الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ غَيْرَ الْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعُوا أَهْوَاءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوا مِنْ قَبْلُ وَأَضَلُّوا كَثِيرًا وَضَلُّوا عَنْ سَوَاءِ السَّبِيلِ سوره المائدہ ٧٧
کہہ دو! اے اہلِ کتاب تم اپنے دین میں غلو مت کرو اور ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی مت کرو جو اس...
السلام و علیکم و رحمت الله-
محترم دیوان صاحب -
بہتر ہوتا کہ آپ تقلید کے حق میں اپنا مضمون پوسٹ کرنے سے پہلے کم از کم "تقلید" کے معنی کو قران سے ثابت کرتے اور قرآن کریم سے ہی اس کو جائز ثابت کرتے- لیکن معاملہ اس کے برعکس نظر آتا ہے - قرآن میں یہ لفظ ان جانوروں کے لئے استمعال ہوا ہے جن کے گلے...
السلام و علیکم و رحمت الله -
ویسے تو "اسحاق سلفی صاحب" نے قران و حدیث کی روشنی میں اس مسئلے کی وضاحت کردی کہ ایک شادی شدہ عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہوتا ہے - الله ان کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)
یہاں صرف اتنا اضافہ کرنا چاہوں گا کہ ایک مومن کو چاہیے کہ مخلتف حالات میں وہ حقوق و...
السلام و علیکم و رحمت الله -
محترم میرے خیال میں نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کی حدیث سے متعلق صحابہ کرام کا کم از کم دو گواہیاں طلب کرنے کا یہ اصول اس کی قطیعت کو جانچنے کے لئے تھا- اس کو غلط یا صحیح ثابت کرنے لئے نہیں- کسی خبر جب کہ وہ ہو بھی حکم ربّی تو اس معاملے میں خود نبی کریم صل...
الله سے دعا ہے کہ الله تلمیذ صاحب کی عمر دراز کرے اور ان کو مکمل شفاء عطا فرماے- اور ہم سب کو اپنی ہدایت سے نوازے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے (آمین)
اللہھم فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَنْتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
یہی بات میں نے اس تھریڈ میں فورم کے ممبر "ابن داؤد" صاحب کو سمجھانے کے لئے کی تھی کہ ؛
جب تک کسی گروہ میں خوارج کی خوصوصیات "بدرجہ اتمام" موجود نہ ہوں ان پر خوارج ہونے کا الزام لگانا سراسر زیادتی ہے -دور حاضر میں ایسا کوئی گروہ وجود نہیں رکھتا جس میں خوارج کی یہ تمام صفات بیک وقت موجود ہوں جو...
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ سوره الحجرات ٦
اے ایمان والوں! اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی خبرلائے تو اس کی تحقیق کرلیا کرو- کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو - پھر...
محترم - میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ محدث کی بات سو فیصد صحیح ہوتی ہے- ظاہر ہے کہ وہ انسان ہے اور اس سے بھی غلطی کا احتمال ہو سکتا ہے لیکن اس کی بیان کردہ بات کی حیثیت ایک خبر کی ہے جو تحقیق پر مبنی ہوتی ہے اور حدیث میں راوی ایک گواہ کے طور پر پیش ہوتا ہے -جب کہ مجتہد جو کچھ کہتا ہے وہ اپنی...
السلام وعلیکم و رحمت الله -
مجتہد کا بیان اس کے اپنے اجتہاد و قیاس کی بنیاد پر ہوتا ہے- اور اس میں تغیر بھی آ سکتا ہے- اس لئے اس کی تقلید جائز نہیں-
محدث کا بیان تحقیق کی بنیاد پر ہوتا ہے- جو روایت و درایت کے اصولوں کو سامنے رکھ کردیا جاتا ہے- چوں کہ اس میں مقتدی کے لئے دلیل موجود ہوتی ہے...
انا للہ وانا الیہ راجعون
الله تبارک و تعالیٰ تلمیذ صاحب کی لغرشوں سے درگزر فرمائے اور ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے (آمین)-
لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ سوره البقرہ ١٤١
ان کے لئے ان کے اعمال ہیں اور تمہارے لیے تمہارے اعمال ہیں...
السلام و علیکم و رحمت الله -
عقائد کی بحث کو چھوڑ کر- یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ جس کو نماز کی امامت کا منصب سونپا گیا ہے اس پرضروری ہے کہ وہ نماز شروع کرنے سے پہلے مقتدیوں کی طرف رخ کرکے صف بندی کے لئے کہے اور جن مقتدیوں کے تہبند یا شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو ان کوٹخنوں سے اونچا کرنے کو کہے اور...
السلام و علیکم و رحمت الله -
قرآنی تعویذ سے متعلق فتویٰ یہاں ملاحظه فرمائیں -
http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/7799/392/
ہر طرح کا تعویذ لٹکانا شرک ہے- الله سب کو ہدایت نصیب کرے (آمین)
اس جاہل مقلد سے یہ پوچھنا چاہیے کہ :
١-جب ابھی امام ابو حنیفہ رح پیدا نہیں ہوے تھے تو لوگ دینی مسائل کس طرح حل کرتے تھے ؟؟؟
٢- اگر امام ابو حنیفہ رح نے ہی تمام دینی مسائل کا حل امّت محمّدی کو دے دیا ہے- تو باقی ائمہ (امام شافعی رح ، امام مالک رح ، امام حنبل رح ) کی علمی حیثیت کیا رہ جاتی...
السلام و علیکم و رحمت الله -
الله رب العزت کے لئے لفظ "خدا" کے استمعال کرنے کے معاملے میں میں محمّد عاصم صاحب کی اس تحریر جو ان انہوں نے اس لنک میں اپنی پوسٹ نمبر ٢٦ میں لکھی ہے متفق ہوں -...
السلام و علیکم و رحمت الله -
سیدھی سی بات ہے کہ جب کوئی غیر ملکی عالم یا معزز شخصیت کسی کی دعوت پر ہمارے ہاں بطور مہمان تشریف لاتی ہے تو باوجود اس کے کہ وہ پوری طرح ہمارے علموں ، ا کابرین اور ان کی جماعت کے اصل منہج سے واقف نہیں ہوتے زبان کے فرق سے کی وجہ سے بھی- لیکن وہ حسن زن کے طور پر ہمارے...