• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    20 لاکھ سے زیادہ چوری شدہ پاس ورڈ انٹرنیٹ پر شائع

    20 لاکھ سے زیادہ چوری شدہ پاس ورڈ انٹرنیٹ پر شائع ٹرسٹ ویو نے جن پاس ورڈز کا جائزہ لیا ان میں سب سے مقبول پاس ورڈ 123456 ثابت ہوا فیس بک، گوگل، یاہو اور دیگر ویب سروسز سے چوری کیے گئے 20 لاکھ سے زیادہ پاس ورڈ انٹرنیٹ پر شائع کر دیے گئے ہیں۔ سکیورٹی کے ماہرین کے مطابق یہ معلومات بظاہر کسی...
  2. کنعان

    سعودی عرب: 'خاتون میت کا پوسٹ مارٹم صرف لیڈی ڈاکٹر کرے'

    سعودی عرب: 'خاتون میت کا پوسٹ مارٹم صرف لیڈی ڈاکٹر کرے' سعودی عرب ایک روایت پرست سماج ہے۔ سعودی مفتی اعظم نے سعودی عرب کی وزارتِ صحت سے کہا ہے کہ وہ اس امر کو یقینی بنائیں کہ مملکت میں مرد ڈاکٹر مردہ خواتین کا پوسٹ مارٹم نہ کریں۔ سعودی اخبار عکاظ کے مطابق حکام نے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن...
  3. کنعان

    چربی گھٹانے کے دس طریقے

    السلام علیکم عربی گنتی میں 15 لکھا ہوا ھے جس سے 0 کی غلطی سے 10 لکھا جا رہا ھے درست فرما لیں۔ چربی گھٹانے کے 15 اہم طریقے والسلام
  4. کنعان

    پاکستانی فوج کے سپہ سالار: جنرل میسروی سے جنرل کیانی تک

    پاکستانی فوج کے سپہ سالار: جنرل میسروی سے جنرل کیانی تک جنرل میسروی پاکستان کے پہلے جب کہ جنرل کیانی 14ویں سپہ سالار بنے۔ سیاست دانوں کے فیصلوں، جرنیلوں کی تقرریوں اور پاکستانی تاریخ میں آنے والے مد و جزر پر ایک نظر۔ سانولے ملک کا گورا افسر 15 اگست 1947 تا 10 فروری 1948 لیفٹیننٹ جنرل سر...
  5. کنعان

    عراق کویت سرحد سے متصل سعودی علاقے میں 6 راکٹ فائر

    عراق کویت سرحد سے متصل سعودی علاقے میں 6 راکٹ فائر ریاض:- سعودی حکام کا کہنا ہے کہ عراق کویت کی سرحد سے متصل سعودی علاقے حفرالباطن میں 6 راکٹ داغے گئے ہیں تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے کے بعد سعودی بارڈر پولیس نے علاقے میں سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عراق کی ایک شدت...
  6. کنعان

    قبول اسلام پر قادیانی جماعت ابوظہبئی کے قائد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں

    قبول اسلام پر قادیانی جماعت ابوظہبئی کے قائد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں نو مسلم ناصر محمود قادیانیوں کے سربراہ مرزا مسرور کے قریبی دوست رہے ہیں۔ اہلیہ نجمہ پہلے ہی مسلمان ہو چکی ہیں اور قادیانی جماعت کی قیادت کے خلاف اپنے والد کے قتل کا مقدمہ لڑ رہی ہیں؛ رپورٹ آخرت سنوارنے کے لئے...
  7. کنعان

    جوہری ہتھیار سعودی عرب کو ڈلیوری کے لیے تیار

    جوہری ہتھیار سعودی عرب کو ڈلیوری کے لیے تیار خطرے کی صورت میں جوہری اسلحے سے لیس پاکستانی افواج کو سعودی عرب میں تعینات کا زیادہ امکان ہے بی بی سی کے نیوز نائٹ پروگرام میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے جوہری پروگرام میں بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے اور بوقت ضرورت وہ پاکستان سے...
  8. کنعان

    مائیکرو سافٹ کی صارفین کو وارننگ

    مائیکرو سافٹ کی صارفین کو وارننگ مائیکروسافٹی کے مطابق وہ اس حملے کے بارے میں جانتی ہے اور اس سلسلے میں تفتیش کر رہی ہے دنیا کی بڑی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے متنبہ کیا ہے کہ ہیکرز اس کے آپریٹنگ سسٹم کے اندر ایک رخنے (vulnerability) کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں کے متاثرہ کمپیوٹروں تک رسائی...
  9. کنعان

    ضمانت کے بعد پرویز مشرف رہا

    ضمانت کے بعد پرویز مشرف رہا پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو تمام زیرِ التوا مقدمات میں ضمانت منظور ہونے بعد بدھ کی شام کو رہا کر دیا گیا ہے۔ سپریٹنڈنٹ جیل راولپنڈی ملک مشتاق نے بی بی سی کو بتایا کے بدھ کی شام کہ تقریباً سات بج کر پندرہ منٹ پر کورٹ آرڈرز موصول ہونے کے بعد...
  10. کنعان

    اڈوبی کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا چوری کیا گیا

    اڈوبی کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا چوری کیا گیا اس سے قبل اڈوبی نے تسلیم کیا تھا کہ ہیکروں نے 30 لاکھ صارفین کے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات بھی چوری کی ہیں ٹیکنالوجی کمپنی اڈوبی نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے سکیورٹی نظام میں جس نقب زنی یا 'سکیورٹی بریچ' کے بارے میں ایک مہینہ پہلے خبر دی گئی...
  11. کنعان

    برطانیہ کا اسلامی سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

    برطانیہ کا اسلامی سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ برطانوی وزارتِ خزانہ اسلامی سکوک بانڈ آئندہ برس کے اوائل میں جاری کر سکتی ہے برطانوی حکومت نے اسلامی ممالک کو برطانیہ میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینے کے لیے اسلامی بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بانڈز کے اجرا کے بعد برطانیہ دنیا میں اسلامی...
  12. کنعان

    وائی فائی کے بعد لائی فائی کا کامیاب تجربہ

    وائی فائی کے بعد لائی فائی کا کامیاب تجربہ اس سال کے آغاز میں ایک جرمن ادارے نے ایک گیگا بِٹ فی سیکنڈ تک معلومات منتقل کرنے کا دعویٰ کیا تھا برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے روشنی کی مدد سے دس گیگا بِٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ انٹرنیٹ پر بغیر تاروں کے...
  13. کنعان

    پاکستان میں فالج سے روزانہ' چار سو' اموات

    پاکستان میں فالج سے روزانہ 'چار سو' اموات فالج سے بچاؤ کا عالمی دن منگل کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے پاکستان میں سٹروک سوسائٹی کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فالج سے روزانہ کم از کم چار سو افراد کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ پاکستان سٹروک سوسائٹی نے صرف ہسپتالوں سے...
  14. کنعان

    وزٹ لاہور

    السلام علیکم کسی کام کی وجہ سے اچانک پروگرم بن گیا ھے میں 14 نومبر کو پاکستان جا رہا ہوں جس پر 22 گھنٹہ ابوظہبئی میں سٹاپ آور لیا ھے وہاں رینٹ سے کار ہائر کی ھے دبئی فجیرہ اور عمان سے ہوتا ہوا لاہور پہنچوں گا اور واپسی 22 نومبر کو ھے۔ کچھ بھائیوں نے کبھی آنے پر ملاقات کرنے کو کہا تھا ہو سکے تو...
  15. کنعان

    نارمل پاسپورٹ 10، ارجنٹ 4 دن میں ملے گا

    نارمل پاسپورٹ 10، ارجنٹ 4 دن میں ملے گا، ستر ہزار اسلحہ لائسنس منسوخ کر دیئے، انسانی سمگلنگ کے ملزم دہشت گردوں سے ملے ہوئے ہیں: چوہدری نثار اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اب نارمل پاسپورٹ 10 اور ارجنٹ پاسپورٹ 4 دنوں میں تیار کر کے ڈاک کے ذریعے گھر پہنچایا...
  16. کنعان

    پاکستانی اپنی عزت کب کریں گے؟

    پاکستانی اپنی عزت کب کریں گے؟ علامہ! کچھ دیر کے لیے یہ مان لینے میں کیا حرج ہے کہ دنیا کو پاکستان میں کچھ اچھا نظر نہیں آتا اور سب کے سب اس تاڑ میں ہیں کہ کب یہاں سے کوئی بری خبر آئے اور کب ایک نیا ڈھنڈورا پیٹنے کا بہانہ ملے۔ پاکستان اب سے نہیں بلکہ پیدائش سے آج تک دلِ باطل میں کانٹے کی طرح...
  17. کنعان

    دلہن، ڈاکٹر ہی چاہیے

    دلہن، ڈاکٹر ہی چاہیے پاکستانی معاشرے میں کبھی دلہن کے لئے لمبا قد، گوری رنگت ، دلکش شخصیت اور اچھے خاندان سے ہونے کا معیار مانا جاتا تھا، آج دلہن کا ڈاکٹر یا ڈینٹسٹ ہو نا ضروری سمجھا جاتا ہے، کچھ عرصہ قبل والدین کے لئے بیٹی کی پرورش اور تعلیم اہم تھی لیکن اب ہر ایک چاہتا ہے کہ اس کی بیٹی یا...
  18. کنعان

    لاکھوں عازمین حج آج منیٰ پہنچیں گے، کل وقوف عرفات ہو گا

    لاکھوں عازمین حج آج منیٰ پہنچیں گے، کل وقوف عرفات ہو گا حج کے ارکان کی ادائیگی کیلئے عازمین آج اتوار کو مکہ مکرمہ سے منیٰ پہنچیں گے۔ وہ منیٰ میں رات قیام اور نماز فجر کی ادائیگی کے بعد حج کے سب سے بڑے رکن وقوف عرفات کیلئے روانہ ہوں گے اور کل 9 ذوالحجہ پیر کو وقوف عرفہ کا اہم ترین رکن ادا کرنے...
  19. کنعان

    سعودی عرب میں بیٹی کا قتل

    سعودی عرب میں بیٹی کا قتل گزشتہ روز سعودی عرب کے ایک مقامی اخبار میں شائع ہونے والے بیٹی سے زیادتی کرنے کے بعد قتل کرنے کے فیصلے سے کروڑوں مسلمانوں حیران ہو گئے کہ یہ کیا ہو اہے اور کیوں؟ اس فیصلے کے بعد درجنوں سوالات پیدا ہوئے۔ تفصیل تو بہت ہے لیکن قصہ مختصر یہ ہے کہ سعودی عرب میں ایک سفاک...
  20. کنعان

    سعودی حکومت کو غیر ملکی کارکنوں کو انتباہ

    سعودی حکومت کو غیر ملکی کارکنوں کو انتباہ سعودی عرب کی ایک تہائی آبادی غیر ملکی کارکنوں پر مشتمل ہے۔ سعودی عرب حکومت ملک میں موجود لاکھوں غیر ملکی کارکنوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایک ماہ کے اندر اپنے ویزا دستاویزات درست کر لیں یا ملک سے نکل جانے کے لیے تیار ہو جائیں۔ برطانوی خبررساں ادارے...
Top