ہمارا ہیرو کون؟
ڈاکٹر علی اکبر حنفی
سندھ میں اسلام کی آمد سے پہلے چچ خاندان کی حکومت تھی۔
خلفائے راشدین کے دور میں جب اسلامی فتوحات کا دور دورہ تھا اور اسلامی فوجیں مشرق و مغرب کے ممالک کو فتح کر رہی تھیں اس زمانے میں سلطنت کسرٰی سے اسلامی فوجیں نبرد آزما تھیں۔
مکران کا علاقہ سلطنت کسرٰی کا...