• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    وعلیکم السلام میں اس کو اس طرح کیوں سمجھوں جس طرح آپ کا دل چاہ رہا ہے،میں تو دین کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کے مطابق سمجھنے کا عقیدہ رکھتا ہوں۔۔۔اور آپ نے دلیل تو دی نہیں اس کو اس طرح سمجھانے کی!! یہاں زمانہ جاہلیت میں اس فعل کے ہونے کی اور باقی شریعتوں میں نہ ہونے کی...
  2. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    وعلیکم السلام جو ترجمہ ہے ،وہ لکھ دیا گیا ہے۔
  3. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    وعلیکم السلام جناب آپ کا جواب پڑھ کر تمام احباب کو اندازہ ہو چکا ہو گا کہ آپ نے جو تدبر قرآن کرنے مشورے عنایت کئے ہیں ان کی حقیقت کیا ہے۔ آپ کے اخلاق کا اندازہ تو ہو گیا یہاں سے۔۔۔۔ اب دیکھتے ہیں آپ کے ان دلائل کو جن کو آپ نے اپنے حق میں استعمال کرنے کی سعی لا حاصل کی ہے۔ مَا نَنسَخْ...
  4. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    مندرجہ ذیل آیت پر غور فرمائیں وَرَفَعَ أَبَوَيْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَخَرُّوا لَهُ سُجَّدًا وَقَالَ يَا أَبَتِ هَذَا تَأْوِيلُ رُؤْيَايَ مِنْ قَبْلُ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّي حَقًّا وَقَدْ أَحْسَنَ بِي إِذْ أَخْرَجَنِي مِنَ السِّجْنِ وَجَاءَ بِكُمْ مِنَ الْبَدْوِ مِنْ بَعْدِ أَنْ نَزَغَ الشَّيْطَانُ...
  5. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    شراب حرام ہے چاہے بھٹی میں بنے یا جدید ترین مشینری کے ذریعے۔اب اگر کوئی شخص یہ کہے کہ بھٹی والی شراب حرام ہے اور جدید مشینری میں بنی حلال کیونکہ جب شراب حرام ہوئی تھی تو اس وقت بھٹی والی شراب ہی ہوا کرتی تھی !!! یہی مثال تصویر پر بھی فٹ کر لیں نتیجہ برابر ہو گا۔ اسی طرح کے اصول جاوید احمد...
  6. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    ماشاءاللہ ! رفیق بھائی نے بہت ہی خوب دلائل دے کر بات سمجھا دی اور تمام شکوک رفع کر دئیے۔
  7. M

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ٖقرآن میں بہت سے مٖقامات پر اللہ تعالی نے سمجھانے کے لئے ایسی مثالیں دیں ہیں۔
  8. M

    میوزک فری رنگ ٹونز

    جی بھائی ہے۔مگر نوکیا کے نئے آنے والے فونز کو Nokia PC Suite سپورٹ نہیں کرتا بلکہ Nokia OVI Suiteسپورٹ کرتا ہے۔
  9. M

    میوزک فری رنگ ٹونز

    السلام علیکم ذیل میں ایک لنک دے رہا ہوں جہاں سے آپ اپنے موبائل فون کے لئے ایسی رنگ ٹونز ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں جو میوزک سے پاک ہیں اور صرف نیچرل ساونڈ سے بنی ہیں۔https://rapidshare.com/files/221604774/musicfreetones.zip
  10. M

    رکوع و سجود میں متفرق دعائیں پڑھنا

    السلام علیکم کیا ایک ہی سجدے یا ایک ہی رکوع میں متفرق مسنون دعائیں مانگیں جا سکتی ہیں ۔مثلاً اگر کوئی نمازی بحالت رکوع تین مرتبہ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ پڑھے پھر ایک مرتبہ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ , اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي پڑھے اور پھر ایک مرتبہسُبُّوحٌ قُدُّوسٌ...
  11. M

    سجود میں قرآنی دعائیں پڑھنا

    السلام علیکم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے رکوع و سجود میں قرآن پڑھنے سے ممانعت ثابت ہے۔ جبکہ کچھ علماء یہ کہتے ہیں کہ قرآن کی تلاوت منع ہے ،بغیر تلاوت کسی آیت کا کچھ یا تمام حصہ پڑھنا تلاوت کے حکم سے خارج ہے لہذا قرآنی دعائیں پڑھنا جائز ہے۔ کچھ علماء مسند احمد کی مندرج ذیل حدیث بطور دلیل...
  12. M

    دوران نماز نظر کہاں رکھی جائے --تحقیق سند ؟

    السلام علیکم کفایت اللہ بھائی دوران نماز نظر کو سجدہ کی جگہ پر رکھنے کے بارے میں ایک روایت بیان کی جاتی ہے۔برائے مہربانی سند کی تحقیق سے آگاہ کر دیں۔ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدَانَ ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِنَّائِيُّ ، ثنا الْفُضَيْلُ...
  13. M

    تین سانس میں پانی پینے کاطریقہ

    السلام علیکم بھائی اس حدیث کی سند کے بارے میں حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ سے میری بات ہوئی تھی،ان کی تحقیق میں یہ روایت "محمد بن عجلان" کی تدلیس کی وجہ سے ضعیف ہے اور اس کے تمام شواہد بھی ضعیف ہیں۔ " حَدَّثَنا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ ، قَالَ : نا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ ،...
  14. M

    امام ربیعہ سے متعلق ایک قصہ کی تحقیق درکار ہے۔۔

    السلام علیکم امام ربیعہ سے متعلق ایک قصہ اکثر علماء و خطباء حضرات بیان کرتے ہیں جو کہ درج ذیل ہے۔برائے مہربانی اس کی سند کے بارے میں بتا دیجئے کہ یہ صحیح ہے یا نہیں ؟ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، قَالَ : " حَدَّثَنِي مَشْيَخَةُ أَهْلِ...
  15. M

    بیٹا اللہ کی نعمت اور بیٹی رحمت ہے۔۔۔صحیح حدیث سے ثابت ہے؟

    السلام علیکم عام بول چال میں ایک بات اکثر کہی جاتی ہے کہ "بیٹا اللہ کی نعمت اور بیٹی رحمت ہے"۔کیا یہ بات کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے یا کہ اقوال زریں کے طور پر ہی مشہور ہو گئی ہے؟
  16. M

    کتاب الاجماع

    وعلیکم السلام شاکر بھائی اس کتاب کا اردو ترجم تو ہو چکا ہے مگر مجھے ناشر اور مترجم کا نام معلوم نہیں ۔میں نے حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی ایک ویڈیو میں سنا ہے اس کے متعلق ،اس کے علاوہ میں نے مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد سے اس کتاب کے بارہ میں معلوم کیا تھا ۔ان کے مطابق یہ کتاب کچھ عرصہ پہلے اردو...
  17. M

    کتاب الاجماع

    بھائی جان امام ابن المنذر کی کتاب الاجماع اگر آپ کی لائبریری میں موجود ہو تو اپلوڈ کر دیں۔یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔
Top