خطباء کی خدمت میں۔۔۔
تحریر:حافظ ندیم ظہیر
تبلیغِ دین ، دعوتِ حق اور اس کی ترویج عظیم فریضہ ہے جسے اہل علم اور اہل فکر و دانش اپنی بساط کے مطابق ادا کر رہے ہیں۔ چونکہ تحریر کی بہ نسبت تقریر کا براہ راست عوام کے ساتھ زیادہ تعلق ہوتا ہے جس میں اندازِ بیاں کے ساتھ مقرر و داعی کا اخلاق و کردار بھی...