• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    کیا دوا کھانے کی کوئی مخصوص دعا ہے ؟

    السلام علیکم آپ کے دستخط درست کام نہیں کر رہے۔ لنک ڈالنے کا طریقہ اسطرح ہے۔ مقبول احمد سلفی کا بلاگ کا لنک یہ ہے http://maquboolahmad.blogspot.co.uk/p/blog-page_24.html مقبول احمد سلفی کا بلاگ کو ہائی لائٹ کریں تو نیلا رنگ ہو جائے گا، اگر ہائی لائٹ کا طریقہ نہ معلوم ہو کہ کیسے کرنا ہے تو...
  2. کنعان

    کیا دوا کھانے کی کوئی مخصوص دعا ہے ؟

    السلام علیکم دی گئی تصویر کے مطابق 1 اپنے نام پر تیر کا نشان لائیں تو چھوٹی ونڈو سامنے آئے گی 2 وہاں سے دستخط پر کلک کریں جس سے مزید ایک اور ونڈو کھلے گی اس میں آپ جو بھی لنک دیں گے اس کے بعد "تبدیلیاں محفوظ کریں" پر کلک کر دیں۔ والسلام
  3. کنعان

    انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

    درج شخصیات کی خاطر سورج پلٹنے کی باتیں ملتی ہیں: یوشع علیہ السلام موسی علیہ السلام داؤد علیہ السلام سلیمان بن داؤد علیہ السلام ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم (دو مرتبہ) ان میں اول الذکر (یوشع علیہ السلام) شخصیت کے علاوہ کسی اور کے لئے سورج پلٹنے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھئے...
  4. کنعان

    انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

    السلام علیکم قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ سورج مشرق کی بجائے مغرب سے طلوع ہوگا۔ کہا جاتا ہے کہ زمین اپنے محور پر مغرب سے مشرق کی طرف گھومتی ہے۔ جس وجہ سے ہمیں سورج مشرق سے طلوع ہوتا نظر آتا ہے۔ اگر یہ ایسا ہی ہے تو پھر لازم ہے کہ زمین پہلے گھومنا بند کرے پھر الٹی طرف گھومے تو یہ...
  5. کنعان

    کیا بیوی کو گناہ کرنے کی وجہ سے طلاق دی جائے?

    السلام علیکم محترم بکر اگر آپ کو برا نہ لگے تو ذاتیات سے ہٹ کر اس پر تبصرہ کرنا چاہتا ہوں۔ دبئی میں ہر کوئی پیسہ کمانے جاتا ہے، اس لئے اگر کوئی امریکن خاتون بھی اگر دبئی جائے گی تو وہ خاوند کے ویزہ پر ہو گی یا جاب کے ویزہ پر دونوں صورت میں وہ جاب کرے گی۔ دبئی میں امریکن خاتون کا کسی پاکستانی...
  6. کنعان

    انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

    وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ اور حکم فرمائی اُس دن ﷲ ہی کی ہو گی (الانفطار، 82 : 19) نہ ہی قانون فطرت کے خلاف اور نہ ہی معجزہ "اور حکم فرمائی اس دن اللہ ہی کی ہو گی " قرآنِ مجید اِنعقادِ قیامت کے ضمن میں کائنات کے تمام موجودات کی کششی دھماکے سے رُونما ہونے والی حالت اور اُس کی بے تحاشا...
  7. کنعان

    کیا بیوی کو گناہ کرنے کی وجہ سے طلاق دی جائے?

    السلام علیکم @خضر حیات @اسحاق سلفی @یوسف ثانی ان کے علاوہ اگر کوئی اور شیخ محترم بھیجواب دینا چاہیں تو جواب عنایت فرما سکتے ہیں۔ والسلام
  8. کنعان

    کیا بیوی کو گناہ کرنے کی وجہ سے طلاق دی جائے?

    السلام علیکم آپ کے دوست کا مسئلہ اب مشورہ سے باہر ہو چکا ہے وجہ یہ کہ اب دوست کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس کی اہلیہ علیحدگی پر بضد ہے۔ "طلاق" مرد کی طرف سے ہوتی ہے اور عورت عدالت کے ذریعے "خلاح" حاصل کر سکتی ہے جس سے دونوں میں علیحدگی ہو جاتی ہے۔ تفصیلی اور درست جواب کے لئے مشائخ کرام کا...
  9. کنعان

    کیا بیوی کو گناہ کرنے کی وجہ سے طلاق دی جائے?

    السلام علیکم آپکا دوست اپنی اہلیہ کے ساتھ کونسے ملک میں رہتا ہے اس پر اگر بتا سکتے ہیں تو وہ بھی لکھ دیں۔ باقی جواب مشائخ حضرات پیش کریں گے، کچھ باتوں پر شائد میری ضرورت بھی پڑ جائے۔ والسلام
  10. کنعان

    پیرجھنڈا کی لائبریری کے نادر مخطوطات کی فہرست

    1 سندھ میں علمِ حدیث 2 سیّد ابو تراب رشد اللہ راشدی سندھی۔ حیات و خدمات مکمل معلومات یہاں سے 3 پیر جھنڈا ایک لقب ہے سندھ کے مشہور سلفی خاندان راشدی کا
  11. کنعان

    مقامی، غیرملکیوں کے لیے سعودی عرب کے 5 انقلابی فیصلے

    السلام علیکم غیر ملکیوں کے لئے حج پر کبھی ایک قانون تھا کہ ایک حج کے بعد دوبارہ 5 سال، شائد یہ ان کے لئے ہو جو ایک سال میں دو مرتبہ یا اس سے زیادہ مرتبہ عمرہ کرتے ہوں اور حج پر بھی ہر سال، یہ اس لئے ہے کہ ہر نئے جانے والے کو موقع ملے۔ سعودی عرب سے ہی کوئی بھائی کنفرم کر سکتے ہیں۔ والسلام
  12. کنعان

    مقامی، غیرملکیوں کے لیے سعودی عرب کے 5 انقلابی فیصلے

    مقامی، غیرملکیوں کے لیے سعودی عرب کے 5 انقلابی فیصلے پیر 3 اکتوبر 2016م ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب میں ماہ محرام الحرام اور ھجری سال 1438ء کے شروع ہوتے ہی مقامی اور غیر ملکی شہریوں کے معمولات زندگی یکسر تبدیل ہو گئے۔ یہ تبدیلی سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے کفایت شعاری کی پالیسی کے حوالے سے...
  13. کنعان

    ان شاء اللّه لکھنے میں کیا غلطی کرتے ہے

    السلام علیکم اس پر پہلے سے یہاں معلومات موجود ہیں اگلے الفاظ پر کلک کریں "انشاءاللہ اور ان شاءاللہ" اس کا مطالعہ فرمائیں اور اس کے بعد اگر مزید معلومات کی ضرورت پیش آئے تو پوچھ سکتے ہیں مشائخ کرام اس پر جواب عنایت فرمانے کی کوشش کریں گے۔ والسلام
  14. کنعان

    فٹ پاتھ پہ قبضہ کرنا کیساہے ؟

    السلام علیکم فٹ پاتھ جو سرکاری نوٹس میں ہوتے ہیں جیسے ریلوے اسٹیشن، اس پر روزانہ کے مطابق میونسپیلٹی فیس لیتی ہے جس پر وہ پرچی بھی دیتی ہے، اور کچھ ٹھیکہ دار فٹ پاتھ لیس پر لے لیتے ہیں، وہ بھی اس پر کرایہ ہی لیتے ہیں۔ اور کچھ ماکیٹوں میں یا دکانوں کے آگے جو جگہ ہے وہ راستہ میں آتی ہو یا دکان سے...
  15. کنعان

    آسمانی بجلی کیا ہے ؟؟؟

    السلام علیکم جو پوچھا اس کا جواب نہیں دیا اب ضرورت بھی نہیں، سمائل! بھائی میرے آپ ایچ وی نالج رکھتے ہیں اور آپکو یہ بھی پتہ نہیں کہ ان اور ہیڈ کیبل میں کتنا کرنٹ دور رہا ہے اس لئے آپ ایل وی نالج کے مطابق اسے 240 وولٹ سمجھ کر اچھل کر کرنٹ نہ لگنے کا کہہ رہے ہیں۔ ایک سال کا کورس اور کتابیں پڑھ...
  16. کنعان

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق معلومات!

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  17. کنعان

    صدیقی خاندان والا بچہ- سچ یا جھوٹ

    السلام علیکم چلیں ابھی تک کوئی نہیں آیا اس لئے میں ہی کوشش کرتا ہوں، آزاد کمشیر میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کا ذریعہ معاش پیری مریدی سے جڑا ہوا ہے۔ شجرہ نسب سب نے اپنا سیٹ کیا ہوا ہے، اگر کسی دو سے ایک دوسرے کا ذکر کر دیں تو دونوں کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے، اور طریقہ کار ان کا یہ ہے کہ دوسرے...
  18. کنعان

    آسمانی بجلی کیا ہے ؟؟؟

    السلام علیکم آدھا جواب نہیں دیا اور ادھا جواب دے دیا، سرٹیفکیشن پر بتائیں اگر بتا سکتے ہیں، کیونکہ آپ کا تجرباتی جواب بڑے عجیب ہیں۔ والسلام
  19. کنعان

    سعودیہ نے عمرہ آپریشن کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

    السلام علیکم جی میں نے نہیں لکھا نیچے ح پر کلک کریں تو معلوم ہو گا، سمائل! اگر تو عمرہ پر جا رہے ہیں تو عمرہ و حج کے ویزہ پر حکومت کی طرف سے کوئی فیس نہیں۔ باقی اس پر تمام معلومات آپ ٹریول ایجنسی جو عمر و حج کا لائسنس یافتہ ہیں ان سے رابطہ کر کے پوچھ سکتے ہیں، کیونکہ ہر مہینہ و سیزن پر فیسیں...
Top