• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    سعودی عرب کا پہلا اور سب سے بڑا برف کا شہر

    السلام علیکم دبئی کے لئے ٹکٹ بہت زیادہ ہے جبکہ یہاں تفریحی سرگرمیاں بھی کم ہیں، سعودی عرب کے لئے ٹکٹ اگر 150 ریال ہے تو مناسب ہے حالنکہ اس میں 12 مختلف نوعیت کی تفریحی سرگرمیوں کا انتظام کیا گیا ہے، مدینہ السلج۔ بدھ کے روز اس کا افتتاح ہوا ہے، العثیم مول
  2. کنعان

    سعودی عرب کا پہلا اور سب سے بڑا برف کا شہر

    السلام علیکم دبئی میں بھی ایسا تفریحی مقام ہے پہلے سے ہے جسے Ski Dubai Mall کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سعودی والا گورنمنٹ نے جو بنوایا ہے یہ دبئی سکائی سے شائد بہت بڑا ہے۔ خیال رہے اس میں داخلی فیس بہت زیادہ ہوتی ہے۔ والسلام
  3. کنعان

    سعودی عرب کا پہلا اور سب سے بڑا برف کا شہر

    سعودی عرب کا پہلا اور سب سے بڑا برف کا شہر جمعرات 14 جولائی 2016م رياض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کے صوبے ریاض کے گورنر نے بدھ کے روز مملکت کے پہلے اور سب سے بڑے "برف کے شہر" کا افتتاح کر دیا۔ ریاض شہر کے علاقے الربوہ میں العثیم مول میں بنائے گئے اس شہر کا رقبہ 5000 مربع میٹر ہے اور اس پر...
  4. کنعان

    سورۃ البقرہ 102

    السلام علیکم ویسے بھی فیضان صاحب اپنے سوال کا جواب یہاں ارسال کر چکے ہیں 2015 میں۔ اسی پر المسلمین والوں نے بھی ایسا ہی کچھ لکھا ہے۔ والسلام
  5. کنعان

    مدینۃ الرسول پر حملہ

    مدینہ رسولؐ پر حملہ منگل 12 جولائی 2016م سینیٹر پروفیسر ساجد میر حرمین شریفین کا مقام بہت بلند ہے، مکہ اور مدینہ کی ناموس ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ مکہ کی حرمت اس وجہ سے ہے کہ حج اور عمرہ مکہ میں ادا کیا جاتا ہے جبکہ ہجرت، اسلامی ریاست کی بنیاد اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری آرام گاہ...
  6. کنعان

    سعودی مبلغ کا فرشتہ جبریل سے مصافحہ کا متنازع دعوی

    سعودی مبلغ کا فرشتہ جبریل سے مصافحہ کا متنازع دعوی گورنر عسیر شہزادہ فیصل بن خالد نے متنازع بیان کی تحقیقات کا حکم دیے دیا منگل 12 جولائی 2016م ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کے ایک سرکردہ عالم دین کی جانب سے حضرت جبریل علیہ السلام پر درود وسلام بھیجنے اور لیلۃ القدر کے انتیس رمضان المبارک کو...
  7. کنعان

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    میرے نام سے منسوب عبدالستار ایدھی کے حوالے سے میسج سراسر جھوٹ اور بہتان ہے، مفتی منیب اسٹاف رپورٹر، بدھ 13 جولائ 2016 کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پرمیرے نام سے منسوب میسج سرا سر جھوٹ اور بہتان ہے. مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے...
  8. کنعان

    مسجد نبویؐ میں نماز ترایح کیلیے پہلے پاکستانی امام کا تقرر

    السلام علیکم سرکاری لیٹر نٹ پر نہیں لگائے جاتے جرم ہے اس پر ادارہ قانونی کاروائی بھی کر سکتا ہے۔ والسلام
  9. کنعان

    برہان وانی کی شہادت!

    برہان وانی کی شہادت! روزنامہ پاکستان 12 جولائی 2016 کالم: لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان مقبوضہ کشمیر میں انڈین پولیس نے بھی اپنی سپیشل فورسز کا ایک ونگ بنایا ہوا ہے جو ریگولر آرمی کی سپیشل فورسز کی طرز اور اس کی سطح کی ایک مسلح عسکری تنظیم ہے۔۔۔ 8 جولائی 2016ء کو جمعہ کا دن تھا کہ اس...
  10. کنعان

    پاکستان کے وہ 35 شہر جہاں آپ قانونی طور پر سمگل شدہ گاڑی چلا سکتے ہیں

    پاکستان کے وہ 35 شہر جہاں آپ قانونی طور پر سمگل شدہ گاڑی چلا سکتے ہیں، دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں روزنامہ پاکستان، 04 جولائی 2016 لاہور (شہباز اکمل جندران/ خصوصی نمائندہ) ملک کے 35 شہروں کی مقامی انتظامیہ کی طرف سے سمگل شدہ گاڑیاں چلانے کی قانونی اجازت دئیے جانے سے دستور پاکستان، کسٹم ایکٹ،...
  11. کنعان

    عراق سے فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں تھا، ٹونی بلئیر نے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا

    عراق پر لشکر کشی تباہ کن فیصلہ، حملہ غیر قانونی تھا: سابق نائب برطانوی وزیر اعظم 10 جولائی 2016 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق پر حملہ غیر قانونی، لشکر کشی ایک تباہ کن فیصلہ تھا۔ ٹونی کی جانب سے ہر حال میں امریکہ کا ساتھ دینے کا پیغام تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا۔ ٹونی بلیئر نے ہمیں ایک غیر قانونی جنگ...
  12. کنعان

    24گھنٹوں میں جدہ، قطیف کے بعد مدینہ میں ’خودکش‘ حملہ

    مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف بھونڈی سازش تیار داعش ہندوستان میں حملوں کی پلاننگ مکمل کر چکی ذاکر نائیک کے حافظ سعید اور لشکر طیبہ سے رابطے تھے: بھارتی حساس ادارے روزنامہ پاکستان، 08 جولائی 2016 (21:44) نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار اوربھارتی سیکیورٹی اداروں نے پاکستان کو دباؤ میں لانے...
  13. کنعان

    روزانہ 6 سے زائد پاکستانی اپنی شہریت ترک کر رہے ہیں

    روزانہ 6 سے زائد پاکستانی اپنی شہریت ترک کر رہے ہیں July 8, 2016 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) 2014 سے روزانہ 6 سے زائد پاکستانی اپنی شہریت ترک کر رہے ہیں۔ امریکا کے محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کو 2002 سے 2014 تک ان 12 برسوں کے درمیان پاکستانیوں کی جانب سے پناہ کی 4113 درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ 2015...
  14. کنعان

    24گھنٹوں میں جدہ، قطیف کے بعد مدینہ میں ’خودکش‘ حملہ

    مسجد نبوی اور قطیف میں حملے کس نے کئے؟ تفصیلات جاری حملوں کے شبے میں گرفتار سعودیوں کے ساتھ 12 پاکستانی بھی شامل ہیں جمعہ 8 جولائی 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ اردو ویڈیو سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کو نشانہ بنانے کی شرمناک کوشش کے مرتکب حملہ آور کی شناخت جاری کر دی ہے۔ اس...
  15. کنعان

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    مبلغ ذاکر نائیک کی ’قابل اعتراض‘ تقاریر کی تحقیقات 2 گھنٹے پہلے انڈیا کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک کے معروف اسلامی اسکالر اور مبلغ ذاکر نائیک کی مبینہ قابل اعتراض تقاریر کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور اگر ضرورت ہوئی تو کارروائی کی جائے گي۔ اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے ایک بیان...
  16. کنعان

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    بھارت میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، معروف اسلامی چینل ’’پیس ٹی وی‘‘ کی نشریات بند کر دی گئیں 07 جولائی 2016 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا جادو سر چڑ کر بول رہا ہے ، مودی حکومت کے وزراء کے ساتھ بھارتی میڈیا بھی امن کے پیامبر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف...
  17. کنعان

    24گھنٹوں میں جدہ، قطیف کے بعد مدینہ میں ’خودکش‘ حملہ

    سعودی عرب دھماکے: پاکستانی باشندے کے ملوث ہونے کا پروپیگنڈا دم توڑ گیا، حملہ آور کا تعلق بھارت سے نکلا 07 جولائی 2016 (18:13) ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے ۔ اس بارے میں سعودی سکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آور کا نام...
  18. کنعان

    عراق سے فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں تھا، ٹونی بلئیر نے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا

    چلکوٹ رپورٹ پر ٹونی بلیئر کا صرف اظہار افسوس شرمناک ہے: عمران خان روزنامہ پاکستان، 07 جولائی 2016 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ چلکوٹ رپورٹ پر ٹونی بلیئر کا صرف اظہار افسوس شرمناک ہے ۔ عمران خان نے چلکوٹ رپورٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ تعجب...
  19. کنعان

    عراق سے فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں تھا، ٹونی بلئیر نے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا

    برطانوی فوج کو عراق جنگ میں جھونکے کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر ایکپریس نیوز، بدھ 6 جولائ 2016 لندن: عراق جنگ کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے برطانوی فوجیوں کو جنگ میں جھونکنے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ سابق...
Top