• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    صدیقی خاندان والا بچہ- سچ یا جھوٹ

    السلام علیکم کوشش کے بعد کچھ حصہ ملا ہے پیش کرتا ہوں شائد کوئی ان کے قریب شہر کوٹلی آزاد کشمیر کا آسانی سے روشنی ڈال سکے۔ Zeeshan Qadri صدیقی خاندان کے چشم و چراغ تاریخ گواہ ہے کہ اس خاندان نے بے مثال خدمت دین کی ہے, یمن کے تخت و تاج کو ٹھوکر مار دی ہر دور میں انکی دینی خدمات روشن باب کی حیثیت...
  2. کنعان

    آسمانی بجلی کیا ہے ؟؟؟

    السلام علیکم آپ نے اس پر کیا کیا ہوا ہے یہ بھی بتا دیں، کریش پروگرام سرٹیفکیشن، ووکیشنل، اے ای ڈپلومہ یا انجینئرنگ؟ انتظار رہے گا۔ اب آپ یہ بھی بتا دیں کہ پہلے نسخہ میں آپ نے جو لکھا "دونوں پاؤں جوڑ کر بیٹھ جائیں مزید اگر دونوں پاؤں جڑے ہوئے ہوں یا ایک پاؤں پر کھڑے ہوں" اس پر بیٹھنا ننگی...
  3. کنعان

    آسمانی بجلی کیا ہے ؟؟؟

    آسمانی بجلی سے محفوظ رہنے کی احتیاطی تدابیر موسمیات اور قدرتی آفات سے نمٹنے والے اداروں کے ماہرین بتاتے ہیں کہ اگر آپ بادلوں کی گونج سن سکتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ طوفان قریب ہی ہے اور آسمانی بجلی آپ پر گرنے کے امکانات ہیں۔ آسمانی بجلی طوفان سے 10 میل دور تک گر سکتی ہے۔ اگر بجلی کی چمک دیکھنے...
  4. کنعان

    ثابت کیجیئے اک منکر ین حدیث کا سوال

    السلام علیکم السلام علیکم سب سے پہلے یہاں آپ کو ممبران نے جو مشورہ دیا ہے وہ بہتر ہے، اس کے بعد آپکا سوال کیا ہے وہ واضع نہیں کہ آپ اس پر کیا جاننا چاہتے ہیں؟ اور جو نیومیریسی آپ نے پیش کی ہے اس کی الٹی ترتیب بھی سمجھ سے باہر ہے۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا (عمر 40 سال) سے شادی کے وقت آپ صلی...
  5. کنعان

    آسمانی بجلی کیا ہے ؟؟؟

    السلام علیکم کیا آسمانی بجلی بتائے گی کہ وہ کہاں گر رہی ہے اور آپ کو دونوں پاؤں جوڑ کر بیٹھنے کا موقع مل جائے؟ ہو سکے تو گھر سے ایک فیز وائر پکڑ کر اپنا تجربہ دہرا کر بتا سکتے ہیں کہ کیا ہوا۔ سمائل! والسلام
  6. کنعان

    سعودی عرب کا پرچم سرنگوں کیوں نہیں کیا جاتا؟

    سعودی عرب کا پرچم سرنگوں کیوں نہیں کیا جاتا؟ پیر 26 ستمبر 2016م الاحساء - ابراهيم الحسين کسی بھی بڑے حادثے یا آفت کے پیش آنے پر پرچموں کا سرنگوں کیا جانا دنیا کے تمام ممالک میں ایک رواجی انداز ہے جہاں سفارت خانوں میں پرچم کو سرنگوں کیا جاتا ہے اور تمام حکومتی دفاتر اور مراکز میں سوگ کا اعلان...
  7. کنعان

    سعودیہ نے عمرہ آپریشن کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

    سعودیہ نے عمرہ آپریشن کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا September 26, 2016 جدہ (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت اور مقدس شہروں میں عمرہ زائرین کا رش کم کرنے کے لئے عمرہ آپریشن کی مدت آٹھ ماہ سے بڑھا کر دس ماہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اب تک عمرے کے ویزے جب حج کی وجہ...
  8. کنعان

    گدھا اور اس کی خریدوفروخت کا حکم

    السلام علیکم یہ سوال ابن قدام سے تھا، اور وہ خان بھائی ہیں، ان کا سوال اپنی جگہ درست ہے کیونکہ خان بول چال میں مونث کو بھی مذکر میں استعمال کرتے ہیں۔ سمائل! والسلام
  9. کنعان

    گوگل کروم اور اردو ٹائپنگ

    السلام علیکم @یوسف ثانی بھائی جو مسئلہ آپ کے کمپیوٹر کے ساتھ ہو رہا ہے جیسے لیٹر ٹائپ کرنے کے بعد وقت لینا، لیٹر جمپ کرنا، اس پر اب تک جو میں جانتا ہوں تو آپ کا کمپیوٹر اوو لوڈڈ ہے اس لئے اس میں سے کچھ فالتو فائلیں اور پروگرام ڈیلیٹ کرنے پڑیں گے، تصاویر کو تو ممری سٹک میں ڈال لیں اور کمپیوٹر سے...
  10. کنعان

    گوگل کروم اور اردو ٹائپنگ

    گوگل کروم اور اردو ٹائپنگ گوگل کروم جس نے بھی دوبارہ انسٹال کیا ہو اس سے کسی بھی فومرم پر اردو ٹائپنگ نہیں ہو رہی، اس لئے موزیلا یا کوئی اور براؤزر پر یہ مسئلہ نہیں، جن کے پاس کروم پرانا انسٹال ہے وہ درست کام کر رہا ہے۔ اس پر ٹیکنیکل ٹیم اگر کوئی ٹپ جانتے ہوں تو یہ پریشانی دور ہو سکتی ہے۔
  11. کنعان

    حجر اسود کے اندر کا نظارہ کیجیے! ویڈیو

    حجر اسود کے اندر کا نظارہ کیجیے! پیر 19 ستمبر 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ محمد الحربی ویڈیو کیا آپ جانتے ہیں کہ خانہ کعبہ شریف کے ایک کونے میں نصب ’حجر اسود‘ کن چیزوں پر مشتمل ہے؟۔ حجر اسود کو دراصل سات چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کا مجموعہ ہے جن میں بڑا ٹکڑا 2 اور چھوٹا ٹکڑا ایک سینٹی میٹر ہے۔ ان تمام...
  12. کنعان

    وفات یا انتقال کا لفظ استعمال کرنا

    وَفات [وَفات] (عربی) اسم کیفیت (مؤنث - واحد) جمع غیر ندائی: وَفاتوں [وَفا + توں (و مجہول)] 1. طبیعی موت، موت، انتقال، مرگ، اجل، قضا، رحلت۔ ============== اِنْتِقال [اِن + تِقال] (عربی) ن ق ل اِنْتِقال عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور ہی اسعتمال ہوتا ہے اور تحریراً 1754ء...
  13. کنعان

    مشرف بہ اسلام ہونے والے برطانوی مشاہیر پر ایک نظر!

    مشرف بہ اسلام ہونے والے برطانوی مشاہیر پر ایک نظر! نومسلم برطانوی سفیر کی مناسک حج کی تصویر عالمی توجہ کا مرکز جمعہ 16 ستمبر 2016م لندن ۔ کمال قبیسی سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر سائمون کولیز اور ان کی اہلیہ کےقبول اسلام اور مناسک حج کی ادائی کی خبروں اور تصاویر نے دنیا بھرمیں ایک تہلکہ...
  14. کنعان

    نو مسلم برطانوی سفیر کی اہلیہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی

    نو مسلم برطانوی سفیر کی اہلیہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی جمعرات 15 ستمبر 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب میں متعین برطانیہ کے سفیر سائمون کولیز نے قبول اسلام کے بعد اپنی اہلیہ ھدیٰ مجرکش کے ہمراہ فریضہ حج ادا کیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد واقعہ ہے جس میں نو مسلم برطانوی سفیر اور اس کی...
  15. کنعان

    ٹیکنالوجی نے حج کے انداز و اطوار بدل ڈالے

    ٹیکنالوجی نے حج کے انداز و اطوار بدل ڈالے ہفتہ 8 ذوالحجہ 1437هـ - 10 ستمبر 2016م الریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ ویڈیو ٹیکنالوجی کا انقلاب جہاں دُنیا بھرمیں انسان کے معمولات زندگی میں غیرمعمولی تبدیلیاں لانے کا موجب بنا ہے وہیں ڈیجیٹیل انقلاب، ٹیکنالوجی اور اسمارٹ مصنوعات نے حج اور حجاج کے طور اطوار...
  16. کنعان

    "ہم آپ کا حج بدل کریں گے" .... مگر رقم کتنی دیں گے؟

    "ہم آپ کا حج بدل کریں گے" .... مگر رقم کتنی دیں گے؟ پیر 5 ستمبر 2016م جدہ – حسن الجابر "ہم آپ یا آپ کے متوفی رشتے داروں کے بدلے میں حج کریں گے"، یہ جملہ کچھ عرصے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر ان افراد کی جانب سے پھیلایا گیا ہے جو مخصوص رقم کے عوض دوسروں کی طرف سے مناسک حج کی ادائیگی کے لیے...
  17. کنعان

    ورڈ پریس بلاگ کے بارے میں کچھ معلومات چاہیے

    السلام علیکم ایک دوست تھا جو یہ سب کو بلاگ بنا کے دیتا تھا، تلاش پر نہیں ملا، فورم چھوڑنے سے پہلے وہ سارے سانچے اور طریقہ کار بھی چھوڑ گیا تھا، انہیں تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں، اس لئے آپ یہاں وزٹ کریں مفت اردو بلاگ بنائیں۔ شائد کوئی رہنمائی ملے کسی بھی مشکل پر مزمل شیخ بسمل سے وہیں رہنمائی...
  18. کنعان

    شکایت ھم لاگ ان کیوں نہیں کر پاتے

    السلام علیکم جب رجسٹرڈ ہوں تو کنٹرول پینل سے سیٹنگ کرنی پڑتی ہے کہ آپ کو کیا چیزیں چاہیں اور کونسی نہیں۔ جیسے اپنے یوزر نیم پر ایرو لائیں تو ایک ونڈو کھلے گی اس میں "اطلاعات کی ترجیحات" میں سیٹنگ کرنی پڑتی ہے جس سے آپ کو جو الرٹ منتخب کئے ہوں اس کی میل میں خبر ملتی رہتی ہے، شائد وہ سیٹنگ نہ...
  19. کنعان

    انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

    السلام علیکم ڈیوائیڈ کا مطلب تقسیم ہوتا ہے نہ کہ ضرب۔ ہائی کوالیفائیڈ ریاضی دان اور عام سکول کا ٹیچرز پر سمائل ہی کی جا سکتی ہے شائد کسی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، ریاضی کے علاوہ بھی بہت سے مضامیں پر ایسے بہت سے کھیل یہاں بچوں کو بتائے جاتے ہیں، اور کبھی کبھی جاب انٹرویو ٹیسٹ میں بھی لکھے ہوتے...
  20. کنعان

    ایک صدی بعد ترک لیڈیز پولیس مشرف بہ حجاب

    ایک صدی بعد ترک لیڈیز پولیس مشرف بہ حجاب پہلی محجب خاتون پولیس اہلکار کی ویڈیو منظرعام پر بدھ 31 اگست 2016م لندن ۔ کمال قبیسی ترکی میں گذشتہ 93 برس سے جدید ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتا ترک کا وضع کردہ سیکولر دستور نافذ العمل ہے مگر پچھلے ڈیڑھ عشرے سے برسراقتدار اسلام پسند انصاف وترقی پارٹی...
Top