الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ البانی رحمہ اللہ مندرجہ ذیل حدیث کی شرح میں بیان فرماتے ہیں :
نبی علیہ السلام نے فرمایا :
یہودیوں کے اکہتر(٧١) فرقے ہوئے اور نصاریٰ کے بہتر(٧٢) فرقے ہوئے۔عنقریب میری امت کے تہتر(٧٣)فرقے ہوں گے۔سارے کے سارے آگ میں جائیں گے۔ایک کے علاوہ۔انہوں نے کہا وہ کونسی جماعت ہے،اے اللہ کے رسول؟آپ صلی...
وعلیکم السلام
عابد بھائی ! جیسا آپ سوچ رہے ہیں ،کم از کم میرے دل میں تو ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
جب آپ کے ساتھ گفتگو ہوئی تھی تو اس وقت بھی جس بات پر دل قرآن و حدیث کی روشنی میں مطمئن تھا وہ کہہ دی اور جس پر بے اطمنانی تھی اس کا برملا اظہار کردیا۔
بالکل اسی طرح اس تھریڈ میں بھی اگر آپ میری...
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
یہ کتاب میرے پاس پہلے ہی موجود ہے اور آپ کا اندازہ درست ہے یہ کسی بریلوی کا ہی ترجمہ ہے۔
فرمائش اسی لیے کی تھی کہ صرف ایک جلد موجود ہے۔
جزاک اللہ خیرا کلیم بھائی۔
یہ کتب میرے پاس موجود ہیں۔
آپ کی ٹیم کی مصروفیا ت کا بخوبی علم ہے مجھے۔کتب کی فرمائش کرنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ اگر تو یہ کتب کہیں پائپ لائن میں موجود ہیں تو ذرا جلدی اپلوڈ کردی جائیں اور اگر پائپ لائن میں کہیں نہیں ہیں تو مستقبل میں اپلوڈ کی جانے والی کتب کی لسٹ مین...
السلام علیکم !
حدیث کی مندرجہ ذیل کتب سافٹ کاپی میں یا تو موجود نہیں ہیں یا پھر نا مکمل موجود ہیں۔برائے مہربانی ان کو اپلوڈ کرنے کا بھی انتظام کیا جائے:
مستدرک حاکم
مشکوٰۃ المصابیح (تحقیق و تخریج حافظ زبیر علی زئی،ناشر مکتبہ اسلامیہ)
سنن نسائی (تحقیق و تخریج حافظ زبیر علی...
السلام علیکم !
١-اگر کسی شخص کا دایاں ہاتھ نہ ہو یا مفلوج ہو تو وہ رفع سبابہ بائیں ہاتھ کی انگلی سے کرے یا نہ کرے ؟
٢-اسی طرح اگر کسی شخص کی دائیں ہاتھ کی صرف پہلی انگلی نہ ہو تو وہ کیا کرے ؟
إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُولَٰئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا [٢٥:٧٠]
سوائے ان لوگوں کے جو توبہ کریں اور ایمان ﻻئیں اور نیک کام کریں، ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ تعالیٰ نیکیوں سے بدل دیتا ہے، اللہ بخشنے واﻻ...
السلام علیکم !
مساجد میں جو دائمی اوقات نماز کی جنتریاں لگی ہوتیں ہیں۔۔۔۔کیا ان کے مطابق وہ اوقات نماز واقعی دائمی طور پر قابل عمل ہوتے ہیں؟
یعنی اگر آج(بروز ٢٨ جنوری) وقت عصر (ایک مثل) ٣:١٩ ہے تو کیا ہر سال آج کے دن عصر کا یہی وقت ہوگا ؟
ہمارے ہاں فیصل آباد میں ادارۃ العلوم الاثریہ کی...
پیسٹ کرنے سے پہلے کچھ پڑھ بھی لینا تھا جناب اقبال صاحب ۔۔۔
خط کشیدہ الفاظ سے مغالطہ دینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔کیونکہ یہ نواب صدیق حسن خان صاحب کا اپنا قول نہیں بلکہ طیبی کا قول نقل فرما رہے ہیں اور اس سے ذرا پہلے اہل حدیث کا قول بھی دیکھیں ۔۔۔۔٨ ربیع الاول
ثانیا :یہ قرآن ہے یا حدیث یا اجماع...