الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم سلام و رحمت الله -
یہ احمد علی صاحب کا ترجمہ ہے - اگر اس میں کہیں غلطی ہے تو تصیح کردیں -البتہ یہ بات ذہن میں رہے کہ مذکورہ آیت میں " الدِّيْنِ " کا لفظ استمعال ہوا ہے جس میں عبادات سے لے کر معاشرت و سیاست شرعی تک سب کچھ شامل ہے- اب یہ فریقین پر ہے کہ وہ مروجہ کفریہ جمہوری نظام حکومت کو...
محترم -
حقیقی "رب" بھی الله تبارک و تعالیٰ ہے - رب کا مطلب ہے پالنے والا - کیا کبھی آپ نے اپنے والدین کو "یا ربّی" که کرپکارا ہے ؟؟؟ اگر نہیں تو کیوں ؟؟ کیوں کہ دنیا اعتبار سے تو والدین ہی اپنے بچوں کو پالتے پوستے ہیں -
السلام و علیکم و رحمت اللہ- محترم عبدہ بھائی -
پہلے ہم اس بات کا تعین تو کر لیں کہ مروجہ جمہوری نظام "طاغوتی نظام " ہے یا نہیں؟؟ - اگر یہ "طاغوتی" نظام ہے - تو اس کو چلانے والے حکمران بلا جمع کافر ٹھہرتے ہیں - قرآن کی رو سے :
اَمْ لَهُمْ شُرَكٰۗؤُا شَرَعُوْا لَهُمْ مِّنَ الدِّيْنِ مَا لَمْ...
السلام و علیکم و رحمت الله -
نصیحت حاصل کرنے کے لئے قرآن ہی سب سے بہتر کتاب ہے -الله تبارک و تعالیٰ کا ارشاد پاک ہے کہ :
يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَتْكُمْ مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَشِفَاءٌ لِمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ سوره یوںس ٥٧
اے ایمان والوں ! بے شک تمھارے...
محترم -
یہ اس فورم پر کافی پرانا موضوع ہے مجھے یاد نہیں کہ اس پر میں نے کیا دلائل دیے تھے ؟؟-
بہر حال -اگر بخاری کی حدیث کے اس جملے "”ان المیت یعذب“ سے واضع طور پر یہ پتہ چل بھی جاتا ہے کہ عذاب اسی مردہ جسم کو ہی ہو رہا تھا جس پر اس کے گھر والے رو رہے تھے۔ تو پھر بخاری کی جن احادیث میں عود...
میں بھی یہاں اس مثال کے ساتھ اس بحث کو ختم کرنا چاہوں گا -
میری بہرام صاحب سے ذاتی دشمنی ہو جاتی ہے - میں ان پر ناحق ظلم و زیادتی کرتا ہوں ان کے حق پر ڈاکہ ڈالتا ہوں اور ان سے معافی طالب کیے بغیر مجھے موت آ جاتی ہے -یوم حشر میں الله مجھے بخش دیتا ہے - اب بہرام صاحب بڑے پریشان ہوتے ہیں اور الله...
محترم -
آپ نے پھر ایک مرتبہ حضرت سعد بن عبادہ رضی الله عنہ کی اس روایت کو ایصال ثواب کے اثبات میں ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے -
’’حضرت عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں کہ سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہم جو بنی ساعدہ میں سے تھے، ان کی والدہ فوت ہو گئیں۔ اس موقع پر وہ ان کے پاس نہیں تھے۔ (جب واپس...
اگر قاتل حسین ، یزید بن معاویہ رضی الله عنہ ہے تو امام زین العابدین نے بددعا اہل کوفہ کو کیوں دی تھی؟؟ "کہ تم ہی میرے والد اور ان کے ساتھیوں کے قاتل ہو اور اسی طرح قیامت تک اپنے آپ کو پیٹتے رہو گے" - (بحوالہ- جلاالعیون از ملّا باقر مجلسی)
اب آپ بتائیں کہ: امام زین العابدین کی اس بد دعا کے...
محترم بہرام صاحب -
کلمہ بھی حق ہے اور مراد بھی حق ہے- ویسے دعا تو زندوں کے لئے بھی کی جاتی ہے تو "ایصال ثواب" صرف مردہ انسانوں کے لئے کیوں؟؟ - قرآن تو زندوں کے لئے نصیحت ہے تو پھر قرآن خوانی مردوں کے لئے کیوں ؟؟
وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ...
محترم بہرام صاحب -
پہلے آپ اپنے دلائل کے حق میں دی گئی اس حدیث کا صیح طور پر مطالعہ تو کرلیتے - یہ حدیث صیح بخاری میں بھی ہے اور اس میں الله کے نبی نے حضرت سعد بن عبادہ رضی الله عنہ کو ان کی والدہ کی مانی ہوئی منّت پوری کرنے کی اجازت دی تھی جو انہوں نے اپنی وفات سے پہلے مانی تھی -
ابن عباس ؓ...
سوال ہے کہ اگر حضرت عبدللہ بن مسعود رضی الله عنہ معوذتین قرآنی مصحف میں شمار نہیں کرتے تھے - تو باقی اصحاب رسول کا ان (معوذتین) کے بارے میں کیا موقف تھا؟؟- کیا ان حضرات کا بھی یہی موقف تھا جو عبدللہ بن مسعود رضی الله عنہ کا معوذتین کے بارے میں تھا ؟؟ کہ معوذتین قرآنی مصحف میں شمار نہیں کی جانی...
السلام علیکم و رحمت الله
محترم -
ایصال ثواب کا اصل مطلب ہے کہ کسی ایک شخص کا دوسرے شخص کو اپنے عمل کا ثواب پہنچانا-
جب کہ الله کا قانون تو کہتا ہے کہ :
وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ- سوره النجم -وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَىٰ- ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَىٰ سوره...