کس کو بخشا گیا؟
جیل میں فیض احمد فیضؔ کو درس قرآن دیتے دیکھ کر کرنل صاحب نے ان سے پوچھا آپ کا مذہب کیا ہے،
فیض نے انھیں بتایا کہ میرا مذہب وہی ہے جو مولانا روم کا مذہب تھا۔
کرنل صاحب مولانا کا نام سن کر مطمئن ہوئے اور خوش ہو کر کہنے لگے کہ پھر ہم مسلمان بھائی ہیں آپ اچھا درس دیتے ہیں۔...