• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ٢٧ چاہیے،

    عامر بھائی ! آپ کی پیش کردہ لسٹ میں سے میرے پاس شمارہ نمبر١١،١٥،١٦،١٧،١٨ موجود ہیں۔یہاں پر ایک قابل غور بات یہ ہے کہ شمارہ نمبر ١ سے شمارہ نمبر ١٨ تک زیادہ تر مضامین ماہنامہ السنة اور ماہنامہ ضرب حق میں مشترک ہیں۔حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ جب جامعہ امام بخاری اہلحدیث سرگودھا میں تدریس کے لئے...
  2. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ٢٧ چاہیے،

    ضرب حق ٢٩،ستمبر ٢٠١٢ Zarb-E-Haq-29.pdf - 4shared.com - document sharing - download ضرب حق ٣١،نومبر ٢٠١٢ Zarb-E-Haq-31.pdf - 4shared.com - document sharing - download اکتوبر کا شمارہ بھی کہیں سے مل گیا تو وہ بھی جلد ہی اپلوڈ ہو جائے گا ان شاءاللہ۔
  3. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ٢٧ چاہیے،

    ابھی سکیننگ کر رہا ہوں۔مکمل ہوتے ہی لنک دیتا ہوں۔
  4. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ٢٧ چاہیے،

    صحیح کہا آپ نے۔میرا کہنے کا مقصد تھا کہ ہم سے لے کر اپلوڈ نہیں کیا۔ جی ہاں۔ضرب حق اور الحدیث دونوں ہی ہم سکین کر کے بھیجتے ہیں۔ آئیندہ سے یہاں بھی شیئر کر دیا جائے گا ان شاءاللہ۔
  5. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ٢٧ چاہیے،

    جی بھائی ستمبر کا شمارہ موجود ہے لیکن اکتوبر کا شمارہ ہمیں نا معلوم وجوہات کی بنا پر موصول ہی نہیں ہوا۔
  6. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ٢٧ چاہیے،

    وعلیکم السلام لیجیئے عامر بھائی Zarb-e-Haq_27.pdf - 4shared.com - document sharing - download ircpk کو بھیجے ہوئے تقریبا ١٥ روز ہو چکے ہیں لگتا ہے وہ لوگ کافی مصروف ہیں۔اور رسالہ اپلوڈ کر کے لنک نہیں ہٹایا گیا بلکہ ابھی اپلوڈ ہی نہیں کیا گیا۔
  7. M

    احیاء العلوم کی نسبت امام غزالی کی طرف۔۔

    السلام علیکم کیا احیاء العلوم کی نسبت امام غزالی کی طرف درست ہے ؟کفایت اللہ بھائی اپنی تحقیق سے آگاہ فرمائیے گا۔میں نے کسی سے یہ بات سنی تھی کہ یہ کتاب ان سے ثابت نہیں ہے۔ جزاک اللہ
  8. M

    مولوی اسحاق جھال والے کی حقیقت

    شاہد بھائی ! یہ ویڈیو تقریبا ایک سال قبلIRCPK کے نے اپنی ویب پر اپلوڈ کی تھی اور بقول ان کے یہ انہوں نے ہی ریکارڈ کی تھی۔
  9. M

    سیدنا الامام عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بطور مفتی آپ بال کی کھال اتارنے کے سخت خلاف تھے۔ اس لئے واقع ہونے سے پہلے فرضی مسائل کا جواب ہی نہیں دیتے تھے۔ ایسے سوالات کے بارے میں آپ فرماتے "لا ادری" یعنی میں نہیں جانتا۔ (المعرفۃ والتاریخ ٤٩٠/١ واسنادہ حسن ) ایک دفعہ ایک شخص کے سوال پر آپ نے فرمایا...
  10. M

    سیدنا الامام عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

    عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور رجوع الی الحق ایک دفعہ عبدالرحمٰن بن ابی ہریرہ نے آپ سے پوچھا:سمندر نے بہت سی مچھلیاں باہر پھینکی ہیں کیا ہم انھیں کھائیں؟ آپ نے فرمایا:نہ کھاؤ۔ جب عبدالرحمٰن چلے گئے تو آپ نے گھر آکر قرآن پاک نکالا اور سورہ مائدہ پڑھی۔جب اس آیت پر پہنچے کہ أُحِلَّ...
  11. M

    سیدنا الامام عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

    عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور خلافت ایک صحابی نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا: آپ اپنی بیعت کیوں نہیں کروا لیتے؟آپ امیر المومنین کے بیٹے ہیں اور خلافت کے سب سے زیادہ حقدار ہیں۔انھوں نے فرمایا:کیا اس بات پر سارے لوگوں کا اجماع ہو گیا ہے؟اس صحابی نے کہا:جی ہاں تھوڑے سے لوگوں کو چھوڑ...
  12. M

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حجاج بن یوسف الثقفی

    چلئے شیخ محترم ! آپ جو بات کرنا چاہ رہے تھے آپ نے کر لی اور مجھ سے جو جواب بن پڑا میں نے بھی دے دیا۔ اب میں چونکہ صرف ناقل ہوں مؤلف نہیں،اپنا تھریڈ لکھنے کا مطلب بھی واضح کرنے کی ناکام کوشش کر چکا ہوں اور شیخ زبیر صاحب کا اس تحریر سے کیا منشاء تھا یہ صرف وہ ہی بتا سکتے ہیں۔ اب آپ حکم کریں...
  13. M

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حجاج بن یوسف الثقفی

    انس بھائی آپ تو لگتا ہے نماز والے تھریڈ میں ہی پھنسے ہوئے ہیں ابھی تک۔ میرا شئیر کرنے کا مقصد مندرجہ ذیل عبارت تھی۔ٹائپ کرتے ہوئے اس سے ملحق چیز بھی نقل کر دی۔ جہاں تک بہت خوب کا تعلق ہے تو وہ شیخ زبیر صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔ باقی اعتراضات بھی شیخ زبیر سے تعلق رکھتے ہیں۔میں تو محض ناقل ہوں...
  14. M

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حجاج بن یوسف الثقفی

    ًیہ میں نے نہیں شیخ زبیر علی زئی صاحب نے لکھا ۔اصل کتاب ملاحظہ فرمائیں۔ جزاک اللہ
Top