• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    عراق سے فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں تھا، ٹونی بلئیر نے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا

    ٹونی بلیئر نے جارج بش کو کیا لکھا؟ بی بی سی اردو، 7 گھنٹے پہلے عراق جنگ کی تحقیقاتی رپورٹ میں سنہ 2001 سے 2007 تک اس وقت کے برطانوی وزیراعظم کے امریکی صدر کو لکھے گئے خطوط کو بھی شائع کیا گیا ہے۔ برطانیہ کے سابق وزیراعطم ٹونی بلیئر کی جانب سے عراق جنگ سے پہلے اس وقت کے امریکی صدر جارج بش کو...
  2. کنعان

    عراق سے فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں تھا، ٹونی بلئیر نے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا

    عراق سے فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں تھا، ٹونی بلئیر نے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا: چلکوٹ انکوائری کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی رونامہ پاکستان، 06 جولائی 2016 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی جنگ کے حوالے سے برطانیہ کی سرکاری انکوائری کمیشن کے چیئرمین سر جان چلکوٹ نے سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی...
  3. کنعان

    24گھنٹوں میں جدہ، قطیف کے بعد مدینہ میں ’خودکش‘ حملہ

    السلام علیکم امریکی کونسل خانہ کو عرب ممالک میں نشانہ بنانا ناممکن سی بات ہے اگر کسی نے وہاں سے امریکی ویزہ اپلائی کیا ہو تو وہ یہ اچھی طرح جانتا ہو گا، کہ ان کے سفارت خانہ کی بلڈنگ کے کوسوں دور تک بھی اتنی سکیورٹی ہوتی ہے کہ یوں سمجھ لیں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۔ والسلام
  4. کنعان

    24گھنٹوں میں جدہ، قطیف کے بعد مدینہ میں ’خودکش‘ حملہ

    حملہ آوروں نے ہر مقدس چیز کی بے حرمتی کی ہے: سعودی علما 3 گھنٹے پہلے سعودی عرب کے سب سے اعلیٰ مذہبی ادارے نے پیر کے روز مسجد نبوی کے قریب ہونے والے خود کش بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور ’باغی‘ ہیں اور انھوں نے ہر مقدس چیز کے بےحرمتی کی ہے۔ علما کونسل نے پیر کے روز ہونے والے حملے...
  5. کنعان

    9/11 حملے امریکی حکومت نے خود کروائے اور میرے پاس اس کا ٹھوس ثبوت موجود ہے

    ’’9/11 حملے امریکی حکومت نے خود کروائے اور میرے پاس اس کا ٹھوس ثبوت موجود ہے‘‘، ورلڈ ٹریڈ سینٹرکی ویڈیو بنانے والا کیمرہ مین منظر عام پر آ گیا، 15 سال سے امریکہ حکومت اس کے پیچھے کیوں پڑی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف 03 جولائی 2016 (20:23) نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں نائن الیون کا سانحہ جب...
  6. کنعان

    کیا سعودی عرب نائن الیون کے واقعہ میں ملوث ہے؟

    ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملہ، امریکی رپورٹ میں سعودی عرب نفرت پھیلانے کا مجرم قرار این این آئی، اتوار 3 جولائ 2016 2003 کی کانگریس رپورٹ منظرعام پر لائیں گے، امریکی خفیہ ادارے، ہم منتظر ہیں، رپورٹ کا ایک لفظ بھی نہ چھپایا جائے، سعودی ردعمل واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس ادارے جلد ہی 28 صفحات پر مشتمل...
  7. کنعان

    وہ سال جب مسلمانوں نے رمضان کے 38 روزے رکھے

    وہ سال جب مسلمانوں نے رمضان کے 38 روزے رکھے روزنامہ پاکستان، 29 جون 2016 لاہور (نیوزڈیسک) ہر سال مسلمان رمضان المبارکے کے 29 یا 30 روزے رکھتے ہیں لیکن ایک سال ایسا بھی گزرا ہے جب تمام عالم اسلام نے ایک سال میں 38 روزے رکھے، یہ 38 روزے کسی مسلکی یا مذہبی لڑائی کی وجہ سے نہیں تھے۔ 2000ء ایک...
  8. کنعان

    ناسخ اور منسوخ

    السلام علیکم آپ جو سوال لائے ہیں (سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 180 کو سورۃ النساء کی آیت نمبر 11 نے منسوخ کر دیا) اس پر سوال ناسخ اور منسوخ کے حوالہ سے اسحاق بھائی نے جواب عنایت فرما دئے ہیں، مزید میری نظر میں سوال کرنے والے نے ناسخ اور منسوخ پر جن دو آیات کا سہارہ لیا ہے وہ شائد اس کی کم علمی یا...
  9. کنعان

    امریکی نائٹ کلب پر ’اسلامی شدت پسند‘ کا حملہ: 50ہلاک

    السلام علیکم عمر متین کا گے ہونا اور عاشق سامنے آنا بہودہ باتیں ہیں، مرنے والا چلا گیا اب جو چاہیں لکھتے رہیں۔ عمر متین کے پاس ون شوٹر گن تھی اور اس سے پچاس آدمیوں کا قتل ہونا اور اتنے ہی زخمی بھی ہونا یہ کیسے ممکن ہے کہ یہ ایک بندے کی جاب تھی۔ پہلی نیوز تھی کہ دو لڑکے اور ایک لڑکی اس آپریشن...
  10. کنعان

    انتقالِ ولایت

    السلام علیکم! آپ بذات خود اس پر معلومات رکھتی ہیں مگر پھر بھی مزید کنفرمیشن چاہئے، دینی نقطہ نظر سے کچھ جواب آپ کو موصول ہو چکے ہیں، ایک کوشش میں بھی کر کے دیکھ لیتا ہوں، میری باتیں سمجھ آئیں تو ٹھیک ورنہ اگنور کر دینا بہتر ہو گا۔ جس رشتہ پر والدین راضی نہیں اس پر انتقال ولایت پر یا کوئی بھی...
  11. کنعان

    دال مہنگی ہے تو مرغی کھائیں!

    دال مہنگی ہے تو مرغی کھائیں! شمع جونیجو …. شمع بینی June 21, 2016 کل یعنی کہ 20 جون 2016ء کو جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں اڑتالیس ممالک پر مشتمل نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا غیر معمولی اجلاس شروع ہوا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کو رکنیت دئیے جانے پر غور ہو گا۔ ایک ان پڑھ مودی کی ڈپلومیسی نے...
  12. کنعان

    حج وعمرہ زائرین کے لئے الیکٹرانک بریسلیٹ متعارف

    حج وعمرہ زائرین کے لئے الیکٹرانک بریسلیٹ متعارف منگل 21 جون 2016م مکہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایک الیکٹرانک بریسلٹ متعارف کروایا ہے جس میں ہر معتمر کی ذاتی معلومات درج ہوںگی جن میں اس شخص کے سعودی عرب داخل ہونے کی جگہ، ویزا نمبر، پاسپورٹ نمبر اور اس کا ایڈریس شامل ہیں۔...
  13. کنعان

    بکریاں ان درختوں پر کیسے چڑھتی ہیں اور اس سے مقامی لوگوں کو کیا فائدہ ملتا ہے؟ آپ بھی جانئے

    بکریاں ان درختوں پر کیسے چڑھتی ہیں اور اس سے مقامی لوگوں کو کیا فائدہ ملتا ہے؟ آپ بھی جانئے 20 جون 2016 رباط (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا مراکش میں بکریاں درخت پر اگتی ہیں؟ یہ ایسا سوال ہے جو کوئی بھی شخص مراکش میں درختوں پر ’لٹکی‘ درجنوں بکریوں کو دیکھنے کے بعد کر سکتا ہے۔ بکریاں درختوں پر چڑھنے...
  14. کنعان

    اسحاق ڈار کی جناب میں ایک عرضی!

    اسحاق ڈار کی جناب میں ایک عرضی! محمد سعید گھمن پیر 20 جون 2016 ایک غریب آدمی جس کی زیادہ سے زیادہ تنخواہ آپ نے 14 ہزار مقرر کی ہے، اس کے پاس تو کھانے کو دال روٹی ہی بچتی ہے اور وہ بھی پانی والی۔ وہ مرغی کہاں سے کھائے گا؟ جناب وزیر اعظم نواز شریف کے سمبدھی اور عصرِ حاضر کے سب سے ہوشیار کہلائے...
  15. کنعان

    بھوجو تو جانیں ( عربي پہیلی )

    السلام علیکم عزت افذائی کا شکریہ، میرا شمار بھی شیخ میں نہیں، کسی بھی قسم کا جنرل نالج پر اگر کچھ بھی پوچھنا ہو تو میرا صرف یوزرنیم لکھ سکتے ہیں، شکریہ! والسلام
  16. کنعان

    شکایت عربی فونٹ میں مسئلہ

    السلام علیکم ٹیکسٹ کو پیسٹ کرنے کے بعد منتخب کر کے کچھ مکمل ٹیکسٹ فارمیٹ (ٹی ایکس) نہیں ہوتے اس لئے ان ٹیکسٹ کو پیراگراف میں تھوڑے تھوڑے کر کے فارمیٹ کرتے جائیں اور اگر ایک ہی پیگراف میں مکمل مضمون ہو تو اس کے پیراگراف میں تشکیل دے کر فارمیٹ کر کے انہیں جوڑ کے واپس ایک پیراگراف میں کر لیں۔...
  17. کنعان

    مسجد نبویؐ میں نماز ترایح کیلیے پہلے پاکستانی امام کا تقرر

    مسجد نبویؐ میں نماز ترایح کیلیے پہلے پاکستانی امام کا تقرر رونامہ پاکستان، ہفتہ 18 جون 2016 مدینہ منورہ: خادم حرمین و شریفین سلمان بن عبدالعزیز نے ماہ صیام میں مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کے لیے شیخ محمد بن خلیل القاری کو امام مقرر کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد شیخ محمد خلیل مسجد نبویؓ میں...
  18. کنعان

    windows 10 پر جمیل نوری نستعلیق میں مسئلہ

    السلام علیکم فونٹ پر تمام فورمز میں یہی فونٹ سیٹ ہے جسے کسی بھی وینڈو یا سرچ میں چیک کریں درست نظر آتا ہے اسی لئے اس فورم پر بھی فونٹس کا آپشن نہیں ڈالا گیا شائد، اس کے علاوہ باقی فونٹس ہیں اس پر کچھ بھی شیئر کریں اکثر کچھ یوزر کو وہ عجیب و غریب یا ٹوٹے ہوئے اور بے ڈھنگا نظر آتے ہیں۔ باقی ونڈو...
  19. کنعان

    نام نہاد اسلامی جہادی تنظیموں کا شرعی جائزہ

    السلام علیکم آپ اپنے سوال کے مطابق عمل کریں شائد آپکے نصیب میں شہادت ہو اس سے بڑی آپ کے لئے اور کیا خوشی کی بات ہو گی۔ والسلام
  20. کنعان

    نام نہاد اسلامی جہادی تنظیموں کا شرعی جائزہ

    جہاد اور دورِ حاضر کے جہادی گروہ حدیث بحوالہ : صحیح بخاری ، فتنوں کی کتاب ، باب:جب کسی شخص کی امامت پر اعتماد نہ ہو تو لوگ کیا کریں؟ حضرت حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ : لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خیر کے بارے میں پوچھا کرتے تھے لیکن میں شر کے بارے میں پوچھتا تھا ، اس...
Top