الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم !
مجلہ دعوت اہلحدیث شمارہ نمبر ١٤٠، فروری ٢٠١٣ میں سے مسئلہ تدلیس کے بارے میں شیخ ابو الاسجد محمد صدیق رضا حفظہ اللہ کا ایک تحقیقی مضمون منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین پیش خدمت ہے۔
یہ مضمون انہوں نے محترم خبیب احمد صاحب(دارالعلوم الاثریہ،فیصل آباد) کے ان مضامین کے رد میں لکھا ہے...
جی ہاں یہ مضمون ضرب مومن نہیں بلکہ ضرب حق شمارہ نمبر ٢١ میں چھپ چکا ہے۔
ضرب حق شمارہ نمبر ٢١
اس کے علاوہ نواب وحید الزمان حیدرآبادی پر ایک بہت ہی تحقیقی مضمون"غالی مقلدین اور وحید الزمان کی کتابیں" ضرب حق شمارہ نمبر ٣٣ میں شائع ہو چکا ہے جو کہ مشہور مناظر اور محقق شیخ ابو الاسجد محمد صدیق رضا...
صحیح نشاندہی کی آپ نے۔
کوئی بھی بات کسی کی طرف بغیر حوالہ کے منسوب کرنے سے گریز ہی بہتر ہے اور احادیث مبارکہ بیان کرتے وقت تو اس کا بہت زیادہ اہتمام ہونا چاہیے۔
جی بھائی حسن ظن بالکل ہے۔لیکن جب تلک دلیل نہ آجائے اس وقت تک ہمیں احتیاط کا پہلو مدنظر رکھتے ہوئے جو دلیل ہمارے پاس موجود ہے اسی کی پیروی کرنی چاہیے۔
حسن ظن کی ایک مثال یاد آگئی وہ بھی شیئر کر دیتا ہوں
مندرجہ بالا آیت کی تفسیر کے تحت شبیر احمدعثمانی صاحب لکھتے ہیں:
میں ان شاءاللہ شیخ صاحب...
السلام علیکم !
قرآن مجید کی آیت
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿البقرة: ٢٠٨﴾
کے شان نزول میں ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ : جب حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ...
السلام علیکم !
ایکسپریس اخبار پڑھتے ہوئے ایک کالم نظر سے گزرا جس میں عقیق نامی پتھر کے بارے میں کچھ احادیث بیان کی گئی ہیں۔جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:
ان تمام روایات کو پڑھ کر دل میں بڑی بے چینی ہوئی ۔۔۔اور دل ان کو تسلیم کرنے کے لئے صحیح سند کا طالب ہے۔برائے مہربانی ان روایات کے بارے میں رہنمائی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ !
محترم بھائی ! یہ جواز کا فتویٰ تو شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ،مولانا عبدالستار حماد حفظہ اللہ اور شیخ عبداللہ روپڑی رحمہ اللہ نے بھی دیا ہے اور حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے بھی دیا ہے جیسا کہ آپ نے بیان فرمایا۔جزاک اللہ خیرا۔
اب اصل مسئلہ یہ ہے کہ ان تمام شیوخ...
وعلیکم السلام !
آپ نے دو چیزوں کے بارے میں استفسار کیا ہے :
١-اس حدیث کو پیش کرنے میں خاص نقطہ کیا ہے ِ؟
٢-اس عمل میں کیا حکمت ہے ؟
پہلے اس عمل کی حکمت پہ بات کر لیتے ہیں پھر اس حدیث کو پیش کرنے کی وضاحت میں آسانی رہے گی۔
ایک آدمی نے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے شکایت کی کہ جب نماز میں...
بھائی یہ روایت سندا بالکل درست ہے ۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ظلال الجنۃ میں صحیح کہا ہے:
اور سلسلۃ الاحادیث الضعیفۃ ٦٤٨٢
اس روایت کو شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ے بھی صحیح کہا ہے (دیکھئے الحدیث ٤٠،ص ٤٥-٤٨)
(پہلی پوسٹ میں مجھے اس حوالے سے غلطی لگی تھی اس لئے میں نے وہ...
وعلیکم السلام
محترم بھائی ! مسئلہ صرف حدیث کو حجت تسلیم کرنے کا نہیں ہے۔
آپ کا کیا خیال ہے (سر)سید احمد خان،جاوید احمد غامدی اور امین احسن اصلاحی صاحبان حدیث کی حجیت کا کلیہ انکار کرتے ہیں ؟
اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ وہ کونسی حدیث ہے جو حجت ہے ؟
(سر)سید احمد خان کہتے تھے کہ لوگ مجھے منکر حدیث...
حدثنا الحميدي عبد الله بن الزبير، قال حدثنا سفيان، قال حدثنا يحيى بن سعيد الأنصاري، قال أخبرني محمد بن إبراهيم التيمي، أنه سمع علقمة بن وقاص الليثي، يقول سمعت عمر بن الخطاب ـ رضى الله عنه ـ على المنبر قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " إنما الأعمال بالنيات،...
مسجد تبدیل کرنے کے بارے میں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا مؤقف :
وَسَأَلته عَن رجل بنى مَسْجِدا ثمَّ أَرَادَ تحويله إِلَى مَوضِع آخر أَله أَن يحوله ويهدم الأول أَو يَدعه على حَاله وَيَبْنِي الآخر وَإِن كَانَ الَّذِي يبنيه ضَرَر بِالْأولِ مَا ترى قَالَ إِن كَانَ الْمَسْجِد الَّذِي بناه يُرِيد...
وعلیک السلام !
انٹر نیٹ کی سپیڈ پر تو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا ۔۔۔ہاں اگر آپ ایک کمپیوٹر سے دوسرے پر کوئی ڈیٹا ٹرانسفر کریں گے تو کچھ فرق محسوس ہو گا۔کیونکہ انٹرنیٹ چلانے کے لیے جتنی بینڈ وڈتھ چاہیے ہوتی ہے وہ اس کیبل کی کپیسٹی سے کئی گنا کم ہوتی ہے۔
CAT 5 ٹائپ کی کیبل AMP یا SYSTIMAX کمپنی...