الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حدثنا : علي بن محمود ، ثنا : عبد الله بن إبراهيم بن الصباح ، ثنا : عبد الله بن محمد بن يحيى بن أبى بكير ، ثنا : يحيى بن أبى بكير ، ثنا : المستلم بن سعيد ، عن حجاج ، عن ثابت البنانى ، عن أنس بن مالك قال : قال رسول الله صل الله علیہ و آ له وسلم : "الأنبياء في قبورهم يصلون".
اس حدیث میں ایک راوی...
محترم ڈیفنڈر صاحب -
پہلی بات تو یہ ہے کہ ایک طرف اہل سنّت کے علماء کا موقف یہ ہے کہ مہدی کی روایت کی حیثیت عقیدے کی ہے- اور ان مہدی سے متعلق روایات پر ایمان لانا واجب ہے - لیکن امام بخاری رح اور امام مالک رح کا مہدی کی روایات کو اپنی کتب میں درج نہ کرنا اس بات کی غمازی کر رہا ہے کہ ان کے دور...
السلام و علیکم و رحمت الله -
مہدی رح سے متعلق روایات میں تواتر کے باوجود انتہائی اضطراب پایا گیا ہے - جن کی بنا پر ان روایات کی صحت انتہائی مشکوک ہے - کبھی ان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ زمین کو عدل سے بھر دیں گے ؟؟ جب کہ بخاری کی حدیث میں "حضرت عیسی علیہ سلام" کو امام عدل کہا گیا ہے - اس طرح...
مہدی کی روایات تواتر کے درجے پر ہیں ؟؟؟ مگر حیرت انگیز طور پر امام بخاری رح نے مہدی کے خروج سے متعلق ایک بھی روایت اپنی کتاب میں نہیں درج کی ؟؟؟ جب کے ان کے استاد فضل بن وکین کے پاس روایات مہدی موجود تھیں- کیا امام بخاری نے ان روایات سے متعلق اس نظریے تواترکا انکار کیا ؟؟؟
آپ کی بات پر من اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ
قران میں الله کا واضح ارشاد ہے :
وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ ثُمَّ لَا تُنْصَرُونَ سوره ھود ١١٣
اور جو لوگ ظالم ہیں، ان کی طرف مائل نہ ہونا، نہیں تو تمہیں (دوزخ کی)...
شکریہ -
إن أعظم الذنوب عند الله -
اس کا ترجمہ کیا ہونا چاہیے؟؟؟-
١- بے شک سب سے بڑا گناہ الله کے نزدیک ؟؟؟
٢-بے شک الله کے نزدیک بڑے گناہوں میں سے ایک بڑا گناہ ؟؟؟
میرا خیال ہے دوسرا ترجمہ زیادہ موزوں ہے حدیث کے متن کے تناظر میں- کیوں کہ "الله کے نزدیک سب سے بڑا گناہ" سے ذہن میں...
اس خبرکو پڑھ لیں -
"تفصیلات کے مطابق ایک مقامی ہوٹل میں سینئر کالم نگار اسد اللہ غالب کے کالموں کے مجموعے ”اے وطن کے سجیلے جوانوں“ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق گورنر پنجاب لیفٹیننٹ جنرل(ر) خالد مقبول، میجر جنرل (ر) غلام مصطفی اور رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے بھی شرکت کی۔...
حضرت شاہ ولی الله لکھتے ہیں کہ - موطاء لکھنے سے امام مالک رح کی غرض ان حدیثوں کو جمع کرنا نہیں تھا، جن کے راوی ثقہ ہوں، جیساکہ کتبِ صحاح کے مصنّفین نے التزام کیا؛ بلکہ ان روایات کو جمع کرنا تھا، جن پر اہل مدینہ کا عمل اوراجماع تھا- چوں کہ راویوں کی تحقیق کے تمام علوم، مثلاً علم تاریخ رواة، فنِ...
السلام و علیکم و رحمت الله -
محترمہ دعا صاحبہ - آپ کی عزت افزائی کا بہت شکریہ - لیکن میں اپنے آپ کی اس تعریف کے قابل نہیں سمجھتا - میں تو اس فورم پر خود طالب علم ہوں اور نظریاتی اختلاف سے قطعہ نظر مجھے خود یہاں آپ لوگوں جیسے سینئر ارکان سے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے- اللہ آپ کو مزید علم کی دولت...