم اور منطق

    جب انسان اصول فقہ و فقہ کا یا عقیدہ و علم الکلام کا طالب علم ہو تو اس کا ذہن منطقی ہوجاتا ہے. وہ معاملات کو گہرائی کے ساتھ سمجھنا شروع ہوجاتا ہے مختلف اقوال میں جو احتمالات ہوتے ہیں اس پر اس کی نظر جانی شروع ہوجاتی ہے. ان احتمالات میں سے صائب کو پہچاننے کی صلاحیت پیدا ہونا شروع ہوجاتی اور بقیہ...
  14. سید طہ عارف

    بہتریں عربی گرامر کتب

    الآجرومیۃ شرح شیخ سلیمان العیونی و شرح شیخ محمد ابن صالح ابن العثیمین الازھریۃ شرح شیخ سلیمان العیونی الفیۃ ابن مالک شرح شیخ محمد ابن صالح ابن العثیمین https://www.youtube.com/playlist?list=PL54tsaxKeZjP3ZXGyP3HpgPY3b4SqNrI_...
  15. سید طہ عارف

    محمد شیخ کا فتنہ

    اوکے ان شاء اللہ
  16. سید طہ عارف

    محمد شیخ کا فتنہ

    یہ بھی اس کے نکات میں شامل ہے
  17. سید طہ عارف

    محمد شیخ کا فتنہ

    ان کو بھی دیکھ لیں
  18. سید طہ عارف

    محمد شیخ کا فتنہ

    @اشماریہ بھائی یہ بنیادی نکات ہیں
  19. سید طہ عارف

    محمد شیخ کا فتنہ

    @اشماریہ یاد دھانی
  20. سید طہ عارف

    شکایت ایک آئی ڈی اوپن نہیں ہو رہی

    یہ والی ایک ہے اور پہلے جس سے میسج کیا تھا وہ دوسری ان کو یکجا کردیں مبتدی والے پر
Top