• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حجاج بن یوسف الثقفی

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حجاج بن یوسف الثقفی خالد بن سمیر کہتے ہیں ایک دفعہ حجاج (بن یوسف) الفاسق نے منبر پر خطبہ دیا تو کہا:بے شک (عبداللہ) بن زبیر نے قرآن میں تحریف کی ہے۔تو (عبداللہ) بن عمر بولے:تو نے جھوٹ بولا ہے،نہ وہ اس کی طاقت رکھتے تھے اور نہ تو اس (تحریف) کی طاقت...
  2. M

    حجاج کے دسترخوان پر

    جزاک اللہ عامر بھائی ! لیکن حوالہ یہاں بھی نہیں مل سکا۔
  3. M

    حجاج کے دسترخوان پر

    السلام علیکم ! ارسلان بھائی اور شاہد بھائی ! آپ دونوں بھائیوں نے حجاج بن یوسف کے حوالے سے جو دو واقعات بیان کئے ہیں اگر ان باتوں کا حوالہ مل جو تو بہت خوب ہے۔میں کہیں باحوالہ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ "سنہرے اوراق از عبدالمالک مجاہد" میرے پاس موجود نہیں ہے۔اس لئے علم نہیں کہ اس میں اصل ماخذ کا...
  4. M

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ انس بھائی میں نے تو ایک عالم کی گفتگو تمام دوستوں سے شئیر کی ہے بس۔باقی ہر شخص نے صرف اپنا ہی جواب دینا ہے۔ لہذا میں تو وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ کے تحت خاموشی اختیار کرتا ہوں۔
  5. M

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    السلام علیکم ! مطالعہ کے دوران مندرجہ ذیل اقتباس نظر سے گزرا اور دلائل کافی باوزن معلوم ہوئے۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دینے والا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبلہ کی طرف تھوکنے سے منع فرمایا ہے۔ دیکھئے صحیح البخاری (١٢١٣) و صحیح مسلم (٥٤٧) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  6. M

    تورک کا محل

    مجھے تو یہ حوالہ دیئے گئے صفحہ پر ملا ہی نہیں۔
  7. M

    کلام سے پہلے سلام---تحقیق حدیث مطلوب ہے ؟

    بہت شکریہ جنید بھائی توجہ دلانے کا۔
  8. M

    خلاف قرآن روایات کا فلسفہ: تحقیق و جائزہ

    ماشاءاللہ ۔جو شخص عقل رکھتا ہے اس کے لئے بہت ہی لاجیکل سوال ہے ۔سوچنے پر مجبور کرنے والا سوال ہے اگر تعصب نہ ہو تو !! جزاک اللہ راجا بھائی لکھتے رہیے۔
  9. M

    کلام سے پہلے سلام---تحقیق حدیث مطلوب ہے ؟

    السلام علیکم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے تو اس روایت کو ضعیف کہا ہے (انوار الصحیفہ،ضعیف سنن ترمذی ،٢٦٩٩) جبکہ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اپنی بعض کتب میں اس روایت کو موضوع (ضعیف الجامع:٣٣٧٣،٣٣٧٤) کہا ہے اور بعض میں حسن (صحیح ترمذی) کہا ہے ! شیخ کفایت اللہ صاحب سے درخواست ہے کہ برائے...
  10. M

    کتاب الاجماع

    السلام علیکم ! شاکر بھائی یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب ہو گئی اور میں نے خرید لی ہے۔كوشش کرتا ہوں کہ سکین کر کے آپ کو بھیج دوں۔
  11. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    السلام علیکم ! شاہد بھائی ! اچھا تبصرہ فرمایا آپ نے مگر کچھ بھائیوں سے یہ بھی سنا گیا ہے کہ صرف آواز وہ اثر نہیں رکھتی جو آواز کے ساتھ تصویر مل جانے سے پیدا ہوتا ہے لہذا ویڈیو لیکچرز زیادہ پر اثر ہیں بنسبت آڈیو لیکچرز کے۔ یہ بھی ایک تاثر ہے جو معاشرے میں پایا جاتا ہے۔
  12. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    جب انسان کے پاس دلائل ختم ہو جائیں تو وہ ایک ہی چیز کی رٹ لگا لیتا ہے ،جیسا کہ محترم نے مظاہرہ کر رکھا ہے۔ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ بِالْبَيِّنَاتِ وَالزُّبُرِ ۗ وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ...
  13. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    باطل شخص کی باطل تعریف۔ ٖقرآن سے ثابت کریں کہ حدیث کی تصدیق قرآن سے ہونا چاہیے !!!!!!!! وَلَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۚ إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولَٰئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا [١٧:٣٦] جس بات کی تجھے خبر ہی نہ ہو اس کے پیچھے مت پڑ۔ کیونکہ کان اور آنکھ اور...
  14. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    جیسے کو تیسا۔اپنی بھی دیکھ لیں۔۔۔۔ کیوں کہ آپ منکر حدیث ہیں۔ صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں اس کو کہتے ہیں ١٨٠ ڈگری پہ Twist لینا۔ اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں جی ہیں ملاحظہ کریں۔۔۔ صحیح حدیث کو پہلے قرآن سے ٹکرایا اور پھر انکار...
  15. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    میں نے آپ سے پہلے بھی عرض کی تھی دلیل کے ساتھ بات کریں اور دلیل سے ہی جواب دیں مگر کیا کریں انسان منکر حدیث بنتا ہی تب ہے جب اس کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔۔ خوابوں کی دنیا سے حقیقت کی دنیا میں قدم رکھ لیں ذرا تا کہ آپ کو پتہ چلے کہ جناب کی تو وہ آنکھیں ہی نہیں ہیں جو حق اور باطل میں تفریق کر...
  16. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    میرے گذشتہ سولات ہنوز اپنی جگہ پر قائم ہیں۔آپ نے ان کے جوابات ابھی تک عنایت نہیں فرمائے اور ایک نیا بکھیڑا چھیڑ لیا ہے۔اب ان کو بھی جواب دینے والی پرانی لسٹ میں شامل کر لیجئے۔ اللہ کا انسان کو یہ صفت عطا کرنا قرآن سے ثابت کرنا ہے آپ کو اور محدود اور لا محدود کو بھی !!!!!!!!! یہ بھی قرآن سے...
  17. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    کھسیانی بلی کھمبا نوچنے لگ ہی گئی بالآخر۔ میرے تمام سوالات ہنوز اپنی جگہ پر قائم ہیں۔آپ کے یہ بے جا اعتراضات ہی اس بات کی دلیل ہیں کہ آپ کی پٹاری میں اب کچھ بھی باقی نہیں بچا۔ جو کچھ پرویز اینڈ کمپنی سے سیکھا تھا سب ہوا ہو گیا۔ ابھی تو پہلے سوال ادھار ہیں لیجئے کچھ نئے تحائف پیش خدمت ہیں۔...
  18. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    وعلیکم السلام جناب یہ بات ہر مسلمان جانتا ہے کہ قرآن رمضان میں نازل ہوا۔ آپ نے قرآن سے زمانے کا تعین کرنا ہے اور بتانا ہے کی وہ کونسا زمانہ تھا جب قرآن نازل ہوا۔اور یاد رہے ثبوت صرف قرآن سے ہو۔۔جس طرح سے آپ قرآن میں معنوی تحریفات کے مرتکب ہو رہے ہیں اور اپنے من چاہے مفاہیم اخذ کر رہے ہیں یہ...
  19. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    وعلیکم السلام ماشاءاللہ۔ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری۔ جناب "صرف قرآن" کو آپ مانتے ہیں لہذا اس بات کو ثابت کرنا آپ پر فرض بھی ہے اور آپ پر ادھار بھی ورنہ پھر آپ کا "صرف ٖ قرآن" کا نعرہ کھوکھلا ثابت ہو گا۔ ہم تو الحمدللہ وحی متلو اور وحی غیر متلو دونوں پر ایمان لاتے ہیں ۔ جناب ترجمہ پہلے ہی...
  20. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    چلیں یہ تو ثابت ہوا آپ نے جو ٖ قرآن میں تدبر کی رٹ لگا رکھی وہ صرف ملمع کاری ہے۔ اس آیت کا قرآن میں ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ قرآن نازل ہونے کے بعد کے زمانے کی آیت ہے اور اپنے سے پہلے ہونے والے افعال کو منسوخ کر رہی ہے۔اتنی سادہ بات۔۔ دین تمام انبیاء کا ایک(یعنی توحید پر مبنی) مگر شریعتیں...
Top