الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غریب خاکروبہ کی 1 لاکھ ریال کی لاٹری نکل آئی
ریاض (نیوز ڈیسک) دمام شہر سے تعلق رکھنے والی ایک غریب سعودی دوشیزہ نے اس محاورے کو سچ کر دکھایا ہے کہ مسلسل محنت اور تک ودو انسان کی زندگی بدل دیتی ہے۔
سعودی وزارت محنت نے ملک کے غریب لیکن محنت پسند نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے "اصرار ایوارڈ" کے...
امام کعبہ فروری میں پاکستان آئیں گے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) امام کعبہ آئندہ ماہ خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔
یہ بات وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں پولیو کی راہ میں رکاوٹیں ایک تشویشناک معاملہ ہے۔
اس مہم کے مخالف مذہبی طبقے...
سعودی عرب میں طلاق کا بڑھتا رجحان
طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے سعودی خواتین میں اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے شادی سے قبل اعلیٰ تعلیم کے حصول سمیت دیگر آپشنز کا استعمال بڑھ رہا ہے۔
سعودی عرب دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں طلاق کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور یہاں 2012 میں 31...
پاکستان: 43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز
ملک میں 34 فیصد خواتین کے مطابق 34 فیصد خواتین اگر بیوی شوہر سے بحث کرے تو تشدد کا جواز بنتا ہے۔
پاکستان میں ایک سرکاری سروے کے مطابق ملک کی آبادی کی تقریباً 43 فیصد خواتین اور ایک تہائی مرد سمجھتے ہیں کہ شوہر اپنی بیوی کی پٹائی کر سکتے...
اولاد بزرگوں سے بیزار،
ضعیف والدین کو اولڈ ہوم میں داخل کرانے کا رجحان بڑھنے لگا
کراچی: بزرگ والدین اولاد کی جانب سے عدم توجہی اور محبت نہ ملنے پر نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوکر اہل وعیال سے دور اولڈ ہوم میںکربناک زندگی بسر کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بنت فاطمہ اولڈ ہوم ٹرسٹ میں 20 ضعیف خواتین...
جعلی آبِ زم زم پکڑا گیا
مکہ جانے والے زائرین آبِ زم زم کی بوتلیں اپنے ملکوں کو لے جاتے ہیں اور لوگوں کو بطور سوغات پیش کرتے ہیں۔
ایک سعودی شہری سمیت دس افراد کو جعلی آبِ زم زم کی دو لاکھ بوتلیں تقیسم کرنے اور بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے اخبار سعودی گزٹ کے مطابق...
پشاور: تبلیغی مرکز میں نماز کے دوران دھماکہ، آٹھ ہلاک
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع ایک تبلیغی مرکز میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق تبلیغی مرکز میں اس وقت دھماکہ ہوا جب نمازِ مغرب ادا کی جا رہی تھی۔
صوبائی وزیرِ صحت شوکت...
میں ڈرون اڑایا کرتی تھی
ڈرون پروگرام پر کام کرنے والی امریکی فضائیہ کی ایک اہلکار ہیدر لائن بو کو اس پروگرام کے اثرات کے بارے میں کچھ خدشات ہیں۔ ان خدشات کا اظہار انھوں نے حال ہی میں برطانوی اخبار دا گارڈین میں ایک مضمون لکھ کر کیا۔ مندرجہ ذیل اس مضمون کا ترجمہ ہم اپنے قارئین کے لیے پیش کر رہے...
کشمیر فتویٰ : 'آدھی بیوہ کی چار سال بعد شادی جائز'
کشمیر میں ہزاروں لوگ لاپتہ ہیں۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں کے مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے علماء نے ایک متقفہ فتوی کے ذریعے چار سال سے زیادہ عرصے سے لاپتہ افراد کی بیویوں کو جنھیں 'آدھی بیوہ' بھی کہا جاتا ہے دوسرا نکاح کرنے کو...
شاہ عبداللہ کی سفارش پر سعودی عرب میں پاکستانی 'قاتل' کی سزا معاف
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ کی سفارش پر مصر کے ایک ہی خاندان نے اپنے بیٹے کے قاتل پاکستانی نژاد سعودی شہری کی سزا معاف کر دی۔
مقتول کے والد ولید الطاری نے میڈیا کو بتایا کہ اس کے موکل خاندان نے اللہ...
شام میں غیر ملکی جہادیوں کا ایجنڈا
شام میں جاری خانہ جنگی کے بارے میں مغربی ممالک کی سب سے بڑی تشویش عرب ممالک، مغربی یورپ اور دیگر ممالک سے سنی جنگجوؤں کا شام میں آنا ہے۔
واشنگٹن انسٹیٹیوٹ فار نیئر ایسٹ پالیسی کے تازہ ترین اندازے کے مطابق شام میں اس وقت گیارہ ہزار جنگجو موجود ہیں جو دیگر...
شراب نہ بیچنے پر برطانوی کمپنی کی معافی
سیکیولر کمپنی ہونے کی وجہ سے ہم اپنے ملازمین اور صارفین دونوں میں ہی تمام مذہبی عقائد کا احترام کرتے ہیں: ترجمان مارکس اینڈ سپنسر
برطانوی کمپنی مارکس اینڈ سپنسر کے ایک مسلمان ملازم کی جانب سے گاہک کو شراب بیچنے سے انکار پر کمپنی نے معافی مانگی ہے۔...
الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش 10کروڑ پاﺅنڈ تک جا پہنچی
لندن (مرزا نعیم الرحمان سے) برطانوی پولیس نے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کیخلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں اہم ثبوت حاصل کر لیے ہیں اس سلسلہ میں اب تک کی گئی تفتیش کے مطابق 10کروڑ پاﺅنڈ کی منی لانڈرنگ کا ثبوت مل چکا ہے اس...
ابنِ سعود کی زندگی پر فلم سے سعودی عرب ناراض
سعودی عرب نے شام میں گذشتہ دنوں جدید سعودی عرب کے بانی کے بارے میں ایک فلم کی تشہیر رکوانے کی کوشش کی تھی۔
بی بی سی مانیٹرنگ کے مطابق 'ریت کے بادشاہ' نامی اس فلم میں سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبدالعزیز السعود کی زندگی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔...
طالبان رہنما عدنان عرف ابو حمزہ کراچی سے گرفتار
پاکستان کے شہر کراچی میں سنیچر کے روز سی آئی ڈی پولیس نے ویسٹ وہارف کے علاقے میں چھاپہ مار کر ایک مطلوب ملزم محمد عدنان عرف ابو حمزہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
سی آئی ڈی پولیس کے شعبۂ تفتیش کے سربراہ مظہر مشوانی کا دعوی ہے کہ یہ ملزم پاکستان میں...
سعودی عرب میں جینیاتی تحقیق کا منصوبہ
سعودی عرب میں ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت تقریباً ایک لاکھ افراد کا جینیاتی نقشہ تیار کیا جائے گا۔
اس منصوبے میں ایسے جینز پر تحقیق کی جائے گی جو بیماریوں کا باعث بنتے ہیں جس سے پیدائش اور شادی سے پہلے کسی بھی فرد کی سکریننگ کی راہ ہموار...
خودکش حملے وہ کرتے ہیں جن کو جہنم جانے کی جلدی ہوتی ہے
اپنے آپ کو مارنا ایک سنگین جرم اور ایک سنگین گناہ ہے: مفتی اعظم
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ خودکش حملہ کرنا سنگین جرم ہے اس طرح کی کارروائیاں وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں جہنم میں جانے کی بہت زیادہ جلدی ہوتی ہے۔...
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر
ڈاکٹر مجاہد کامران کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
لاہورِ: پاکستان کی سب سے بڑی درسگاہ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاھد کامران کو سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کو جعلی ڈگری جاری کرنے کے الزام میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ھے۔
ذرائع کے...
ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی پر تحقیق
لندن (بیورو رپورٹ) پینی سونیا کے سائینسدانوں نے دس سال کی طویل ترین تحقیق کے بعد کہا ھے کہ عورت اور مرد کا دماغ مختلف ہوتا ھے جو حیران کن ھے۔
اس سلسلہ میں 949 مردوں اور عورتوں کا ہائی ٹیکنیک سٹی سکین اور ایم آر آئی کیا گیا اور دماغ کے مختلف حصوں کو...