الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کراچی چڑیا گھر کی ''آدھی عورت، آدھی لومڑی'' کی دھوم
کراچی کے چڑیا گھر میں گذشتہ کئی عشروں سے ''آدھی عورت، آدھی لومڑی'' کا کردار موجود ہے۔
دنیا بھر میں شہروں یا جنگل بیابانوں میں قائم چڑیا گھروں میں ہمہ نوع جانور، چرند پرند رکھے جاتے ہیں۔ لوگ آتے ہیں، جنگلی حیات کی مخلتف اقسام دیکھتے ہیں اور ان...
سعودی عالم دین العریفی کا برطانیہ میں داخلہ بند
برطانوی شہریوں کو شام میں جہاد کی ترغیب دینے کے ردعمل میں فیصلہ
برطانیہ نے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے متنازعہ عالم دین محمد العریفی پر ان کے انتہا پسندانہ نظریات کی وجہ سے ملک میں داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔
برطانوی دفتر خارجہ کے ایک ترجمان...
پی آئی اے کی پرواز پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ، خاتون مسافر ہلاک
پاکستان کے شہر پشاور کے ہوائی اڈے پر اترنے والی پی آئی اے کی پرواز پر فائرنگ سے ایک خاتون مسافر ہلاک اور عملے کے دو ارکان زخمی ہو گئے ہیں۔
پی آئی اے کے ترجمان مشہود تاجور نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے سعودی دارالحکومت ریاض سے...
سی آئی اے نے فیس اور ٹوئیٹر پر اپنا اکاﺅنٹ بنا لیا
واشنگٹن (خبریں ویب ڈیسک) سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) نے سماجی میڈیا سے استفادہ کرنا شروع کر دیا ہے، اور لوگوں نے اِس اقدام پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
ادارے کے مطابق اس کے فیس بک اور ٹوئٹر دونوں ہی پر اکانٹس ہوں گے۔ پہلے ٹوئیٹ کے...
برلن میں ایک ہی عبادت خانے میں مسجد، چرچ اور سیناگوگ
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک نئی مذہبی پیش قدمی کے طور پر ایک چھت کے نیچے مسجد، چرچ اور سیناگوگ کی تعمیر کا منصوبہ
برلن کا خیال ہے کہ وہ مذہبی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے کیونکہ وہاں کے مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں نے ایک ایسا عبادت خانہ...
کیا عراق کو تقسیم کیا جا رہا ہے؟
کیا عراق کو بھی بوسنیا طرز پر تقسیم کیا جارہا ہے؟
یہ وہ بنیادی سوال ہے جس کا جواب شاید آنے والے چند ہفتوں میں واضح ہو جائے لیکن جو بائیڈن کا ”سوفٹ پارٹیشن“ کا منصوبہ ایک بار پھر زیر بحث آ رہا ہے۔اگرچہ سوفٹ پارٹیشن کو سابق امریکی سیکرٹری خارجہ رابرٹ گیٹس نے...
برطانوی ایجنٹ, مسلمان بن کر سب کو بے وقوف بناتا رہا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے لیکن کچھ سیاسی ‘ سماجی اور تاریخی عوامل نے اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں افسوسناک شکوک و شہبات پیدا کر دئیے ہیں۔
ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے ایک سابقہ جاسوس کی کتاب ایجنٹ سٹورم اسلام اور...
برطانوی مجاہدین کی سراغ رسانی ایم آئی5 کرے گی
اس ویڈیو میں چھ جہادیوں کو دکھایا گیا ہے جو مغربی ممالک کے مسلمانوں سے شام اور عراق کی جنگ میں شامل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں۔
بی بی سی کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شام میں لڑنے والے برطانوی مجاہدین کی سراغ رسانی اب برطانوی خفیہ ایجنسی ایم...
بہتر تھا سارے وزیرستان پر ایٹم بم گراتے اور قصہ تمام کرتے
پیاس اور تھکن کی وجہ سے گاڑیوں میں سفر کرنے والے ننھے منے متاثرین بچوں کے چہروں پر پریشانی اور مایوسی کے اثار بھی نمایاں تھے۔
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن سے بے گھر ہونے والے افراد کی بدقسمتی یہ ہے کہ ان کاروائیاں...
عضب: نو تلواروں میں سے ایک
پیغمبر اسلام کے پاس نو تلواریں تھیں جن میں سے دو انھیں وراثت میں ملیں اور تین مال غنیمت میں حاصل ہوئیں۔ عضب انھیں تحفے میں ملی تھی۔ ان نو میں آٹھ تلواریں ترکی کے شہر استنبول میں واقع توپ کاپی عجائب گھر میں محفوظ ہیں جب ایک مصر کی ایک جامع مسجد میں موجود ہے۔...
ضرب عضب سے بڑے معاملات
سمجھنے والوں کے لیے اشارے بہت ہیں اگر سمجھنا چاہے تو۔ آپریشن ضرب عضب کے شروع ہونے کے بعد ہماری تمام تر توجہ وہاں پر ہونے والی کارروائیوں پر مرکوز ہو جانی چاہیے ۔ ہماری سر زمین کا یہ حصہ ایک طویل مدت سے بد امنی اور دہشت گردی کی جڑ بنا ہوا ہے ۔ اگرچہ ملک میں فساد کے ذرایع...
حافظ سعید کی پبلسٹی کیلئے ہیلری کی ہندوستان میں جھلکیاں
اوبامہ انتظامیہ نے امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو حافظ سعید کی پبلسٹی کے تعلق سے ایک نئی ذمہ داری سپرد کی ہے کہ وہ اس دھشت گرد کو شہرت دلانے میں ایک خوبصورت کردار ادا کریں۔ اس نئی زمہ داری کے حصول کے بعد ہلیری کلنٹن نے اپنا کام شروع کر...
سعودی عرب میں 29 جون سے رمضان المبارک کا آغاز
سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ ماہ صیام رمضان المبارک کا 29 جون اتوار سے آغاز ہوگا۔
سعودی عرب کے رؤیت ہلال کے ذمے دار اسلامی منصوبے میں شامل تیس ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 27 جون کو دیکھا نہیں جا سکے گا۔ اس لیے 28 جون...
چائلڈ لیبر میں پاکستان ساتواں بڑا ملک بن گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آج دنیا بھر میں بچوں کی مزدوری کے خلاف دن اس عزم اور جذبے کے تحت منایا جارہا ہے کہ بچوں کو تعلیم کی طرف نہ صرف راغب کیا جائے بلکہ انہیں اس سلسلے میں مکمل رہنمائی بھی فراہم کی جائے تاکہ وہ اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی کو بہتر...
چھ عرب ممالک کے لئے مشترکہ ویزا
جدہ (بیورو رپورٹ) گلف کوآپریشن کونسل چھ عرب ممالک کے لئے سیاحوں کو مشترکہ ویزا لینے کی سہولت شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
یہ چھ ممبر ممالک سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور عمان ہیں۔
کونسل کے مشاورتی کمیشن کے ڈائریکٹر نجیب الشامیسی نے میڈیا...
شاہین اونٹ فٹ بال کے عالمی فاتح کی پیشین گوئی کرے گا
اماراتی اخبار اس مرتبہ اونٹ کو فاتح ٹیم کی پیشین گوئی کے لیے استعمال کرے گا
دنیا کے مقبول کھیل فٹ بال کے گذشتہ عالمی کپ ٹورنا منٹ کے میچوں کے دوران پال دی آکٹوپس کی پیشین گوئیوں کا بڑا چرچا رہا تھا اور اس پر تکیہ کرنے والوں نے اس مرتبہ شاہین...
پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر کا قرضہ منطور
عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے منظور کیا جانے والا قرضہ رعایتی اور سستا ہے اور پاکستان اسے 25 سال کے دوران واپس کرے گا: اسحاق ڈار
عالمی بینک نے پاکستان میں دو منصوبوں کے لیے سات سو ملین امریکی ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا۔
عالمی بینک کے بورڈ آف...
کب، کون ہوا جلاوطن اور کیوں؟
کہیں بیماری عذر بنی، کبھی سیاسی مصلحت آڑے آئی اور کسی نے اپنی جان بچائی
٭ 66 سالہ تاریخ کے پہلا جلا وطن پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے۔
٭ سقوط ڈھاکا کے بعد بھٹو موافق سیاسی حالات کی یقین دہانی حاصل کرنے کے بعد ہی وطن واپس آئے۔
٭ بھٹو حکومت کا تختہ...
کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسلح افراد کا حملہ
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے جناح انٹرنیشنل کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے بعد ایئرپورٹ کا آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔
کراچی کے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ پانچ سے چھ مسلح افراد پرانے ٹرمینل...
پاکستان: انٹرنیٹ پر نفرت انگیز مواد بڑھ رہا ہے
پاکستان میں سائبر سپیس سے متعلق ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں لوگوں کے مذہب، نسل اور جنس کی بنیاد پر نفرت انگیز مواد کا نشانہ بنانے کا رجحان خطرناک حد تک زیادہ ہو گیا ہے۔
بائٹس فار آل کی جانب سے کراچی میں منعقدہ ایک سیمنار کے...